سرّ الخلافة - اردو ترجمہ
سرّالخلافة
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لله الر الرحمن
يا مُعطى الإيمان والعقل والفكر، اے ایمان اور عقل و فکر عطا کرنے والے! ہم
نحضر عتبتك بطيِّبات الحمد حمد و شکر کے پاکیزہ کلمات کے ساتھ تیری
والشكر، ونُدانى حضرتك بتحيات دہلیز پر حاضر ہوتے ہیں۔اور تمجید ، تقدیس اور
الـتـمـجـيــد والتقديس والذكر، ذکر کے تحائف لے کر تیری بارگاہ کے قریب
ونطلب وجهك بقصوى الطلب آتے ہیں۔اور انتہائی خواہش کے ساتھ تیری
ونسعى إليك في الطرب والكرب۔نحفد إليك ولا نشكو الأين
رضا کے طالب ہیں۔خوشی اور اضطراب میں
تیری طرف دوڑتے ہیں اور لپکتے ہوئے آتے
ونؤمن بك ولا نأخذ في
كيف وأين۔وجئناك منقطعين ہیں اور کسی تھکاوٹ کے شاکی نہیں۔ہم تجھ پر
من الأسباب، ومستبطنين أحزانا | ايمان لاتے ہیں اور کسی بحث میں نہیں پڑتے۔للقاعدين على السراب، والغافلين اور ان لوگوں کی خاطر جو سراب پر جسے بیٹھے ہیں
عن الماء المعين وطرق الصواب اور آپ رواں اور صحیح راہوں سے غافل ہیں،
والمستكبرين، الذين يبلعون نیز ان متکبروں کے لئے جو (معرفت ) کے میناو
الريق، ويرفضون الكأس جام کو ٹھکرا کر تھوک نگل رہے ہیں اور راستبازوں
والإبريق، ويُعادون الصادقين سے دشمنی کرتے ہیں ، ہم تمام اسباب منقطع کرتے
يتركون الحقائق لأوهام ہوئے اور ان کے غم اپنے پیٹوں میں پالتے ہوئے
ومــاكــــانـــت ظـنـونـهـم إلا تیری بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں۔وہ اوہام کے
لئے حقائق چھوڑ دیتے ہیں۔ان کے واہمے محض
ایسے بادل کی طرح ہیں جس میں پانی نہیں ہوتا۔وہ
أهل المعارف إلا متكاسلين،
صاحبان معرفت کے پاس کاہلوں کی طرح آتے
ولا ينظرون الحق إلا
ہیں اور حق کو محض کھلنڈروں جیسی نگاہ سے دیکھتے
كمُخلفة أو جهام، ولا يجيئون
لاعبين۔وهجمتهم أوهامهم
ہیں۔ان کے اوہام نے ان پر ایسا وار کیا ہے جیسے
كالبلاء المفاجي في کسی تاریک و تاررات میں کوئی بلائے ناگہانی وارد
الليل الداجي، فصار العقل ہو جائے۔جس کے نتیجے میں (ان کی ) عقل ایسی
كالظلف الواجى فسقطوا ہو گئی ہے جیسے کسی حیوان کا زخمی گھسا ہوا پاؤں۔على أنفسهم مُكبّين۔والتحصهم بنا بر ایں وہ اپنے منہ کے بل گرے ہوئے ہیں۔تعصبهم إلى الإنكار، وأسفوا ان کے تعصب نے انہیں انکار پر مجبور کیا۔اور
على الواعظین، وولوا انہوں نے نصیحت کرنے والوں پر غم و غصے کا اظہار
الدبر كالفرار۔وامتلأوا کیا راہ فرار اختیار کرنے والے کی طرح پیٹھ پھیری۔حشنة وحقدًا، ونقضوا وہ بغض اور کینہ سے بھر گئے اور انہوں نے عہد و
عهدا وعقدًا، وطفقوا پیمان توڑ دیئے۔اور اپنے خیر خواہوں کو گالیاں
يسبون الناصحين۔وما كان دینے لگے۔ان میں کند ذہنی کے مادہ کے سوا جس
فيهم إلا مادة غباوة، رُكَّبَ باثارة، میں چغل خوری کی آمیزش ہے اور کچھ بھی نہیں۔
فأداروا رحى الفتن من عداوة، تو انہوں نے عداوت کے باعث فتنوں کی چکی چلائی
وسفَا تُرْبَهم ريح شقاوة، فبعدوا اور بدبختی کی آندھی نے ان کی خاک اڑا دی۔جس
عن حق وحلاوة، وجلوا عن أوطان کی وجہ سے وہ حق اور (اس کی) حلاوت سے دور ہو
الصدق تائهين۔كثرت الفتن من گئے اور سرگردانی کے عالم میں سچائی کے وطنوں سے
حؤول طباعهم، وخُدع الناس بے وطن ہو گئے۔ان کی فطرتوں کے بدل جانے سے (۳)
من اختداعهم۔ربّ فارحم أُمّة فتنوں کی بھر مار ہوگئی اور ان کی فریب کاری کی وجہ
محمد وأصلح حالهم وطهرُ سے لوگ دھوکا کھا گئے۔اے پروردگار ! امت محمدیہ پر
بالهم وأزِلُ بلبالهم، وصلّ وسلم رحم فرما اور ان کی حالت درست کر دے، ان کے دل
وبارك على نبيك وحبيبك پاک کر دے، ان کے اضطراب کو دور فرما۔اور اپنے
محمد خاتم النبيين، وخير نبی اور حبیب خاتم النبیین اور خیرالمرسلین محمد علی پر
المرسلين، وآله الطيبين درود و سلام بھیج اور ان پر برکتیں نازل فرما۔نیز آپ
الطاهرين، وأصحابه عمائد الملة کی پاک اور مطہر آل اور آپ کے اصحاب پر جو ملت
والدين، وعلى جميع عبادك اور دین کے ستون ہیں اور اسی طرح اپنے سب نیک
الصالحين۔آمين۔بندوں پر درود و سلام اور برکتیں نازل فرما۔آمین
أما بعد فاعلم أيها الأخ الفطن، اما بعد ، اے برادر دانا! جان لے کہ یہ وہ زمانہ
أن هذه الأيام أيام تتولد فيه الفتن ہے جس میں فتنے متعفن مردار میں کیڑوں کے جنم
كتولد الدود في الجيفة المنتنة لینے کی طرح پیدا ہورہے ہیں۔اور اس (زمانہ )
وتضطرم فيه الأهواء كاضطرام میں خواہشات خشک لکڑیوں میں آگ کے بھڑ کنے
النيران من الخشب اليابسة۔وأرى كى طرح ، بھڑک رہی ہیں۔میں اس زمانے کے
الإسلام في خطرات من إعصار هذا بگولوں اور اس وقت کی تند و تیز ہواؤں کی وجہ سے
الزمان، وصراصر هذا الأوان۔اسلام کو خطرات میں گھرا ہوا) دیکھتا ہوں۔
قد انقلب الزمن واشتدت الفتن زمانہ بدل گیا۔فتنوں نے شدت اختیار کر لی۔وازورت مقلتا الكاذبين مغضبين راستبازوں پر جوش غضب سے جھوٹوں کی آنکھیں
على الصادقين، واحمرت وجنتا ٹیڑھی ہوگئیں اور نیک لوگوں پر بدبختوں کے
الطالحين على الصالحين۔وما كان رُخسار سُرخ ہو گئے اور ان کا چیں بجبیں ہونا محض حق
تعبسهم إلا لعداوة الحق وأهله اور اہل حق کی عداوت کے باعث ہے۔اس لئے کہ
فإن أهل الحق يفضح الخؤونَ صاحب حق خائن کی پردہ دری کرتا ہے۔اور لوگوں
وينجي الخلق مِن وَحُله، ولا کو اس کی اس دلدل سے بچاتا ہے اور وہ ظالم کی
يصبر على كلمات الظالم وجودہ باتوں اور اس کے جو روستم کو برداشت نہیں کرتا بلکہ
بل يردّ عليه من فوره، ويصول على فورًا اُسے جواب دیتا ہے اور ہر شک ڈالنے والے پر
كل مريب لتكشيف معيب، وهتك اُس کے عیب ظاہر کرنے اور ملمع سازوں کا پردہ چاک
ستر المدلسين۔وكذلك كنتُ کرنے کے لئے حملہ کرتا ہے۔اسی طرح میں بھی ان
ممن أسلمتهم محبة الحق إلى طعن میں سے ہوں جنہیں حق کی محبت نے دشمنوں کی
المعادين، وانجر أمرهم من حماية طعنہ زنی کے سپرد کر دیا اور جن کا معاملہ سچائی کی
الصدق إلى تكفير المكفرين۔حمایت کی وجہ سے مکفرین کی تکفیر تک جا پہنچا ہے۔وتفصيل ذلك أن الله إذا أمرني تفصیل اس کی یہ ہے کہ جب اللہ نے
وبشرني بكونى مجدد هذه المائة، مجھے مامور کیا اور اس صدی کے مجدد اور
والمسيح الموعود لهذه الأمة، اس امت کے لئے مسیح موعود ہونے کی مجھے
وأخبرتُ المسلمين عن هذه بشارت دی اور میں نے مسلمانوں کو اس
الواقعة، فغضبوا غضبا شديدا امر واقعہ کی خبر دی تو وہ جاہلوں کی طرح
كالجهلة، وساء واظنا من سخت غضبناک ہوئے اور جلد بازی کے
العجلة، وقالوا كذاب باعث بدظنی کی اور کہنے لگے یہ کذاب ہے
ومن المفترين۔وكلما جئتُهم اور مفتریوں میں سے ہے۔اور جب بھی میں ان
بثمار من طيبات الكَلِم کے پاس طیب کلمات کے پھل لے کر آیا تو انہوں
رضوا إعراض البشم ، حتى نے اس طرح منہ پھیر لیا جس طرح بد ہضمی کا مریض
ظوالی فی الکلام (کھانے سے ) منہ موڑ لیتا ہے۔یہاں تک کہ
ولسعـونـي بحـمـة الـمـلام انہوں نے مجھ سے سخت کلامی کی اور ملامت کے
ونصحت لهم وبلغت حق ڈنگ سے مجھے زخمی کیا۔میں نے اُن کی خیر خواہی
التبليغ مرارا، وأعلنتُ لهم کی اور میں نے انہیں ظاہر تبلیغ کرنے کے بعد
وأسررت لهم إسرارًا، فلم تزل پوشیده طور پر تبلیغ بھی کی اور کئی مرتبہ تبلیغ کا حق ادا
سحب نصاحتی تبدو کیا لیکن میری خیر خواہی کے بادل ابر بے آب کی
كالجهام، ونخب مواعظی طرح رہے۔اور میری بہترین نصائح ان لیموں
تزيد شقوة اللئام، حتى زادوا کو شقاوت میں بڑھاتی رہیں۔یہاں تک کہ وہ ظلم
اعتداءًا وجفاءًا، وطبع الله علی و جفا میں بہت بڑھ گئے۔اور اللہ نے ان کے دلوں
قلوبهم فاشتدوا دناءة وداء پر مہر لگادی۔پس وہ کمینگی اور مرض میں بڑھتے گئے
وكانوا على أقوالهم مصرين اور وہ اپنی باتوں پر مصر رہے اور انہوں نے مجھ پر
ولعنوني وكذبونی و کفرونی لعنت کی، مجھے جھٹلایا اور مجھے کا فر ٹھہرایا اور بہت سی
وافتروا من عند أنفسهم أشياء، باتیں اپنی طرف سے افتراء کیں۔پھر اللہ نے
ففعل الله ما شاء ، وأرى وہی کچھ کیا جو اس نے چاہا اور اس نے مکذبوں
المكذبين أنهم كانوا كاذبين كو يہ دکھا دیا کہ وہ جھوٹے ہیں۔اور ہر شخص نے
و طردنی کل رجل وحدانی مجھے دھتکارا اور میرا تعاقب کیا سوائے اُس
إلا الذي دعانی و هدانی ذات باری کے جس نے مجھے پکارا اور میری راہنمائی
فحفظني بلمحاتِ ناظرہ فرمائی۔پھر اپنی نگاہِ التفات سے میری حفاظت کی
وربانی بعنایات خاطره اور اپنی عنایات ذاتی سے میری تربیت فرمائی اور
وجعلني من المحفوظين مجھے محفوظ لوگوں میں سے بنا دیا اور عین اس وقت
وبينما أنا أفرّ من سهام أهل جب میں اہل سنت کے تیروں سے بچنے کی کوشش
السنّة، وأسمع منهم أنواع كر رہا تھا اور ان کی طرف سے طرح طرح کے لعن
کر
الطعن واللعنة، إذ وصلني طعن سُن رہا تھا کہ بعض معزز شیعہ حضرات اور اس
بعض المكاتيب من بعض أعزة فرقہ کے علماء کی طرف سے مجھے کچھ خطوط موصول
الشيعة وعلماء تلك الفرقة ہوئے۔(جن میں ) انہوں نے مجھ سے خلافت
وسألوني عن أمر الخلافة کے بارہ میں اور خاتم الائمہ کی علامات کی نسبت
وأمارات خاتم الأئمة، وكانوا دریافت کیا تھا۔اور وہ صداقت اور راہنمائی کے
من طلباء الحق والاهتداء بل متلاشی تھے بلکہ ان میں سے کئی ایک میرے بارے
بعضهم يظنون بی ظن الأحباء ، میں دوستوں کی طرح حسن ظن رکھتے تھے اور مجھے
ويتخذونـنـى مـن النصحاء ، اپنا خیر خواہ قرار دیتے تھے اور نہایت مصفا اخلاص
ویذکروننی بخلوص اور پاک دل کے ساتھ میرا تذکرہ کرتے۔تب
أصفى وقلب أزكى، فكتبوا انہوں نے انتہائی شوق اور بڑی چاہت سے مجھے
المكاتيب بشوق أبهى خطوط لکھے اور کہا کہ جلدی کوئی ایسی کافی وشافی
وحرّةٍ عُظمى، وقالوا حَيَّ هَل کتاب تصنیف فرما ئیں جو ہمیں شفا بخشے اور ہمیں
بكتاب أشفى، يشفينا ويروينا سیراب کرے اور ہمیں ایک مضبوط دلیل فراہم
ويهب لنا برهانا أقوى ثم کرے۔پھر انہوں نے مجھے مسلسل اتنے خطوط
أرسلوا إلى خطوطا تترى، حتی ارسال کئے کہ میں نے ان میں (حق کے لئے )
وجدت فيها ريح كبد حرى، دلی تڑپ کی مہک پائی۔جس پر مجھے اپنے
فتذكرت قصتي الأولى، بارے میں اہل سنت کا ) سابقہ رویہ یاد آ گیا
وانشنيتُ أقدم رجلا وأؤخر جس کے نتیجے میں میں ایک قدم آگے بڑھاتا تو
أخرى، حتى قوّانی ربّی دوسرا قدم پیچھے ہٹاتا۔یہاں تک کہ میرے بے نیاز
الأغنى، وألقى فى روعی ما پروردگار نے مجھے قوت بخشی اور جو چاہا میرے دل
ألقى، فنهضت لشهادة الحق میں ڈالا جس پر میں ایک واضح حق کی شہادت
الأجلى، ولا أخاف إلا الله دینے کے لئے اُٹھ کھڑا ہوا اور میں اپنے بزرگ و
الأعلى، والله كاف لعباده برتر اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔اور اللہ اپنے
المتوكلين۔متوکل بندوں کے لئے کافی ہے۔واعلم أن أهل السنة عادوني تو جان لے کہ اہل سنت نے میرے منصب کے
في شَرُخ شأني، والشيعة آغاز میں مجھ سے دشمنی کی اور شیعہ حضرات نے
كلموني في إقبال ،زماني، وإني میرے زمانہ اقبال میں مجھے چرکے لگائے۔بلا شبہ
سمعت من الأولين کلمات میں نے پہلوں سے بڑی باتیں سنیں اور جو باتیں میں
كبيرة، وسأسمع من الآخرين ان دوسروں سے سنوں گا وہ ان سے بھی بڑھ کر ہوں
أكبر منها، وسأصبر إن شاء گی۔اور انشاء اللہ میں صبر کروں گا تا آنکہ میرے
الله
حتى يأتيني نصر ربّي، هو رب کی نصرت میرے پاس آ جائے۔میں جہاں بھی
آجائے۔معى حيثما كنتُ ؛ یرانی ہوں وہ میرے ساتھ ہے۔وہ مجھے دیکھتا اور مجھ پر رحم
ويرحمني وهو أرحم الراحمين فرماتا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ
ورأيت أكثر أحزاب الشيعة لا رحم کرنے والا ہے۔اور میں نے شیعوں کے اکثر
يخافون عند تطاول الألسنة گروہوں کو دیکھا ہے کہ وہ زبان درازی کرتے وقت
ولا يتقون ديان الآخرة، ولا خائف نہیں ہوتے اور نہ ہی آخرت کی جزا سزا کے
يجمعون نشوب الحقيقة، ولا مالک سے ڈرتے ہیں۔اور نہ تو وہ حقیقت کی دولت جمع
يذوقون لبوب الطريقة کرتے ہیں اور نہ ہی طریقت کے مغز سے آشنا ہیں۔
ولا يفكرون كالصلحاء ، ولا اور نہ وہ صلحاء کی طرح سوچتے ہیں اور نہ وہ
يتخيرون طرق الاهتداء ، ہدایت کی راہیں اختیار کرتے ہیں۔اس لئے
فرأيت تفهيمهم على نفسی میں نے ان کو سمجھانا اپنے اوپر حق واجب اور
حقا واجبًا ودَينا لازمًا، قرض لازم سمجھا جو ادا کئے بغیر ساقط نہیں ہوتا۔لا يسقط بدون الأداء۔فكتبتُ لہذا میں نے جلد جلد یہ رسالہ تحریر کیا کہ شاید اللہ
هذه الرسالة العُجالة، لعلّ اُن کی حالت سدھار دے اور اُن کی کیفیت
الله يصلح شأنهم ويُبدل بدل دے اور تا میں ان کے لئے اُن مسائل
الحالة، ولأبين لهم ما اختلفوا کو جن میں انہوں نے اختلاف کیا واضح کروں
فيه، وأخبرهم عن سرّ الخلافة، اور انہیں خلافت کے راز سے آگاہ کروں۔وإن كـــان تـــأليــفــي هـذا اگر چہ میری اس تالیف کی حیثیت بڑھاپے کی
كولد الإصافة، وما ألفتها اولاد كى طرح ہے۔اور میں نے اسے محض
کی
إلا ترحما على الغافلين غافل مردوں اور عورتوں پر رحم کھاتے ہوئے
والغافلات، وإنما الأعمال تالیف کیا ہے، درحقیقت تمام اعمال کا دارو مدار
بالنيات۔وأتيقن أن هذه الرسالة نیتوں پر ہے۔اور مجھے یقین ہے کہ یہ رسالہ
تحفظ كثيرا من ذوى الحرارة، بہت سے گرم مزاجوں کو غصہ دلائے گا۔کیونکہ
فإن الحق لا تخلو من المرارة حق تلخی سے خالی نہیں ہوتا۔اور مجھے شیعہ علماء
وسأسمع من علماء الشيعة سے بھی اُسی طرح کئی قسم کی لعن طعن سننا پڑے
أنواع اللعنة، كما سمعت من گی جس طرح میں نے اہل سنت حضرات سے
أهل السنة۔فيارب لا توكُل سُنی۔پس اے میرے رب ! صرف تجھی پر تو تکل
إلا عليك، ولا نشكو إلا ہے اور صرف تیرے پاس ہم اپنی فریاد لے کر
إليك، ولا ملجأ إلا ذاتك، آئے ہیں۔تیری ذات کے سوا کوئی اور پناہ نہیں
ولا بضاعة إلا آياتك، اور نہ ہی تیرے نشانات کے سوا کوئی اور
فإن كنت أرسلتـنـی | سرمایہ ہے۔پس اگر تو نے اپنے حکم سے اپنی
بأمرك لإصلاح زُمرك بندوں کی اصلاح کے لئے مجھے بھیجا ہے تو
فأدركني بنصرك، وأيدنى پھر اپنی مدد کے ساتھ میرے پاس آ اور اسی طرح
كما تؤيد الصادقين۔میری تائید فرما جس طرح تو راستبازوں
وإن كنت تحبنی و تختارنی کی تائید فرماتا ہے۔اگر تجھے مجھ سے محبت
فلا تُخزِنــی کـالملعونین ہے اور تو نے ہی مجھے منتخب فرمایا ہے تو مجھے
المخذولين۔وإن تركتني بے یار و مدد گار ملعونوں کی طرح رسوا نہ کرنا۔من الحافظ بعدك اگر تو نے مجھے چھوڑ دیا تو تیرے علاوہ اور
ت خير الحافظين؟ کون محافظ ہوگا اور تو بہترین محافظ ہے۔پس
فــــادرا عنى الضراء، تمام تکالیف کو مجھ سے دور کر دے اور دشمنوں
ولا تشمت بي الأعداء، کو میری ہنسی اڑانے کا موقعہ نہ دے۔اور
وأنت
وانصرنی علی قوم کافرین | کافروں کے خلاف میری مددفرما۔أما الرسالة فهي مشتملة على یہ رسالہ تمہید اور دو ابواب پر مشتمل ہے اور
تمهيد وبابين، وفيها هدایات اس میں اہلِ نظر اور متقی قوم کے لئے ہدایات
لذوى الـعـيـنـيـن ولقوم متقین ہیں۔میری اللہ سے التجا ہے کہ وہ اس میں
واسأل الله أن يضع فيها بَرَكة، بركت رکھ دے اور از رو رحمت اسے تاثیر کے
ويضمخها بعطر التأثير رحمة، عطر سے ممسوح فرما دے۔ہمیں اُسی قدر علم (۴)
ولا علم لنا إلا ما علمنا وهو ہے جو اس نے ہمیں سکھایا اور وہی سب سے
خير المعلمين۔بہتر معلّم ہے۔