سورۃ 108: الكوثر
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 108، آیت 1
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 108، آیت 2
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
یقیناً ہم نے تجھے کوثر عطا کی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 108، آیت 3
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ
پس اپنے ربّ کے لئے نماز پڑھ اور قربانی دے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 108، آیت 4
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ
یقیناً تیرا دشمن ہی ہے جو اَبتررہے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei