سورۃ 114: الناس
قرآن کریم
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 1
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 2
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
تُو کہہ دے کہ میں انسانوں کے ربّ کی پناہ مانگتا ہوں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 3
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
انسانوں کے بادشاہ کی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 4
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
انسانوں کے معبود کی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 5
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ
بکثرت وسوسے پیدا کرنے والے کے شرّ سے، جو وسوسہ ڈال کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 6
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ
وہ جو انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
قرآن کریم، سورۃ 114، آیت 7
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
(خواہ) وہ جنوں میں سے ہو (یعنی بڑے لوگوں میں سے) یا عوام النا س میں سے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei