سورۃ 109: الكافرون
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 1
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 2
کہہ دے کہ اے کافرو !
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 3
میں اُس کی عبادت نہیں کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 4
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 5
اور میں کبھی اُس کی عبادت کرنے والا نہیں بنوں گا جس کی تم نے عبادت کی ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 6
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے بنوگے جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 109، آیت 7
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)