سورۃ 30: الروم
قرآن کریم, حصہ 4
قرآن کریم، سورۃ 30، آیت 61 (عام شمار 30:60)
فَٱصۡبِرۡ إِنَّ وَعۡدَ ٱللَّهِ حَقّٞۖ وَلَا يَسۡتَخِفَّنَّكَ ٱلَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ
پس صبر کر۔ اللہ کا وعدہ یقیناً سچا ہے اور وہ لوگ جو یقین نہیں رکھتے وہ ہرگز تجھے بے وزن نہ سمجھیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی