سورۃ 90: البلد

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 2

لَآ أُقۡسِمُ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ

خبردار! میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 3

وَأَنتَ حِلُّۢ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ

جبکہ تو اس شہر میں (ایک دن) اُترنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 4

وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ

اور باپ کی اور جو اُس نے اولاد پیدا کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 5

لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِي كَبَدٍ

یقیناً ہم نے انسان کو ایک مسلسل محنت میں (رہنے کے لئے) پیدا کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 6

أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدٞ

کیا وہ گمان کرتا ہے کہ ہرگز اُس پر کوئی غلبہ نہ پا سکےگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 7

يَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالٗا لُّبَدًا

وہ کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال لُٹا دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 8

أَيَحۡسَبُ أَن لَّمۡ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ

کیا وہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 9

أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَيۡنَيۡنِ

کیا ہم نے اُس کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 10

وَلِسَانٗا وَشَفَتَيۡنِ

اور زبان اور دو ہونٹ؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 11

وَهَدَيۡنَٰهُ ٱلنَّجۡدَيۡنِ

اور ہم نے اُسے دو مرتفع راستوں کی طرف ہدایت دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 12

فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ

پس وہ عَقَبَہ پر نہیں چڑھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 13

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡعَقَبَةُ

اور تُجھے کیا سمجھائے کہ عَقَبَہ کیا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 14

فَكُّ رَقَبَةٍ

گردن کاآزاد کرنا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 15

أَوۡ إِطۡعَٰمٞ فِي يَوۡمٖ ذِي مَسۡغَبَةٖ

یا ایک عام فاقے والے دن میں کھانا کھلانا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 16

يَتِيمٗا ذَا مَقۡرَبَةٍ

ایسے یتیم کو جو قرابت والا ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 17

أَوۡ مِسۡكِينٗا ذَا مَتۡرَبَةٖ

یا ایسے مسکین کو جو خاک آلودہ ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 18

ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ

پھر وہ اُن میں سے ہو جائے جو ایمان لے آئے اور صبر پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے ہیں اور رحم پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو رحم کی نصیحت کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 19

أُوْلَـٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ

یہی ہیں دائیں طرف والے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 90، آیت 20

وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ

اور وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کردیا وہ بائیں طرف والے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei