سورۃ 93: الضحى

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 2

وَٱلضُّحَىٰ

قَسم ہے دن کی جب وہ خوب روشن ہوچکا ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 3

وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ

اور رات کی جب وہ خوب تاریک ہوجائے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 4

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

تجھے تیرے ربّ نے نہ چھوڑا ہے اور نہ نفرت کی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 5

وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ

اور یقیناً آخرت تیرے لئے (ہر) پہلی (حالت) سے بہتر ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 6

وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ

اور تیرا ربّ ضرور تجھے عطا کرے گا۔ پس تُو راضی ہو جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 7

أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ

کیا اُس نے تجھے یتیم نہیں پایا تھا؟ پس پناہ دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 8

وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ

اور تجھے تلاش میں سرگرداں (نہیں) پایا، پس ہدایت دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 9

وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ

اور تجھے ایک بڑے کنبہ والا (نہیں) پایا، پس غنی کردیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 10

فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ

پس جہاں تک یتیم کا تعلق ہے تو اُس پر سختی نہ کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 11

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ

اور جہاں تک سوالی کا تعلق ہے تو اُسے مت جھڑک۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 93، آیت 12

وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ

اور جہاں تک تیرے ربّ کی نعمت کا تعلق ہے تو (اسے) بکثرت بیان کیا کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei