الشیخ عبد الحسین ناگپوری
سرّالخلافة
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الشيخ عبد الحسين
الناكفورى
الشيخ عبد الحسين
ناگپوری
سأل عنى بعض الناس في أمر بعض لوگوں نے مجھ سے شیخ عبدالحسین ناگپوری
الشيخ عبد الحسین ناکفوری کے بارے میں پوچھا ہے اور یہ کہا ہے کہ وہ مہدی
وقالوا إنه يدعى أنه نائب المهدى موعود کے نائب ہونے کا دعوی کرتا ہے۔نیز یہ کہ
الموعود، وأنه من الله ربّ وه الله رب العالمین کی طرف سے ہے۔سو جان
العالمين۔فاعلموا أنى ما توجهتُ لوکہ میں نے اس معاملہ کی طرف توجہ نہیں دی اور نہ
إلى هذا الأمر، وما أرى أن أتوجه بى اس طرف توجہ دینا مناسب سمجھتا ہوں۔اللہ
إليه، ويجرد الله كلَّ حقيقة من تعالى ہر حقیقت کو اُس کے پردوں سے آشکار کر
أستارها، وكلّ شجرة تُعرف من دے گا اور ہر درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا
ثمارها، فستعرفون كل شجر من ہے۔کچھ عرصہ بعد تم ہر درخت کو اُس کے پھل سے
ثمره إلى حين والذي اتبعنا فی پہچان لو گے۔جس شخص نے ہمارے مسلک میں
مشربنا فهو منا، والذى لم يتبع ہمارى اتباع کی وہ ہم میں سے ہے اور جس نے
فهو ليس منا، وسيحكم الله بيننا اتباع نہ کی تو وہ ہم میں سے نہیں۔اور اللہ جلد ہی
وبينهم وهو أحكم الحاكمين۔ہمارے اور اُن کے درمیان فیصلہ فرما دے گا اور وہ
إن الذين يبسطون يديهم إلى سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر فیصلہ کرنے والا
عرض الصحابة ويحسبون ہے۔وہ لوگ جو ناموس صحابہ پر دست درازی
صَحُب رسول اللہ صلی اللہ کرتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو کا فروں
عليه وسلم من الكفرة الفجرة، اور فاجروں میں سے تصور کرتے ہیں۔اُن کا ہم
أولئك ليسوا منا ولسنا منهم، سے اور ہمارا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔۸۵
فرقوا دين الله وكانوا انہوں نے اللہ کے دین میں تفرقہ ڈالا اور وہ
كالمفسدين۔أولئك الذين ما مفسدوں کی طرح ہو گئے۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں
عرفوا رسول الله حق المعرفة نے رسول اللہ (ﷺ) کو کماحقہ نہیں پہچانا اور نہ ہی
وما قدروا حق قدر خير البرية خير البريه ( ع ) کی قدر کی جیسا کہ قدر کرنے کا
فقالوا إن صحبه أكثر هم كانوا حق تھا۔اسی لئے انہوں نے یہ کہا کہ آپ کے اکثر
فاسقين كافرين۔ما اتقوا صحابہ فاسق کافر تھے۔وہ بے حیائیوں سے نہ
الفواحش، وخانوا كل خيانة، بچے۔اور ہر خیانت کے مرتکب ہوئے ظاہری بھی
ما ظهر منها وما بطن ، و كانوا اور پوشیدہ بھی۔اور وہ منافق تھے۔پس اللہ نے
منافقين۔فصرف الله قلوبهم عن أن (شیعوں) کے دلوں کو حق سے پھیر دیا۔وہ
الحق، يتكبّرون في الأرض بغیر زمین میں ناحق تکبر کر رہے ہیں۔یہ دعویٰ کرتے
الحق، يقولون نحن نحب آل ہیں کہ ہم آل رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے
رسول الله وما كانوا مُحبّين۔ہیں۔حالانکہ وہ محبت کرنے والے نہیں ہیں۔يريدون أن يُرضوا قومهم بالسب وہ چاہتے ہیں کہ اپنی قوم کو (صحابہ کرام) کو
والشتم والله أحقُّ أن يُرضوه گالیاں دے دے کر راضی رکھیں۔حالانکہ اگر وہ
إن كانوا مؤمنين۔ألا إنهم على مومن ہوتے تو اللہ اس کا زیادہ حق دار تھا کہ وہ
الباطل، ألا إنهم من المفسدين۔اُسے خوش رکھتے۔سنو کہ وہ باطل پر ہیں۔اور سنو
وغشيهم من التعصب ما کہ وہ مفسدوں میں سے ہیں۔تعصب نے اُن کو اچھی
غشيهم فانثنوا كالعمين فلن طرح سے ڈھانپا ہوا ہے اس لئے وہ اندھوں کی طرح
يكون منهم ولی الرحمن ہو گئے۔اُن میں سے کوئی بھی کبھی رحمن خدا کا ولی
أبدا، ولهم عذاب الیم فی نہیں ہوگا۔اور اُن کے لئے آخرت میں دردناک
الآخرة، وهم من المحرومين۔عذاب مقدر ہے۔اور وہ محرومین میں سے ہیں۔
إلا الذين تــابــوا وأصلحوا سوائے اُن کے جنہوں نے تو بہ کی اور اصلاح کی۔وطهروا قلوبهم وزگوا اور اپنے دلوں کو پاک وصاف کیا اور اپنے نفوس کا
نفوسهم، وجاء وارب تزکیہ کیا۔اور رب العرش کے پاس مخلص ہو کر آئے۔العرش مخلصین، فلن يضيع تو ان کا اجر اللہ ہر گز ضائع نہیں فرمائے گا اور انہیں
الله أجرهم ولن يلحقهم بے یارو مددگار گروہ میں شامل نہیں کرے گا۔ایسے
بالمخذولين۔وتجدون أنوار لوگوں کی جبینوں پر تم اللہ کے عشق کے انوار اور اُن
عشق الله في جباههم، و آثار کے چہروں پر اللہ کی رحمت کے آثار پاؤ گے اور انہیں
رحمة الله في وجوههم، بچے محبوں میں سے پاؤ گے۔اُن کے دلوں میں ایمان
وتجدونهم من المحبين نقش ہو گیا ہے اور اُن کے اور اُن کی خواہشات
الصادقين۔كُتب في قلوبهم نفسانیہ کے درمیان روک ڈال دی گئی ہے پس وہ
الإيمان، وحيل بينهم وبين سوائے حق کے نفس کے پیچھے نہیں چلتے۔اور وہ
شهواتهم، فلا يتبعون النفس تضرع کرتے ہوئے آستانہ الہی پر گر گئے۔اور
إلا الحق، وخروا على حضرة اپنے دلوں میں اپنے محبوب کے لئے گھر بنایا اور
الله متضرعين۔وبنوا تبتل اختیار کرتے ہوئے اُس کے حضور حاضر
لمحبوبهم بنیانا فی قلوبھم ہو گئے۔اور جو اُن کے رب کی جانب سے اُن پر
وبرزواله متبتلين۔يتبعون اُتارا گیا وہ اُس میں سے جو بہترین ہے اُس کی
أحسن ما أُنزل إليهم من پیروی کرتے ہیں۔وہ تقویٰ اختیار کرتے ہیں جیسا
ربهم، ويتقون حق التقاة که تقویٰ اختیار کرنے کا حق ہے۔پس تو انہیں
فتراهم كالميتين۔يجتنبون مُردوں کی طرح پائے گا۔وہ لوگوں کو گالی دینے اور
سب الناس وغيبتهم اُن کی غیبت کرنے سے اجتناب کرتے ہیں۔اور
ويتقون الفواحش مُستغفرين۔استغفار کرتے ہوئے مخش باتوں سے بچتے ہیں۔
و يتبعون الرسول حق الاتباع وہ رسول کی کامل پیروی کرتے ہیں تو ان کو
فتراهم فيه كالفانين | فَنَافِى الرسول پاتا ہے۔اور اسی طرح تو
وكذالك تعرف الفاسقين فاسقوں کو اُن کے چہرے، اُن کے شرک ، اور
بسيماهم و شركهم و نَتَنِ اُن کے جھوٹ کی بد بو سے پہچان جائے گا۔اور
كذبهم، وما للأسود اے سائلوں کے گروہ! بھلا شیروں اور لومڑیوں
کا کیا مقابلہ؟
والثعالب یا معشر السائلين؟
ثم اعلموا أن معرفة الأولياء پھر یہ بھی جان لے کہ اولیاء کی پہچان تقویٰ کی
موقوفة على عين الاتقاء ، فلا آنکھ پر موقوف ہے۔اس لئے کسی کے خلاف نہ تو
تجترءوا ولا تعجلوا على أحد جرات کرو اور نہ ہی جلد بازی سے کام لو۔ورنہ خود
فتنقلبوا مجرمين۔وسارعوا مجرم بن جاؤ گے۔اور جتنی بھی تمہاری استطاعت
إلى حسن الظن ما استعطم ہو ، حسن ظن میں جلدی کرو اور احسان کرو اور
وا والله یحب اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔کسی
المحسنين۔ولا يـجـر منكم شخص کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم
شقاق أحد أن تعادوا قوما نیک لوگوں سے عداوت کرنے لگو۔اللہ اپنے
صالحين۔إن الله يمن على من بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان فرماتا
يشاء من عباده، ولا يُسأل عما ہے۔اور اُس سے پوچھا نہیں جاتا جو وہ کرتا ہے۔يفعل، فلا تنكروا كالمجترئین اس لئے جسارت کرنے والوں کی طرح انکار نہ
ولا تستخفّفوا سب أولیاء کرو۔اولیاء اللہ کو بُرا بھلا کہنے کوتم کوئی معمولی بات
الله، إنهم قوم يغضب الله نہ سمجھو کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں جن کی خاطر اللہ
لهم، ويصول على معاديهم غضبناک ہوتا ہے۔اور ان کے دشمنوں پر حملہ کرتا
وإنهم من المنصورین ہے اور یقیناًوہ نصرت یافتہ لوگوں میں سے ہیں۔استعطم سہو کتابت ہے درست لفظ اسطعتم‘ ہے۔(ناشر)
ولا تجاوروهم إلا بالتي هي ان۔ان سے اچھی ہی مصاحبت پیدا کرو۔اگر تم متقی
أحسن، ولا تجترء وا ولا تعتدوا إن ہو تو نہ گستاخی کرو اور نہ حد سے تجاوز کرو۔جس
كنتم متقين۔ومن عادى صادقا نے بھی صادق سے عداوت کی اُسے عذاب کے
فقد مسته نفحة من العذاب، لیکے نے آلیا۔پس افسوس ہے ، جلد بازوں پر،
فيا حسرة على المستعجلين و اگر تم میں سے کوئی صادق سے عداوت رکھتا
إن كان أحد منكم يُعادى ہے تو ایسے شخص کو اگر وہ پر ہیز گاروں میں سے
الصادق فاعِظُه أن يعود لمثله ہے، میں یہ نصیحت کرتا ہوں کہ وہ آئندہ ایسا
أبدا إن كان من المتورّعين۔کرنے سے باز رہے۔ومن جاءه الحق فلم يقبله اور جس کے پاس حق آیا اور اُس نے اسے قبول
وزاور ذات الشمال فسیبکی نہ کیا اور بائیں جانب پھر گیا تو وہ ضرور حسرت سے
أسفا، وما كان الله مُهلِكَ روئے گا۔اور اللہ کسی قوم کو ہلاک نہیں کیا کرتا جب
قوم حتى يتم حجته عليهم تک کہ وہ ان پر اپنی حجت تمام نہ کر دے۔پھر
فإذا أبوا فيأخذهم مليك جب وہ انکار کر دیں تو تمام قدرتوں کا مالک خدا
مقتدر، فاتقوہ یا معشر انہیں پکڑ لیتا ہے۔پس اے غافلوں کے گروہ ! تم
اُس سے ڈرتے رہو۔الغافلين۔