سورۃ 85: البروج
قرآن کریم, حصہ 2
قرآن کریم، سورۃ 85، آیت 21 (عام شمار 85:20)
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ
جبکہ اللہ اُن کے آگے پیچھے سے گھیرا ڈالے ہوئے ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 85، آیت 22 (عام شمار 85:21)
بَلۡ هُوَ قُرۡءَانٞ مَّجِيدٞ
بلکہ وہ تو ایک صاحبِ مجد قرآن ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
قرآن کریم، سورۃ 85، آیت 23 (عام شمار 85:22)
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ
ایک لَوحِ محفوظ میں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی