On Giving up Smart Clothing out of Humility
ریاض الصالحین
ریاض الصالحین 805
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے طاقت رکھنے کے باوجود اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتے ہوئے (عمدہ) لباس ترک کیا، اللہ قیامت کے دن اسے تمام مخلوقات کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے اختیار دے گا کہ ایمان کے جوڑوں میں سے جو جوڑا چاہے پہن لے۔“ (ترمذی)
وعن معاذ بن أنس رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من ترك اللباس تواضعاً لله، وهو يقدر عليه، دعاه الله يوم القيامة على رؤوس الخلائق حتى يخيره من أي حلل الإيمان شاء يلبسها .((رواه الترمذي))
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی