سورۃ 104: الهمزة
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 1
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 2
ہلاکت ہو ہر غیبت کرنے والے سخت عیب جُو کےلئے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 3
جس نے مال جمع کیا اور اس کا شمار کرتا رہا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 4
وہ گُمان کیا کرتا تھا کہ اُس کا مال اُسے دوام بخش دے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 5
خبردار! وہ ضرور حُطَمَہ میں گرایا جائے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 6
اور تُجھے کیا بتائے کہ حُطَمَہ کیا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 7
وہ اللہ کی آگ ہے بھڑکائی ہوئی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 8
جو دلوں پر لپکے گی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 9
یقیناً وہ اُن کے خلاف بند رکھی گئی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 104، آیت 10
ایسے ستونوں میں جو کھینچ کر لمبے کئے گئے ہیں۔