عورتوں کا اولین مقام

سوانح فضل عمر (جلد دوم)

کے ساتھ مستورات کے لئے دو الگ کا لم مقرر فرمائے اور ساتھ ہی اس احساس کا بھی
ذکر کیا کہ اگرچہ دو کالم بہت کم ہیں لیکن عورتوں میں علمی دلچسپی پیدا کرنے کے لئے
مفید ثابت ہوں گے۔عورتوں کا اولین منتقام
"
مشرقی سوسائٹی میں یہ مقولہ آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ عورت کا اولین مقام
گھر کی چار دیواری ہے۔اس منقولہ میں جو لفظ مقام آتا ہے اگر تو اس کے معنی حقیقت
میں مقام ہی لیا جائے۔جس میں فرض منصبی کے علاوہ عزت و احترام کے معنی بھی
پائے جاتے ہیں تو ہر گز یہ مقولہ کوئی قابلِ اعتراض مقولہ نہیں بلکہ قوموں کی تعمیر اور
ترقی کے لئے حکمت اور معرفت سے لبریز ایک بیش بہا اصول پیش کرتا ہے لیکن
افسوس کہ مشرقی سوسائٹی میں مقام " کے معنے زیادہ تر اسی قدر لئے جاتے ہیں کہ گویا
گھر کی چار دیواری عورت کا قید خانہ ہے جہاں ایک جابر خاوند کے استبداد کے تحت
لونڈیوں کی طرح زندگی بسر کرنا ہی عورت کا مقام ہے۔لیکن حضرت مصلح موعود کے
ننزدیک مقام کے یہ معنی نہ تھے بلکہ اس سے آپ عورت کی اہم اور وسیع تر قومی
نوعیت کی ذمہ داریاں مراد لیتے تھے جن کی ادائیگی کی صورت میں عورت ایک نتان
بلند اور رفیع الشان مقام کو پالیتی ہے۔آپ کے نزدیک عورت کا اصل مقام محض
بیچتے پیدا کرنا اور پالتا ہی نہیں بلکہ بچوں کے کردار کی تعمیر ہے۔نئی نسلوں کی استعدادوں
کی بہترین نشو و نما نیں بھر پور حصہ لیتا ہے ان کی ذہنی اور فکری اور عملی صلاحیتوں کو
سین سائنچوں میں ڈھالنا ہے گویا اسلامی سوسائٹی میں عورت کو ویسا ہی کردار ادا
کرنا ہے جیسے ایک انجینئر ایک آرکٹیکٹ کے بنائے ہوئے نقشے کو عملی جامہ پہنانے میں ادا
کرتا ہے۔قرآن وسنت نے انسانی سوسائٹی کا جو حسین اور دلکش نقشہ پیش کیا ہے
اس کے مطابق آپ اگلی نسلوں کی تعمیر وتشکیل کی اولین ذمہ دار عورت ہی کو سمجھتے تھے
خلافت پر فائز ہونے سے قبل بھی آپ کو اس امر کا بہت خیال رہتا تھا۔چنانچہ کیفیت
مدير الفضل آپ نے اس موضوع پر جو کچھ لکھا اس میں سے چند اقتباسات صدید
قارئین کئے جاتے ہیں :-

اس وقت مسلمانوں کی حالت کیوں خراب ہے وہ دن بدن دیتا
کو کیوں چھوڑ رہے ہیں اس لئے کہ جب وہ بچہ تھے تو ماؤں سے
انہیں دین کی تعلیم نہیں ملی اور جب مدارس میں گئے تو پھر تو د برت
کی صدائیں کان میں آنے لگیں۔۔۔۔۔۔اور پھر فرماتے ہیں :۔رالفضل و ارجون ۱۹۱۳ علا)
جو ماں اپنے بچے کو صبح کے وقت نہیں اُٹھانے دیتی اور اس کی
نیند کو نماز سے افضل سمجھتی ہے۔جو روزہ سے اُسے اس لئے رکھتی۔ہے کہ لڑکے کو تکلیف نہ ہو۔جو اپنے بچے کے کان میں قرآن شریف
کی مبارک آواز کبھی نہیں پہنچاتی۔جس کی زبان پر اسلام کا نام
بھی کبھی نہیں آتا۔اگر اس کی اولاد دین سے بے بہرہ رہے تو
اس میں کیا تعجب ہے۔اس پہ حیرت کی کیا وجہ ہے۔بلکہ اس کا
بچہ دیندار ہو تو ایک غیر معمولی بات ہے "
لٹھ
الفضل ۱۹ جون ۱۹۱۳ء)
لیکن اس خستہ حالت کی اصل ذمہ دار عورت نہیں تھی بلکہ اس صورتِ حال کے
اصل ذمہ دار مرد تھے۔جنہوں نے مناسب رنگ میں اپنی عورتوں کی طرف توجہ کرنے کی
بجائے ایک غیر اسلامی جابرانہ رویہ اختیار کئے رکھا۔اس ضمن میں آپ نے فرمایا :-
" مرد عورتوں کی غلطی پر اللہ سے کہ مارنے پر تو تیار ہو جاتے ہیں
لیکن ان کی اصلاح کی فکر بالکل نہیں کرتے حالانکہ ان کی اصلاح
کی ذمہ داری خدا نے ان پر رکھی تھی اور اب عورتوں کی گری
ہوئی حالت اور نئی نسلوں کی دین سے بے تعلقی کے یہی ذمہ اللہ
ر الفضل 19 جون ۱۹۱۳)
ہیں۔عورت کا منصہ کب آپکے اپنے الفاظ میں
سلسلہ میں جب آپ مسند خلافت پر متمکن ہوئے تو پہلے جلسہ سالانہ کے موقع پر

آج 10 میں سے 10 باقی