آریہ مذ ہب کے رد کی چند لاجواب کتابیں
رَدْ تَنَاسُخْ
آریہ ہر سکے تو کی چند با استاین۔پیدائیش عالم۔اس کتاب میں پنڈت دیانند صاحب پالنے
آریہ سماج کے اس عقیدہ کی کہ دنیا کا سلسلہ ازلی ہے اس کی ابتدائی
اور انتہا نہیں آریہ راہب کی کتب مصنفہ دیا نند جی سے اور عقل و نقل
سے ایسی لاجواب تردید کر کے ثابت کر دیا ہے کہ دنیا کا سلسلہ ازلی
نہیں ہے بلکہ حادث ہے اور اسکی ابتداء ہے۔قیمت سر
شد ہی کی اشد ہیں۔اس کتاب میں آریون کی اون زیر دست
اور مشہور شہ نہیوں کا ذکر ہے جس کو وہ اپنے مذہب کی صداقت
مین پشکر کے پھولے نہیں سماتے تھے۔اور ہر ایک شدہی کی ایسی
حقیقت کھول دی ہے کہ قیامت تک آریہ ان شد ہیوں کا نام نہ
ہیں گے۔یہ کتاب پانسو روپیہ کے انعام کے سا تحفہ شایع کی
گئی ہے۔قیمت ار
تصدیق کلام مالک متحدہ کے ایک منہ پھٹ بد زبان
آریہ لیکچرار نے مسلمانی کی پانی کی کہانی ایک گندہ رسالہ شایع کیا
اسکا ناقابل تردید جواب اس
کتاب میں دیا گیا ہے۔ہر مسلمان کو اس
کا مطالعہ ضروری ہے۔قیمت ۱۸
تنبیه زبان دراز آریون کے مسافر اگر ہ نے ایک بزند کی
طرف سے افتقاد را ریکا رسالہ شایع کیا تھا اسمین اوسکا دندان شکن
جواب دیا گیا ہے۔قیمت ۱۲
و یدک توحید کا آئینہ۔اسلامی توحید کا آئینہ ایک لالحقل
آریہ نے شایع کیا تھا۔اوس کے جواب میں اسلامی توحید توا
کا ایسا نشوة
دیا گیا ہے کہ باید و شاید اور ساتھ ہی ویدوں کی توحید کا آئینہ دکھا
دیا ہے جس سے، آریہ سماج کو شرم آجائے۔قیمت صرت ۲
ازالۃ الشکوک۔ایک پیکٹر آریہ کے بنیں اعتراضون کا
جوابت کے جو اس نے اسلام پر اپنی جہالت سے کئے تھے۔قیمت صرف ۲ کا
رساله گوشت خوری۔اسمیں آریہ سماج کے علایم گوشت
خوری کی دنیلوں کی تردید کر کے عقل و نقل سے جو از گوشت خور ہی کا
ثبوت دیا گیا ہے۔قیمت اور
بد کامل - آریہ سماج کے ایک نو نہال نے اسلام پر اعترضان
کئے تھے۔اون کا جواب ترکی بہ ترکی ایسا دیا گیا ہے کہ سماجی پیپر لیسی
بیہودہ گوئی نہ کرینگے۔قیمت یہ۔گائے کی عظمت پر تحقیقی نظر ہر ایک مسلما نو اسکالہ کہنا
ضروری ہے۔قیمت صرف پر
دہر میاں کا کچا چٹا۔مضمون نام سے ظاہر ہے۔قابل
دید جو آریون نے خود لکھ کر شائع کیا ہے۔قیمت صرف ار
اسکے علاوہ اور بہت ہی کو اے و مواد آرہ یہ سماج کی ہیں۔اور
تمام سلسلہ عالیہ احمدیہ کی کتابیں فاروق اجنبی سے طلب کرنے پر
مسکتی ہیں۔محصول ڈاک بذمہ خریدار ہو گا :-
مینجر فاروق ایجنسی قادیان ضلع گورداسپو پنجاب۔