سورۃ 82: الإنفطار

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 2

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ

جب آسمان پھٹ جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 3

وَإِذَا ٱلۡكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتۡ

اور جب ستارے جھڑ جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 4

وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ

اور جب سمندر پھاڑے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 5

وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ

اور جب قبریں اکھاڑی جائیں گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 6

عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ

ہر نفس کو علم ہو جائے گا کہ اُس نے کیا آگے بھیجا ہے اور کیا پیچھے چھوڑا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 7

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ

اے انسان! تجھے اپنے ربّ ِکریم کے بارہ میں کس بات نے دھوکے میں ڈالا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 8

ٱلَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ

وہ جس نے تجھے پیدا کیا۔ پھر تجھے ٹھیک ٹھاک کیا۔ پھر تجھے اعتدال بخشا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 9

فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ

جس صورت میں بھی چاہا تجھے ترکیب دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 10

كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ

خبردار! بلکہ تم تو جزا سزا کا ہی انکار کر رہے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 11

وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ

جبکہ یقیناً تم پر ضرور نگہبان مقرر ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 12

كِرَامٗا كَٰتِبِينَ

معزز لکھنے والے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 13

يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ

وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 14

إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٖ

یقیناً نیک لوگ ضرور آسائش میں ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 15

وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٖ

اور یقیناً بدکردار ضرور جہنّم میں ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 16

يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ

وہ اس میں جزا سزا کے دن داخل ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 17

وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ

اور وہ ہرگز اس سے غیرحاضر نہ رہ سکیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 18

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ

اور تجھے کیا بتائے کہ جزا سزا کا دن کیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 19

ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ

پِھر تجھے کیا بتائے کہ جزا سزا کا دن کیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 82، آیت 20

يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٞ لِّنَفۡسٖ شَيۡـٔٗاۖ وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَئِذٖ لِّلَّهِ

جس دن کوئی جان کسی جان کے لئے کسی چیز کی مالک نہ ہوگی اور اس دن فیصلہ کلیۃً اللہ ہی کا ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei