مجلس شوریٰ کے فیصلوں کی اہمیت

سوانح فضل عمر (جلد دوم)

تقسیم
لنگر خانہ بند کرد و به نظارت امور عامہ بند کر دو۔نظارت اصلاح
دارشاد کے کارکنوں کو رخصت کر دو اور اخراجات کے بجٹ کو دس
لاکھ ننانوے ہزار پر لے آؤ۔ورنہ یہ کہ خرچ تو وہی رکھو اور آمد تیم
کر لو یہ وہی بات ہے جیسے کوئی شخص ایک ناممکن چیز کی خواہش
کرے یا جیسے بچے روتے ہیں تو کہتے ہیں ستار سے دے دو۔دس لاکھ
ننانوے ہزارہ میں بارہ لاکھ ننانوے ہزارہ کے اخراجات کا بجٹ پورا
کرنا بھی ستارے لانے والی بات ہے یہ ایک ناممکن العمل بات ہے
اس لئے اس تجویز پر رائے دیتے وقت سوچ لیا جائے کہ آیا اس
بجٹ کو نا منظور کیا جائے یا رہنے دیا جائے۔کیونکہ تخفیف کے بعد
خرچ نہیں چل سکتا۔کہا گیا ہے کہ اس کی ضرورت ہے۔ٹھیک ہے۔اس کی ضرورت ہے لیکن اگر کوئی ضرورت ہو تو اس کے لئے آمد بڑھانی
جانی چاہیئے۔دعائیں کرتے رہو اللہ تعالے کو سب طاقت ہے اور وہ سب
برکتیں دے سکتا ہے۔ایک وقت وہ تھا کہ جب مجھے خلیفہ بنایا گیا۔تو خزانہ مقروض تھا اور اس میں صرف اٹھارہ آنے تھے اور اب آپ کا
سٹ تحریک کے سالانہ بجٹ کو ملا کر انتیس لاکھ روپے کا ہے۔اب
دیکھو گیا اشارہ آنے اور کجا انتیس لاکھ روپیہ۔تو اللہ تعالیٰ میں
بڑی طاقت ہے۔مجلس شوری کے فصیلوں کی اہمیت
مجلس شوری کے فیصلوں کی اہمیت کی طرف توجہ دلاتے ہوئے حضور نے فرمایا :-
مجلس شوری میں جو فیصلہ ہوتا ہے اس کے یہ معنی ہیں کہ وہ خلیفہ کا
فیصلہ ہے کیونکہ ہر امر کا فیصلہ مشورہ لینے کے بعد خلیفہ ہی کرتا ہے
اس لئے ان فیصلوں کی پوری پوری تعمیل ہونی چاہیئے۔جب تک
سے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۶ء ص ۸ - ۹۱

۲۰۴
کام کرنے والوں میں یہ روح نہ ہو کہ جو حاکم ہو اس کے احکام کی
اطاعت کی جائے اس وقت تک ان کے حکم کا بھی کوئی انتدام
نہ کرے گا لے
حقیقت یہ ہے کہ جب تک قانون کی پابندی پورے طور پر نہ
کرائی جائے اس وقت تک کوئی نظام قائم نہیں رہ سکتا۔یں سمجھتا ہوں قانون کو بدلوائے بغیر اس کا توڑنا جائز نہیں لیکن
مجھے جن لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے بہت کم لوگ اس سے
مستثنیٰ ہیں یہ ہے
مجلس شوری کا منصب
مجلس شوری کا منصب اور جماعتی نظام میں اس کا مقام کیا ہے۔اس کی وضاحت کرتے
ہوئے حضور نے فرمایا :-
خلیفہ وقت نے اپنے کام کے دو حھتے کئے ہوئے ہیں ایک حصہ انتظامی
ہے اس کے عہدیدار مقرر کرنا خلیفہ کا کام ہے۔دوسرا حصہ خلیفہ کے کام کا اصولی ہے اس کے لئے وہ مجلس شوری کا
مشورہ لیتا ہے۔پس مجلس معتمدین انتظامی کاموں میں خلیفہ کی ایسی ہی ہے
جانشین ہے جیسی مجلس شوری اصولی کاموں میں خلیفہ کی جانشین ہے ہے
مجلس شوری ہو یا صدر انجمن احمدیہ خلیفہ کا مقام بہر حال دونوں
کی سرداری ہے۔انتظامی لحاظ سے وہ صدر انجین احمدیہ کا راہنما ہے
اور آئین سازی اور بحث کی تعیین کے لحاظ سے وہ مجلس شوری کے
نمائندوں کے لئے بھی صدر اور رہنما کی حیثیت رکھتا ہے ہے
ہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۱۳ء ص ۳ کے رپورٹ مجلس مشاورت ۶۱۹۳۹ ص۳۶
رپورٹ مجلس مشاورت ۹۳لہ
الفضل ۲۷ را پریل ۶۱۹۳۶

آج 10 میں سے 10 باقی