شان خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم حضرت بانی جماعت احمدیہ کی تحریرات کی روشنی میں

شانِ خاتم الانبیاء ﷺ, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ احمدیوں کا درود بھی الگ
ہے۔جبکہ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی
مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔وو
درود شریف وہی بہتر ہے کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کی زبان مبارک سے نکلا ہے اور وہ یہ ہے:۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا
صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ
حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى
الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ
إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ
سب اقسام درود شریف سے یہی درود شریف
زیادہ مبارک ہے۔“
مکتوبات احمد جلد اول صفحه (۱۸)

آج 10 میں سے 10 باقی