الوصیت

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

زُلَالُكَ مَطْلُوبٌ فَاخْرِجُ عُيُونَهُ جَلالُكَ مَقْصُودٌ فَايْد وَأَظْهِرِ
تیرا آب زلال مجھے مطلوب ہے سو اس کے چشموں کو جاری کر۔تیرا جلال مقصود ہے پس تائید کر اور اپنا جلال ظاہر کر۔وَجَدْنَاكَ رَحْمَانًا فَمَا الْهَمُ بَعْدَهُ نَعُوذُ بِنُورِكُ مِنْ زَمَانٍ مُّكَورِ
جب ہم نے تجھ کو رحمان پایا ہے تو اس کے بعد کیا غم ہو سکتا ہے۔ہم تاریک زمانہ سے تیرے نور کی پناہ لیتے ہیں۔وَاخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ كُلُّهُ لِرَبِّ كَرِيم قَادِرٍ وَّ مُيَسْرِ
اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ تمام کی تمام حمد رب کریم قادر اور آسانی پیدا کرنے والے کے لئے ہے۔الوصية
الوصيت
إن من الشهود أن القدح يہ بات مشاہدہ میں آئی ہے کہ تنقید، تنقید کا ، اور
يوجب القدح، والمدح تعریف، تعریف کا موجب بنتی ہے۔کیونکہ :
يـوجـب الـمـدح۔فإنك إذا آپ کسی شخص سے یہ کہیں کہ تمہارا باپ نیک
قلت لرجل إن أباك رجل شریف آدمی ہے تو وہ آپ کے باپ کے متعلق یہ
شریف صالح، فلن يقول ہرگز نہیں کہے گا کہ وہ شریر بد بخت ہے بلکہ وہ آپ
لأبيك إنه شریر طالح کو نہایت عمدہ کلام سے خوش کرے گا۔اور وہ ویسے
بل يرضيك بكلام ،زگاہ ہی آپ کے والد کی تعریف کرے گا جیسے آپ نے
ويمدح أباك كمثل مدح اُس کے والد کی تعریف کی ہوگی۔بلکہ اس سے بھی
مدحت به أباه، بل يذكره اصفی و اعلی تر ذکر کرے گا۔لیکن اگر آپ نے گالی
بأصفاه و أعلاه، وأما إذا دی ہو گی تو آپ کو وہی کچھ کہے گا جو آپ نے کہا ہو
شتمت فيكلّم كما كلّمت گا۔پس اسی طرح جو لوگ صدیق (اکبر) اور
فكذلك الذين يسبون الصديق ( عمر ) فاروق کو گالیاں دیتے ہیں تو حقیقہ وہ
والفاروق، فإنما هم يسبون (حضرت علی کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔عليا ويؤذونه ويُضيعون الحقوق اور انہیں اذیت پہنچاتے اور حقوق تلف کرتے ہیں۔

فإنك إذا قلت إن أبا بكر كيونكہ جب تو یہ کہتا ہے کہ ابوبکر کا فر ہیں تو تو
كافر، فقد هيجت محب صدیق اکبر سے محبت کرنے والے کو جوش دلاتا
الصديق الأكبر لأن يقول إن ہے کہ وہ یہ کہے کہ علی اُن سے بڑھ کر کا فر ہیں۔عليا أكفرُ؛ فما شتمت اس طرح تو نے صدیق کو گالی نہیں دی بلکہ علی
الصديق، بل شتمت علیا کو گالی دی ہے۔اور تو تو نے طریق ادب سے
و جاوزت الطريق۔وإنك لا تجاوز کیا۔کیونکہ تو کسی کے باپ کو اس لئے گالی
تسب أبا أحد لئلا يسبّوا نہیں دیتا کہ وہ تیرے باپ کو گالی نہ دے۔اسی
أباك، وكذلك لا تشتم أُمَّ مَن طرح تو اُس شخص کی ماں کو گالی نہیں دیتا جو تجھ سے
عاداك، ولكن لا تبالى عزّةَ عداوت رکھتا ہے لیکن تو خانوادہ نبوت کی عزت کی
بيت النبوة، ولا تعصمهم من پرواہ نہیں کرتا او را نہیں اس سلسلہ سب وشتم کی
سوء هذه السلسلة، ولا تنظر إلى تكليف سے نہیں بچاتا اور شیعہ ہونے کے دعوے
فساد النتيجة مع دعاوى التشيع کرنے اور محبت کی لاف زنی کرنے کے باوجود تو
وتصلف المحبّة، فكل ذنب اس کے نتیجہ کی برائی کی طرف نہیں دیکھتا۔پس
السبّ على عنقك يا عدو آل اے رسول اللہ کی آل اور پنجتن پاک کے دشمن اور
رسول الله والخمسة المطهرة منا فق طبع شخص ! اس سب وشتم کا تمام تر گناہ تیری
ومتطبعا لطباع المنافقين۔گردن پر ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی