القصیدة لِلمُوٴلّف

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

القصيدة للمؤلّف
نَفْسِي الْفِدَاءُ لِبَدْرٍ هَاشِمِي عَرَبِى وَدَادُهُ قُرَبٌ نَاهِيْكَ عَنْ قُرَبِ
میری جان
فدا ہو ا
کامل چاند پر جو ہاشمی عربی ہے۔آپ
کی محبت قربتوں کا ایسا ذریعہ ہے جو تجھے باقی قربت کے ذرائع سے بے نیاز کردینے والا ہے
نَجَّا الْوَرَى مِنْ كُلِّ زُورٍ وَّ مَعْصِيَةٍ وَمِنْ فُسُوقٍ وَمِنْ شِرْكَ وَمِنْ تَبَبِ
آپ نے مخلوق کو ہر جھوٹ اور گناہ سے اور فسق سے، شرک سے اور ہلاکت سے بھی نجات دی
فَنُوِّرَتْ مِلَّةٌ كَانَتْ كَمَعْدُومٍ ضُعْفًا وَّ رُحِمَتُ ذَرَارِى الْجَآنَ بِالشُّهُبِ
پس منور ہو گئی وہ ملت جو ضعف میں معدوم کی طرح تھی۔اور شیطان کی ذریت شہابوں سے سنگسار کی گئی
وَزَحْزَحَتْ دَخُنًا غَشَّى عَلَى مِلَلٍ وَسَاقَطَتْ لُؤْلُؤًا رَطْبًا عَلَى حَطَبٍ
اور اس ملت نے ان تاریکیوں کو دور کر دیا جو قوموں پر چھائی ہوئی تھیں اور سوکھی لکڑیوں پر تر وتازہ موتی برسا دیئے
وَنَضْرَتْ شَجُرَ ذِكْرِ اللَّهِ فِي زَمَنِ مَحْلٍ يُمِيتُ قُلُوبَ النَّاسِ مِنْ لَعِبِ
اور اس ملت نے ذکر اللہ کے درخت کو شاداب کر دیا ایسے خشک سالی کے زمانے میں جولوگوں کے دلوں کو کھیل کود سے مردہ کر رہا تھا
فَلاحَ نُورٌ عَلَى أَرْضِ مُكَدَّرَةٍ حَقًّا وَّ مُزِّقَتِ الْأَشْرَارُ بِالْقُضُبِ
پس ایک نور تاریک زمین (دلوں) پر یقینی طور پر ظاہر ہوا اور کاٹنے والی تیز تلواروں سے اشرار پارہ پارہ کر دیئے گئے
وَمَا بَقَى أَثَرٌ مِنْ ظُلْمٍ وَبِدْعَاتٍ بِنُورِ مُهْجَةِ خَيْرِ الْعُجْمِ وَالْعَرَبِ
ور ظلم اور بدعات کا کوئی نشان عرب و عجم میں سے بہترین شخص کی جان کے نور کی وجہ سے باقی نہ رہا
وَكَانَ الْوَرَى بِصَفَاءِ نِيَّاتٍ مَعَ رَبِّهِمُ الْعَلِي فِي كُلِّ مُنْقَلَبِ
اور مخلوق نیتوں کی صفائی کی وجہ سے اپنی ہر حالت میں اپنے بلند شان والے رب کے ساتھ ہو گئی
لَهُ صَحُبٌ كِرَامٌ رَّاقَ مِيُسَمُهُمْ وَجَلَّتْ مَحَاسِنُهُمْ فِي الْبَدْءِ وَالْعَقِبِ
آپ کے بزرگ صحابی ہیں جن کے فضائل دلکش ہیں۔اور ان کی خوبیاں ابتدا اور آخر میں شاندار ہیں
لَهُمْ قُلُوبٌ كَلَيْثٍ غَيْرِ مُكْتَرِثٍ وَفَضْلُهُمْ مُسْتَبِيْنٌ۔ان کے دل ایک بے پرواہ شیر کی طرح ہیں اور ان کا کمال ظاہر ہے، چھپا ہوا نہیں
أَي عَلَى قُلُوبٍ -

ہے
وَقَدْ أَتَتْ مِنْهُ فِي تَفْضِيْلِهِمْ تَتْرًا مِنَ الْأَحَادِيثِ مَا يُغْنِي مِنَ الطَّلَبِ
اور نبی کریم ہی کی طرف سے ان کے فضائل کے بارے میں تواتر کے ساتھ ایسی حدیثیں آتی ہیں جو مزید تفتیش سے بے نیاز کر دیتی ہیں
وَقَدْ أَنَارُوا كَمِثْلِ الشَّمْسِ إِيمَانًا فَإِنْ فَخَرُنَا فَمَا فِي الْفَخْرِ مِنْ كَذِبِ
اور وہ سورج کی طرح ایمان سے روشن ہو گئے۔پس اگر ہم ان پر فخر کریں تو اس فخر میں کوئی جھوٹ نہیں
فَتَعْسًا لِّقَومٍ اَنْكَرُوْا شَانَ رُتْبِهِمُ وَلَا يَرْجِعُونَ إِلَى صُحُفٍ وَّلَا كُتُبِ
پس بُرا ہو ان لوگوں کا جنہوں نے ان کے مرتبہ بلندشان کا انکار کر دیا اور وہ قرآن کریم اور کتب ( حدیث ) کی طرف رجوع نہیں کرتے
وَلَا خُرُوجَ لَهُمْ مِّنْ قَبْرِ جَهَلَاتٍ وَلَا خَلَاصَ لَهُمْ مِّنْ أَمْنَعِ الْحُجُبِ
اور ان کے لئے جہالتوں کی قبر سے نکلنا ممکن نہیں اور نہ انہیں سخت ترین پردوں سے چھٹکارا ممکن
وَالْيَومَ تَسْخَرُ بِالْأَحْبَابِ مِنْ قَوْمٍ وَتَبْكِينُ يَوْمَ جِد الْبَيْنِ بِالْكُرَبِ
آج تو قوم کے دوستوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔اور یقینی جدائی کے دن تو دکھوں کے ساتھ ضرور روئے گا
وَمَنْ يُوْثِرَنْ ذَنْبًا وَّلَمْ يَخْشَ رَبَّهُ فَلَا الْمَرْءُ بَلْ ثَوْرٌ بِلَا ذَنَبِ
اور جو شخص گناہ کو پسند کرے اور اپنے رب سے نہ ڈرے تو وہ آدمی نہیں ہے بلکہ بغیر ڈم کے بیل ہے
أنْظُرْ مَعَارِفَنَا وَانْظُرُ دَقَائِقَنَا فَعَافِ كَرَمًا إِنْ أَخْلَلْتُ بِالْادَبِ
تو ہمارے معارف کو بھی دیکھ اور دقائق کو بھی دیکھ اگر تیرے نزدیک) میں نے ادب میں کچھ خلل اندازی کی ہے تو از راہ کرم درگز رفرما
وَأَعَانَنِي رَبِّي لِتَجْدِيدِ مِلَّةٍ وَإِنْ لَّمْ يُعِنُ فَمَنْ يَنْجُومِنَ الْعَطَبِ
اور میرے رب نے مجھے تجدید دین کے لئے مدد دی ہے اور اگر وہ مدد نہ کرے تو ہلاکت سے کون نجات پا سکتا۔وَقُلْتُ مُرْتَجِلًا مَّا قُلْتُ مِنْ نَّظْمٍ وَقَلَمِي مُسْتَهِلُ الْقَطْرِ كَالسُّحُبِ
اور جو نظم میں نے کہی ہے فی البدیہ کہی ہے اس حال میں کہ میرا قلم بادلوں کی طرح بارش لانے والا
وَكَفَا لَنَا خَالِقٌ ذُو الْمَجْدِ مَنَّانٌ فَمَالَنَا فِي رِيَاضِ الْخَلْقِ مِنْ اَرَبِ
صلى الله
ہے
ہے
ہمارے لئے خدائے خالق و بزرگ و محسن کافی ہے پس ہمیں مخلوق کے باغوں کی کوئی حاجت نہیں
وَقَدْ جَمَعَ هَذَا النَّظْمُ مِنْ مُلَحٍ وَمِنْ نُّخَبِ بِيُمْنِ سَيِّدِنَا وَنُجُومِهِ النُّجُبِ
اور یقینا اس نظم نے دلکش معانی اور عدہ سکتے بطفیل برکت ہمارے سردار ملے اور آپ کے نجیب ستاروں (اصحاب) کے جمع کر لئے ہیں
وَإِنِّي بِأَرْضِ قَدْ عَلَتْ نَارُ فِتْنَتِهَا وَالْفِتَنُ تَجْرِى عَلَيْهَا جَرُى مُنْسَرِبِ
اور میں ایسے ملک میں ہوں جس میں اس کے فتنہ کی آگ بلند ہوئی اور فتنے اس میں اس طرح چل رہے ہیں جس طرح تیز رفتار پانی چلتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی