On Prohibition of Sitting on a Grave
ریاض الصالحین
ریاض الصالحین 1772
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی انگارے پر بیٹھ جائے اور وہ اس کے کپڑے جلا دے اور اس کی جلد تک پہنچ جائے، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی قبر پر بیٹھے۔“ (مسلم)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لأن يجلس أحدكم على جمرة، فتحرق ثيابه، فتخلص على جلده خير له من أن يجلس على قبر ((رواه مسلم))
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی