سورۃ 55: الرحمن

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 2

ٱلرَّحۡمَٰنُ

بے انتہا رحم کرنے والا اور بن مانگے دینے والا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 3

عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ

اُس نے قرآن کی تعلیم دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 4

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ

انسان کو پیدا کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 5

عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ

اسے بیان سکھایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 6

ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٖ

سورج اور چاند ایک حساب کے مطابق (مسخر) ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 7

وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ

اور ستارے اور درخت دونوں سجدہ ریز ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 8

وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ

اور آسمان کی کیا ہی شان ہے۔ اُس نے اُسے رفعت بخشی اور نمونہء عدل بنایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 9

أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِي ٱلۡمِيزَانِ

تاکہ تم میزان میں تجاوز نہ کرو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 10

وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ

اور وزن کو انصاف کے ساتھ قائم کرو اور تول میں کوئی کمی نہ کرو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 11

وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ

اور زمین کی بھی کیا شان ہے۔ اُس نے اُسے مخلوقات کے لئے (سہارا) بنایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 12

فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ

اس میں طرح طرح کے پھل ہیں اور خوشہ دار کھجوریں بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 13

وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ

اور بھوسے والے اناج اور خوشبودار پودے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 14

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 15

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ كَٱلۡفَخَّارِ

اس نے انسان کو مٹی کے پکائے ہوئے برتن کی طرح کی خشک کھنکتی ہوئی مٹی سے تخلیق کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 16

وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ

اور جن کو آگ کے شعلوں سے پیدا کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 17

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 18

رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ

دونوں مشرقوں کا ربّ اور دونوں مغربوں کا ربّ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 19

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کروگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 20

مَرَجَ ٱلۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيَانِ

وہ دو سمندروں کو ملا دے گا جو بڑھ بڑھ کر ایک دوسرے سے ملیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei