سورۃ 55: الرحمن

قرآن کریم, حصہ 4

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 61 (عام شمار 55:60)

هَلۡ جَزَآءُ ٱلۡإِحۡسَٰنِ إِلَّا ٱلۡإِحۡسَٰنُ

کیا احسان کی جزا احسان کے سوا بھی ہوسکتی ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 62 (عام شمار 55:61)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 63 (عام شمار 55:62)

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ

اور ان دو کے علاوہ بھی دو جنتیں ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 64 (عام شمار 55:63)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کروگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 65 (عام شمار 55:64)

مُدۡهَآمَّتَانِ

دونوں ہی بہت سرسبز ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 66 (عام شمار 55:65)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 67 (عام شمار 55:66)

فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ان دونوں میں دو جوش مارتے ہوئے چشمے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 68 (عام شمار 55:67)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 69 (عام شمار 55:68)

فِيهِمَا فَٰكِهَةٞ وَنَخۡلٞ وَرُمَّانٞ

ان دونوں میں کئی قسم کے میوے اور کھجوریں اور انار ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 70 (عام شمار 55:69)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 71 (عام شمار 55:70)

فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ

ان میں بہت نیک خصال دوشیزائیں ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 72 (عام شمار 55:71)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کروگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 73 (عام شمار 55:72)

حُورٞ مَّقۡصُورَٰتٞ فِي ٱلۡخِيَامِ

محلات جیسے مکانوں میں جو اینٹ پتھر کے نہیں، ٹھہرائی ہوئی حوریں ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 74 (عام شمار 55:73)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 75 (عام شمار 55:74)

لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ

انہیں اُن (جنتیوں) سے پہلے جن و انس میں سے کسی نے مَس نہیں کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 76 (عام شمار 55:75)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کروگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 77 (عام شمار 55:76)

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفۡرَفٍ خُضۡرٖ وَعَبۡقَرِيٍّ حِسَانٖ

وہ سبز قالینوں پر اور نہایت نفیس فاخرانہ بچھونوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 78 (عام شمار 55:77)

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پس (اے جن و اِنس!) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 79 (عام شمار 55:78)

تَبَٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِي ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ

تیرے صاحبِ جلال اور صاحبِ اکرام ربّ کا نام ہی برکت والا ثابت ہوا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

آج 10 میں سے 10 باقی