سورۃ 112: الإخلاص

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 112، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 112، آیت 2

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

تُو کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 112، آیت 3

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

اللہ بے احتیاج ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 112، آیت 4

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ

نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 112، آیت 5

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ

اور اُس کا کبھی کوئی ہمسر نہیں ہوا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei