انتساب

الہام، عقل، علم اور سچائی

انتساب
میں اس کتاب کو بائی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام
کے نام کرتا ہوں جنہوں نے انیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں میں
فلسفہ اور مذہب پر مبنی دو معرکۃ الآراء کتب براہین احمدیہ اور
اسلامی اصول کی فلاسفی تصنیف فرما ئیں جن کی بدولت
ظلمتیں چھٹ گئیں اور زمانہ آپ کے قلم سے پھوٹنے والی
حکمت الہی کے نور سے بھر گیا۔ان کتب کی آب و تاب
محض انیسویں صدی تک ہی محدود نہ رہی بلکہ اسے تو
آئندہ آنے والی صدیوں تک عظیم مینارہ نورین
کر دنیا کی رشد و ہدایت کا موجب بنا تھا۔میری زندگی کی یہ کامیابی میری والدہ محترمہ حضرت سیدہ مریم مرحومه
کی مرہون منت ہے جو خود تو اللہ کے حضور حاضر ہو چکیں لیکن
ان کی دعائیں ہمیشہ میرے شاملِ حال رہیں گی۔اللہ تعالیٰ انہیں غریق رحمت فرمائے۔آمین

آج 10 میں سے 10 باقی