سورۃ 94: الشرح

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 2

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ

کیا ہم نے تیری خاطر تیرا سینہ کھول نہیں دیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 3

وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ

اور تجھ سے ہم نے تیرا بوجھ اتار نہیں دیا؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 4

ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ

جس نے تیری کمر توڑ رکھی تھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 5

وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ

اور ہم نے تیرے لئے تیرا ذکر بلند کردیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 6

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا

پس یقیناً تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 7

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا

یقیناً تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 8

فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ

پس جب تُو فارغ ہو جائے تو کمر ہمت کَس لے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 94، آیت 9

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب

اور اپنے ربّ ہی کی طرف رغبت کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei