سورۃ 3: آل عمران
قرآن کریم, حصہ 11
قرآن کریم، سورۃ 3، آیت 201 (عام شمار 3:200)
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱصۡبِرُواْ وَصَابِرُواْ وَرَابِطُواْ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر کرو اور صبر کی تلقین کرو اور سرحدوں کی حفاظت پر مستعد رہو۔ اور اللہ سے ڈرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی