On Prohibition of Building over a Grave
ریاض الصالحین
ریاض الصالحین 1773
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو پختہ کرنے، اس پر بیٹھنے اور اس پر عمارت بنانے سے منع فرمایا۔ (مسلم)
عن جابر رضي الله عنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يجصص القبر، وأن يقعد عليه، وأن يبنى عليه. ((رواه مسلم))
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی