سورۃ 113: الفلق
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 1
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 2
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
تُو کہہ دے کہ میں (چیزوں کو) پھاڑ کر (نئی چیز) پیدا کرنے والے ربّ کی پناہ مانگتا ہوں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 3
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
اُس کے شر سے جو اس نے پیدا کیا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 4
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب وہ چھا چکا ہو۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 5
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور گِرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 113، آیت 6
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei