حضرت علیؓ کے فضائل کے بارے میں۔

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فإنهم قوم منقطعون لا پس یہ لوگ خدا کی ذات میں ایسا کھوئے ہوئے
يشابههم أحد ولا يشابهون ہوتے ہیں کہ نہ تو کوئی ان کا مشابہ ہوتا ہے اور نہ ہی وہ
أحدا، ولا يعبدون إلا کسی کے مشابہ ہوتے ہیں۔وہ صرف خدائے واحد کی
أحدًا، ولا ينظرون إلى عبادت کرتے ہیں اور کھیل کود کر نے والوں کی طرف
المتلاعبين كفلهم الله دیکھتے تک نہیں۔اللہ ان کا اسی طرح کفیل ہو جاتا ہے
۳۴ کرجل كفل یتیما، جیسے کوئی شخص یتیم کی کفالت کرتا ہے اور اُسے دودھ
ففوّضه إلى مرضعة پلانے والی عورت کے سپر د کر دیتا ہے۔یہاں تک کہ
سار فطيما، ثم وہ دودھ چھوڑنے کی عمر کو پہنچ جاتا ہے۔پھر وہ اس کی
رباه وعلمه تعلیما، پرورش کرتا اور اچھی طرح تعلیم دلاتا ہے اور پھر اسے
ثم جعله وارث ورثائه اپنے وارثوں میں سے ایک وارث بنالیتا ہے اور اس پر
ومن عليه منا عظيما، بڑا احسان کرتا ہے۔پس بہت ہی برکت والا ہے اللہ
فتبارك الله۔خير المحسنين | جوسب احسان کرنے والوں سے بڑھ کر حسن ہے۔فی فضائل علی رضی الله حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کے
عنه اللهم وال من والاه | بارے میں۔اے اللہ ! جو اُن سے دوستی
ـادِ مَن عاداہ رکھتا ہے تو اُس سے دوستی رکھ اور جو اُن سے
دشمنی کرتا ہے تو اس سے دشمنی کر۔كان رضی اللہ عنہ تقیا آپ رضی اللہ عنہ تقوی شعار، پاک باطن
نقيا ومن الذين هم أحب اور ان لوگوں میں سے تھے جو خدائے رحمان
الناس إلى الرحمان کے ہاں
سان کے ہاں سب سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔

ومـن نـخــب الـجيل وسادات اور آپ قوم کے برگزیدہ اور زمانے کے
الزمان أسد الله الغالب وفتی سرداروں میں سے تھے۔آپ خدائے غالب
الله الحنان، ندى الكف، طیب کے شیر، خدائے مہربان کے جوانمرد، سخی، پاک
الجنان۔وكان شجاعا وحيدًا لا دل تھے۔آپ ایسے منفرد بہادر تھے جو میدان
يُزايل مركزه فی المیدان ولو جنگ میں اپنی جگہ نہیں چھوڑتے خواہ ان کے
قابله فوج من أهل العدوان أنفد مقابلے میں دشمنوں کی ایک فوج ہو۔آپ نے
العمر بعيش أنكد وبلغ النهاية ساری عمر تنگدستی میں بسر کی اور نوع انسانی کے
في زهادة نوع الإنسان۔وكان مقامِ زُہد کی انتہا تک پہنچے۔آپ مال و دولت
أوّل الرجال في إعطاء النشب عطا کرنے ، لوگوں کے ہم وغم دور کرنے اور
وإماطة الشجب وتفقد اليتامى قتیموں، مسکینوں اور ہمسایوں کی خبر گیری کرنے
والمساكين والجيران۔وكان میں اول درجے کے مرد تھے۔آپ نے جنگوں
يجلّى أنواع بسالة في معارك میں طرح طرح کے بہادری کے جوہر دکھائے
وكان مظهر العجائب في هيجاء تھے۔تیر اور تلوار کی جنگ میں آپ سے حیرت
السيف والسنان۔ومع ذلك انگریز واقعات ظاہر ہوتے تھے۔اس کے ساتھ
كان عذب البیان فصیح اللسان ساتھ آپ نہایت شیریں بیان اور فصیح اللسان
وكان يدخل بيانه في جذر بھی تھے۔آپ کا بیان دلوں کی گہرائی میں اتر
القلوب ويجلو به صدأ الأذهان، جاتا اور اس سے ذہنوں کے زنگ صاف ہو
ويجلي مطلعه بنور البرهان جاتے اور برہان کے نور سے اس کا چہرہ دمک
وكان قادرا على أنواع جاتا۔آپ قسم قسم کے انداز بیان پر قادر تھے اور
الأسلوب، ومن ناضله فيها جو آپ سے ان میں مقابلہ کرتا تو اسے ایک
فاعتذر إليه اعتذار المغلوب۔مغلوب شخص کی طرح آپ سے معذرت کرنا پڑتی۔

11۔اردو تر جمه
وكان كاملا في كل خير وفي | آپ ہر خوبی میں اور بلاغت و فصاحت کے
طرق البلاغة والفصاحة، ومن طريقوں میں کامل تھے۔اور جس نے آپ کے
أنكر كماله فقد سلك کمال کا انکار کیا تو اُس نے بے حیائی کا طریق
مسلك الوقاحة۔وكان يندب اختیار کیا۔اور آپ لاچاروں کی غمخواریوں کی
إلى مواساة المضطر ، ويأمر جانب ترغیب دلاتے اور قناعت کرنے والوں اور
بإطعام القانع والمعتر ، وكان خستہ حالوں کو کھانا کھلانے کا حکم دیتے۔آپ
من عباد الله المقربين۔ومع اللہ کے مقرب بندوں میں سے تھے۔اور اس کے
ذلك كان من السابقين في ساتھ ساتھ آپ فرقان (حمید) کے جام (معرفت )
ارتضاع كأس الفرقان، وأعطى نوش کرنے میں سابقین میں سے تھے۔اور آپ
له فهم عجيب لإدراك دقائق کو قرآنی دقائق کے ادراک میں ایک عجیب فہم
القرآن۔وإني رأيته و أنا يقظان عطا کیا گیا تھا۔میں نے عالم بیداری میں انہیں
لا في المنام، فأعطانی تفسیر دیکھا ہے نہ کہ نیند میں۔پھر (اسی حالت میں )
کتاب الله العلام، وقال آپ نے خدائے علام الغیوب) کی کتاب کی
هذا تفسیری، والآن أُولِيتَ تفسیر مجھے عطا کی اور فرمایا: ”یہ میری تفسیر ہے اور
فَهُنّيت بما أُوتِيتَ۔فبسطتُ یہ اب آپ کو دی جاتی ہے۔پس آپ کو اس عطا پر
يدى وأخذت التفسیر مبارک ہو۔جس پر میں نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور وہ
وشكرت الله المعطى القدير تغير لے لی۔اور میں نے صاحب قدرت عطا
ووجدته ذا خَلق قویم کرنے والے اللہ کا شکر ادا کیا اور میں نے آپ کو
وخُلق صميم، ومتواضعا خلق میں متناسب اور خُلق میں پختہ اور متواضع،
منكسرا ومتهللا منوّرا۔وأقول منكسر المزاج تاباں اور منور پایا اور میں یہ حلفاً کہتا
حلفًا إنه لا قانی حُبًّا وأُلْفًا، ہوں کہ آپ مجھ سے بڑی محبت والفت سے ملے

وأُلـقـي فـي روعـى أنه يعرفني اور میرے دل میں یہ بات ڈالی گئی کہ آپ مجھے اور
وعقيدتي، ويعلم ما أخالف میرے عقیدے کو جانتے ہیں اور میں اپنے مسلک اور
الشيعة في مسلكي و مشربی مشرب میں شیعوں سے جو اختلاف رکھتا ہوں وہ اُسے
ولكن ما شمخ بأنفه غنفًا، وما بھی جانتے ہیں لیکن آپ نے
کسی بھی قسم کی نا پسندیدگی
نأى بجانبه آنفا، بل وافانی یا ناگواری کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی ( مجھ سے ) پہلو
وصافاني كالمحبين المخلصین تہی کی بلکہ وہ مجھے ملے اور مخلص محبین کی طرح مجھ
وأظهر المحبة كالمصافین سے محبت کی۔اور انہوں نے سچے صاف دل رکھنے
الصادقين۔وكان معه الحسين والے لوگوں کی طرح محبت کا اظہار فرمایا۔اور آپ
بل الحسنين وسید الرسل خاتم کے ساتھ حسین بلکہ حسن اور حسین دونوں اور سید
النبيين، وكانت معهم فتاة الرسل خاتم النبین بھی تھے۔اور ان کے ساتھ ایک
جميلة صالحة جليلة مباركة نهايت خُوبُرو، صالحہ جلیلۃ القدر، بابرکت، پاکباز،
مطهرة معظمة مُوقرة باهرة لائق تعظيم، باوقار، ظاہر و باہر نور مجسم جوان خاتون بھی (۳۵)
السفور ظاهرة النور، ووجدتها تھیں۔جنہیں میں نے غم سے بھرا ہوا پایا لیکن وہ
ممتلأة من الحزن ولكن كانت اسے چھپائے ہوئے تھیں۔اور میرے دل میں ڈالا
كاتمة، وأُلقى فى روعى أنها گيا کہ آپ حضرت فاطمۃ الزہراہ ہیں۔آپ
الزهراء فاطمة۔فجاء تنى وأنا میرے پاس تشریف لائیں اور میں لیٹا ہوا تھا۔پس
مضطجع فقعدت و وضعت آپ بیٹھ گئیں اور آپ نے میرا سر اپنی ران پر رکھ
رأسي على فخذها و تلطفت لیا اور شفقت کا اظہار فرمایا اور میں نے دیکھا کہ وہ
ورأيتُ أنها لبعض أحـزانـی میرے کسی غم کی وجہ سے غمزدہ اور رنجیدہ ہیں
تحزن وتضجر وتتحنّن و تقلق اور بچوں کی تکالیف کے وقت ماؤں کی طرح
كأمهات عند مصائب البنين شفقت و محبت اور بے چینی کا اظہار فرمارہی ہیں۔

فعلمت أني نزلتُ منها بمنزلة پھر مجھے بتایا گیا کہ دین کے تعلق میں ان کے نزدیک
الابن في عُلق الدين، وخطر فی میری حیثیت بمنزلہ بیٹے کے ہے اور میرے دل
قلبي أن حزنها إشارة إلى ما میں خیال آیا کہ اُن
کا غمگین ہونا اس امر پر کتا یہ ہے
سأرى ظلما من القوم وأهل جو میں قوم ، اہل وطن اور دشمنوں سے ظلم دیکھوں گا۔الوطن والمعادين۔ثم جاء نى پھر حسن اور حسین دونوں میرے پاس آئے اور بھائیوں
الحسنان، وكانا يبديان المحبة کی طرح مجھ سے محبت کا اظہار کرنے لگے اور ہمدردوں
كالإخوان، ووافیانی کی طرح مجھے ملے۔اور یہ کشف بیداری کے کشفوں میں
كالمواسين۔وكان هذا كشفا سے تھا۔اور اس پر کئی سال گزرچکے ہیں اور مجھے حضرت
من كشوف اليقظة، وقد مضت علی اور حضرت حسین کے ساتھ ایک لطیف مناسبت
عليه برهة من سنين۔ولى مناسبة ہے اور اس مناسبت کی حقیقت کو مشرق و مغرب کے
لطيفة بعلي والحسين، ولا يعلم رب کے سوا کوئی نہیں جانتا۔اور میں حضرت علی اور
سرها إلا ربّ المشرقین آپ کے دونوں بیٹوں سے محبت کرتا ہوں اور جو اُن
والمغربين۔وإني أحب علیا سے عداوت رکھے اس سے میں عداوت رکھتا ہوں
وابناه، وأعادى من عاداه، ومع اور بائیں ہمہ میں جور و جفا کرنے والوں میں سے نہیں
ذلك لست من الجائرین اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں اُس سے اعراض
المتعسفين۔وما كان لي أن كروں جو اللہ نے مجھ پر منکشف فرمایا اور نہ ہی میں
أعرض عما كشف الله على حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے ہوں۔اگر تم
وما كنت من المعتدين۔وإن لم قبول نہ کرو تو میرا عمل میرے لئے اور تمہارا عمل
تقبلوا فلى عملى ولکم عملکم تمہارے لئے ہے۔اور اللہ ہمارے اور تمہارے
وسيحكم الله بيننا وبينكم وهو در میان ضرور فیصلہ فرمائے گا اور وہ فیصلہ کرنے والوں
أحكم الحاكمين۔میں سے سب سے بہتر فیصلہ فرمانے والا ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی