نیکی کی عادت ڈالنا
سوانح فضل عمر (جلد دوم)
۳۵۳
دیکھو خدا جو سابان بنائے۔خدا کی حکمت بیرت انسبی کا جلسہ آگیا۔عورت میں دکانیں لگا یا کرتی تھیں۔میں نے کہا۔میں تو پان بیچوں گی۔اقم ناصر نے کہا۔ہم دونوں بہنوں کا حصہ ہوگا۔میں پان منگوا دونگی
پان اور کتھے تو اہم ناصر نے دیا اور دوسری چیزیں چھالیہ الائچی
وغیرہ میں نے اپنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری نیست چندہ دینے
کی تھی۔خدا کے فضل سے میرے پان خوب ہے۔پچاس پان کیا چیز
تھی۔پان ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔اقیم ناصر بھی میرے پاس آئیں اور
کھا۔میں کیا کام کر سکتی ہوں۔میں نے کہا آپ جائیں میں خود یہ کام
کرلوں گی۔جب گھر میں آکر ڈبہ میں ڈالی ہوئی نقدی کا حساب کیا
تو اس میں ہجو میں روپے نکلے۔بارہ روپے امیم ناصر کے اور بارہ
روپے میرے حصے میں آئے۔میں وہ بارہ روپے لے کر حضور خلیفہ
ثانی کی خدمت میں اسی وقت حاضر ہو گئی۔اور عرض کیا وہ حضور یہ
لیں پیسے لیں تو اپنا کام کر کے آئی ہوں۔آپ نے تو مجھ سے سُرمہ نہیں
پیسوایا تھا۔میرا بھی خدا نے کام بنا دیا "
اس روایت سے اس امر پر بھی روشنی پڑتی ہے کہ کس طرح حضرت خلیفہ المسیح الثانی منی لاله
تعالے عنہ ہر اُس تحریک پر جو جماعت کے سامنے پیش کرتے تھے اول خود عمل فرماتے۔نیکی کی عادت ڈالنا
جب حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے بجنہ اماءاللہ کی تنظیم قائم فرمائی۔تو ستورات میں بنی نوع انسان کی سچی ہمدردی پیدا کرنے سے متعلق بعض ہدایات دیں فرمایا
و غرباء کی ہمدردی بھی ایک ضروری بات ہے اس کے دو طریق بہت
عمدہ ہیں۔بیوہ اور غریب عورتوں کی دعوت لجنہ کی طرف سے ہوا
کرے اور اپنے ہاتھوں سے سب کام کریں اور ان
کے ہمراہ بیٹھے کہ
کھا دیں تاکہ ان کے دل پر محبت کا اثر ہو۔اس طرح تکبر کے کپڑے
کو نکال دور یتیم بچوں کوئی پارٹیاں دی جاویں وہ محبت کے طالب
ہوتے ہیں۔اُن سے محبت و شفقت کا سلوک کیا جاوے۔اس
طرح سے مایوسی اور بد اخلاقی دُور ہو جاوے گی "
د احمدی خانون فروری ۶۱۹۳۳
اسی سال مشاورت کے موقع پر اس حصہ مضمون کو دُہراتے ہوئے آپ نے اپنی جماعت
کے سامنے لجنہ کا جو پروگرام رکھا اس میں خدمت خلق کو خاص اہمیت دی۔آپ نے فرمایا۔" اس کی زمینی لجنہ اماء اللہ کی ، ممبر مستورات خواہ وہ امیر ہوں یا
غریب مل کر کھائیں اور پھر
بتائی اور غرباء کو اپنے ہاتھ سے کھانا
کھلائیں اور ان کی خدمت کریں یتیم بچے جو کسی جماعت کا اچھا حصہ
بن سکتے ہیں جب وہ ہر طرف سے سختی اور بے تہری دیکھتے ہیں تو
رہے
ا ان کے دل سے محبت اور نرمی غائب ہو جاتی ہے۔پس جب وہ
ان کو بلائیں گی ان کی خدمت کریں گی اور ان سے حسن سلوک سے
کام لیں گی تو ان میں بھی اچھے احساسات پیدا ہوں گے اور ان کی
آئندہ زندگی درست ہو جائے گی۔دل پر اثر ڈالنے والی اس قدر
تقریہ نہیں ہو سکتی جس قدر
حسن سلوک ہو سکتا ہے"
د رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۳ ء :
14-16
ه)
آپ کی سیرت کا یہ خاص پہلو ہے کہ آپ محض ہدایات جاری کرنے پر اکتفا نہ فرماتے
تھے بلکہ ہمیشہ اس کی نگرانی فرماتے کہ ان ہدایات پر باحسن طریق عمل شروع ہو چکا ہے
یا نہیں۔چنانچہ لجنہ کو یہ ہدایت دینے کے بعد اس کا آغاز بھی خود اپنی نگرانی میں کروایا
اس واقعہ کا ذکر حضور کے الفاظ میں حسب ذیل ہے :-
" آج لجنہ کا ایک تمہ نی جلسہ میں نے کرایا ہے اس میں بیوہ عورتوں
کو دعوت دی گئی ہے اور لجنہ کی ممبروں ہی نے سب کام اپنے ہاتھ
سے کیا ہے کسی نے کھانا پکایا اور کسی نے ہاتھ دھلائے۔پھر سب
نے باہم مل کر کھانا کھایا۔ایسا ہی اب میرا ارادہ ہے کہ ایک جلسہ لجنہ کی ممبروں سے
ینائی کی دعوت کا کرائیں۔۔۔۔۔۔۔۔تیامی کے اندر جو جذبات