سورۃ 105: الفيل
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 1
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 2
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا تُو نہیں جانتا کہ تیرے ربّ نے ہاتھی والوں سے کیا سلوک کیا؟
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 3
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو رائیگاں نہیں کردیا؟
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 4
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور اُن پر غَول در غَول پرندے (نہیں) بھیجے؟
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 5
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
وہ اُن پر کنکر ملی خشک مٹی کے ڈھیلوں سے پتھراؤ کر رہے تھے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 105، آیت 6
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پس اس نے اُنہیں کھائے ہوئے بُھوسے کی طرح کردیا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei