سورۃ 107: الماعون

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 2

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

کیا تُو نے اس شخص پر غور کیا جو دین کو جھٹلاتا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 3

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ

پس وہی شخص ہے جو یتیم کو دھتکارتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 4

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 5

فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ

پس اُن نماز پڑھنے والوں پر ہلاکت ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 6

ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ

جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 7

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ

وہ لوگ جو دکھاوا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 107، آیت 8

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ

اور روزمرہ کی ضروریات کی چیزیں بھی (لوگوں سے) روکے رکھتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei