اطاعت امیر
سوانح فضل عمر (جلد دوم)
خیالات اور رحجانات کا مطالعہ کرتے ہیں آج بھی ہماری محمد ہے۔نظر نہایت باریک اور
حکیمانہ تھی۔انداز گفتگو سادہ اور دلنشین - نصیحت نہایت دلربا انداز رکھتی تھی۔ایسی جو
دل کی گہرائیوں میں اُتر جائے۔دوران گفتگو بعض ضمنی اعترافا کا بھی نہایت عمدہ ترانہ میں
جواب دیتے چلے جاتے تھے۔یہی انداز آخر تک قائم رہا۔جماعت کو اس اہم نقطہ کی طرف
توجہ دلاتے ہوئے کہ خدا کا کوئی حکم بھی چھوٹا نہیں ہوتا آپ نے فرمایا :-
یہ خوب یاد رکھو کہ اللہ کا کوئی حکم نہ تو بوجھل ہے نہ چھوٹا۔5
لَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ۔ذکر کے معنے عمل کے بھی ہوتے
ہیں۔یعنی ہم نے قرآن کو عمل کے لئے آسان کر دیا ہے۔پیارے
کی ہر چیز پیاری ہوتی ہے اور بڑے کی ہر چیز بڑی۔پس خدا کے کسی حکم کو چھوٹا نہ سمجھو البتہ چھوٹا یوں ہو سکتا ہے
کہ اس کی سزا کم رکھی ہے۔ورنہ یوں تو خدا کی ہر ایک نا فرمانی
بڑی بات ہے۔میں تو کفر کا مسئلہ بھی اسی طرح حل کیا کرتا ہوں کہ نبی کا اس کے
بذاتہ کفر نہیں۔وہ تو ہمارے جیسا ہی ایک انسان ہوتا ہے۔بلکہ
اس وحی کا انکار کفر ہے جو اس پر نازل ہوتی ہے "
اطاعت امیر
جماعت قادیان کو دوسری جماعتوں کے لئے نمونہ بننے کی تلقین کرتے ہوئے فرمایا :-
یکیں یہاں کے لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ خلافت اور امارت ہیں
فرق ہے۔خلیفہ کے ساتھ مذہبی تعلقات (سبعیت بھی ہوتے ہیں
اس لئے خلفاء کی تو مان لیتے ہیں اور اپنے امیروں کی نہیں مانتے
یا اس کے لئے شرح صدر نہیں پاتے۔یہی وجہ ہے کہ میں تاکید کرتا
ہوں اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں کہتا ہوں
جس نے میرے مقرر کردہ امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی
اور میں نے اس کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی یہ
آپس کی محبت
دوسرے میں یہ بھی نصیحت کرتا ہوں کہ آپس میں محبت بڑھاؤ اور
اپنے کو دوسروں کے لئے نمونہ بناؤ جیسے تمہار سے درجے بڑے ہیں ،
ویسے ہی تمہاری ذمہ داریاں بھی بڑی ہیں۔تمہاری معمولی سی لغزش
بھی خطرناک ہے۔ایک بد شکل کریمہ المنتظر کے چہرے پر مکھیاں سمیٹی
ہوں تو چنداں بُری معلوم نہیں ہو ہیں۔لیکن ایک حسین کے منہ
پر ایک نبی سکھی ہو تو تیری معلوم ہوتی ہے۔پس تمہاری پوزیشن
اور ہے اور باہر والوں کی اور یہ نہ کہو کہ جھگڑے تو باہر بھی
ہوتے ہیں اگر چہ مجھے جھگڑے کہیں بھی پسند نہیں۔پھر بھی قادیان
میں تو اس کے متعلق بڑی احتیاط چاہئیے ؟
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انداز تربیت
حضرت صاحب کی اصلاح کا اندازہ بڑا لطیف اور عجیب تھا۔ایک
شخص آیا اُس نے باتوں ہی باتوں میں یہ بھی بیان کر دیا کہ ریلوے
ٹکٹ میں میں اس رعایت کے ساتھ آیا ہوں۔آپ نے ایک روپیہ
اس کی طرف پھینک کر مسکراتے ہوئے کہا کہ اُمید ہے جاتے ہوئے
ایسا کرنے کی آپ کو ضرورت نہ رہے گی۔خلیفہ وقت پر کئے جانے والے اس اعتراض کا ذکر کرتے ہوئے کہ حضرت عمر تو را توں
کو پھر پھر
کر خبر گیری کیا کرتے تھے جماعت کو زمانے کے بدلے ہوئے تقاضوں کی طرف تو یہ
دلائی اور فرمایا :-
خلیفہ وقت پر اعتراض
حضرت عمر کہتا ہیں نہیں لکھا کرتے تھے اور نہ ان کے نام باہر ہے
اتنے لمبے سو سوا سو خطوط روزانہ آیا کرتے تھے جن کے جواب بھی اُن