On Prohibition of Facing towards Graves during Prayer
ریاض الصالحین
ریاض الصالحین 1763
حضرت ابو مرثد کناز بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قبروں کی طرف (رخ کر کے) نماز نہ پڑھو اور نہ ان پر بیٹھو۔ (مسلم)
عن أبي مرثد كناز بن الحصين رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: لا تصلوا إلى القبور، ولا تجلسوا عليها ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی