آپ کا خاندانی تذکرہ تاریخوں میں

سیرت مسیح موعود علیہ السلام

2
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
3
قاضی مقرر کیے گئے اور اس عہدہ کی وجہ سے آپ کے گاؤں کا نام بجائے اسلام پور کے حکومت نے سکھوں کی حکومت کو تباہ کیا تو اُن کی جاگیر ضبط کی گئی مگر قادیان کی زمین پر اُن
اسلام پور قاضی ہو گیا یعنی اسلام پور جو قاضی کا مقام ہے اور بگڑتے بگڑتے اسلام پور کا نام تو کو مالکیت کے حقوق دیے گئے۔بالکل مٹ گیا اور صرف قاضی رہ گیا جو پنجابی تلفظ میں قادی بن گیا اور آخر اس سے بگڑ کر
اس گاؤں کا نام قادیان ہو گیا۔غرض مرزا ہادی بیگ صاحب نے خراسان سے آکر بیاس کے پاس ایک گاؤں
آپ کا خاندانی تذکرہ تاریخوں میں
یه مختصر حالات لکھنے کے بعد سر لیپل گریفن کی کتاب ” پنجاب چیفس“ کا وہ حصہ جو
بسا کر اس میں بود و باش اختیار کی اور اسی جگہ پر ان کا خاندان ہمیشہ قیام پذیر رہا اور حضرت مرزا صاحب کے خاندان کے متعلق ہے ہم لکھ دینا مناسب سمجھتے ہیں:۔با وجود دہلی پایہ تخت حکومت سے دور رہنے کے اس خاندان کے ممبر مغلیہ حکومت کے ماتحت
معزز عہدوں پر مامور رہے اور جب مغلیہ خاندان کو ضعف پہنچا اور پنجاب میں طوائف
الملو کی پھیل گئی تو یہ خاندان ایک آزاد حکمران کے طور پر قادیان کے اردگرد کے علاقہ پر جو
قریباً ساٹھ میل کا رقبہ تھا حکمران رہا لیکن سکھوں کے زور کے وقت رام گڑھیا سکھوں نے
بعض اور خاندانوں کے ساتھ مل کر اس خاندان کے خلاف جنگ شروع کی اور گوان کے
پڑدادا نے تو اپنے زمانہ میں ایک حد تک دشمن کے حملوں کو روکا لیکن آہستہ آہستہ (حضرت)
مرزا صاحب کے دادا کے وقت اس ریاست کی حالت ایسی کمزور ہوگئی کہ صرف قادیان
شہنشاہ بابر کے عہد حکومت کے آخری سال یعنی 1530ء میں ایک مغل
مسمی ہادی بیگ باشندۂ سمر قندا اپنے وطن کو چھوڑ کر پنجاب میں آیا اور ضلع گورداسپور
میں بود و باش اختیار کی۔یہ کسی قدر پڑھا لکھا آدمی تھا (۱) اور قادیان کے گرد و
نواح کے ستر مواضعات کا قاضی یا مجسٹریٹ مقرر کیا گیا۔کہتے ہیں کہ قادیان اُس
نے آباد کیا اور اُس کا نام اسلام پور قاضی رکھا جو بدلتے بدلتے قادیان (۲) ہو
گیا۔کئی پشتوں تک یہ خاندان شاہی عہد حکومت میں معز ز عہدوں پر ممتاز رہا اور
محض سکھوں کے عروج کے زمانہ میں یہ افلاس کی حالت میں ہو گیا تھا۔(مرزا)
جو اُس وقت ایک قلعہ کی صورت میں تھا اور اس کے چاروں طرف فصیل تھی اُن کے قبضہ میں گل محمد اور اُس کا بیٹا عطا محمد رام گڑھیا اور کنھیا مسلوں سے جن کے قبضہ میں
رہ گیا اور باقی سب علاقہ اُن کے ہاتھوں سے نکل گیا اور آخر بعض گاؤں کے باشندوں سے
سازش کر کے سکھ اِس گاؤں پر بھی قابض ہو گئے اور اس خاندان کے سب مردوزن
قید ہو گئے لیکن کچھ دنوں کے بعد سکھوں نے اُن کو اس علاقے سے چلے جانے کی اجازت
قادیان کے گرد و نواح کا علاقہ تھا ہمیشہ لڑتے رہے۔آخر کار اپنی تمام جا گیر کو کھو
کر عطا محمد بیگووال میں سردار فتح سنگھ اہلو والیہ (۳) کی پناہ میں چلا گیا اور بارہ
سال تک امن و امان سے زندگی بسر کی۔اُس کی وفات پر رنجیت سنگھ نے جو رام
دے دی اور وہ ریاست کپورتھلہ میں چلے گئے اور وہاں قریباً سولہ سال رہے۔اس کے بعد ا۔دراصل وہ بہت ذی علم وفہم اور مومن مرد خدا تھا۔( ناقل)
مہا راجہ رنجیت سنگھ کا زمانہ آ گیا اور انہوں نے سب چھوٹے چھوٹے راجوں کو اپنے ماتحت پنجابی لوگ 'ض کوو بولتے ہیں اس لئے اسلام پور قاضیاں کا نام صرف قاضیاں یعنی قادیان بن گیا اور اسلام پور بالکل حذف
کر لیا اور اس انتظام میں حضرت مرزا صاحب کے والد کو بھی اُس کی جاگیر کا بہت کچھ حصہ ہو گیا۔( ناقل)
واپس کر دیا اور وہ اپنے بھائیوں سمیت مہا راجہ کی فوج میں ملازم ہو گئے اور جب انگریزی۔یہ نام یعنی اہلو والیہ مسل۔رام گڑھیا مسل۔کنھیا مسل سکھوں کے گروہوں کے نام ہیں۔

سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
گڑھیا مسل کے تمام جا گیر پر قابض ہو گیا تھا، غلام مرتضیٰ کو قادیان واپس بلا لیا
اور اس کی جدی جاگیر کا ایک بہت بڑا حصہ اُسے واپس دے دیا۔اس پر غلام
مرتضیٰ اپنے بھائیوں سمیت مہا راجہ کی فوج میں داخل ہوا اور کشمیر کی سرحد اور
دوسرے مقامات پر قابل قدر خدمات انجام دیں۔نو نہال سنگھ ، شیر سنگھ اور دربارِ
لاہور کے دور دورے میں غلام مرتضیٰ ہمیشہ فوجی خدمت پر مامور رہا۔1841ء
میں یہ جرنیل ونچورا کے ساتھ منڈی اور کلو کی طرف بھیجا گیا اور 1843ء میں
ایک پیادہ فوج کا کمیدان بنا کر پشاور روانہ کیا گیا۔ہزارہ کے مفسدہ میں اُس نے
کار ہائے نمایاں کیے اور جب 1848ء کی بغاوت ہوئی تو یہ اپنی سرکار کا نمک
حلال رہا اور اس کی طرف سے لڑا۔اس موقعہ پر اس کے بھائی غلام محی الدین نے
بھی اچھی خدمات کیں۔جب بھائی مہاراج سنگھ اپنی فوج لیے دیوان مولراج کی
امداد کے لیے ملتان کی طرف جارہا تھا تو غلام محی الدین اور دوسرے جاگیرداران
لنگر خان ساہیوال اور صاحب خان ٹوانہ نے مسلمانوں کو بھڑ کا یا اور مصر صاحب
دیال کی فوج کے ساتھ باغیوں سے مقابلہ کیا اور اُن کو شکست فاش دی۔اُن کو
سوائے دریائے چناب کے کسی اور طرف بھاگنے کا راستہ نہ تھا جہاں چھ سو سے
زیادہ آدمی ڈوب کر مر گئے۔الحاق کے موقعہ پر اس خاندان کی جاگیر ضبط کی گئی مگر 700 روپیہ کی ایک
پنشن غلام مرتضیٰ اور اس کے بھائیوں کو عطا کی گئی اور قادیان اور اُس کے گردو
نواح کے مواضعات پر اُن کے حقوق مالکا نہ رہے۔اس خاندان نے غدر 1857ء کے دوران میں بہت اچھی خدمات کیں۔غلام مرتضی نے بہت سے آدمی بھرتی کیے اور اُس کا بیٹا غلام قادر جرنیل نکلسن
صاحب بہادر کی فوج میں اُس وقت تھا جب کہ افسر موصوف نے تریمو گھاٹ پر
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
46 نیٹو انفنٹری کے باغیوں کو جو سیالکوٹ سے بھاگے تھے تہ تیغ کیا۔جنرل
نکلسن صاحب بہادر نے غلام قادر کو ایک سند دی جس میں یہ لکھا ہے کہ 1857ء
میں خاندان قادیان ضلع گورداسپور کے تمام دوسرے خاندانوں سے زیادہ نمک
حلال رہا۔غلام مرتضیٰ جو ایک لائق حکیم تھا 1876ء میں فوت ہوا اور اس کا بیٹا غلام
قادر اس کا جانشین ہوا۔غلام قادر حکام مقامی کی امداد کے لیے ہمیشہ تیار رہتا تھا
اور اُس کے پاس ان افسران کے جن کا انتظامی امور سے تعلق تھا بہت سے
سرٹیفکیٹ تھے۔یہ کچھ عرصہ تک گورداسپور میں دفتر ضلع کا سپر نٹنڈنٹ رہا۔اُس کا
اکلوتا بیٹا کم سنی میں فوت ہو گیا اور اُس نے اپنے بھتیجے سلطان احمد کو متبنی کر لیا جو
غلام قادر کی وفات یعنی 1883ء سے خاندان کا بزرگ خیال کیا جاتا ہے۔مرزا
سلطان احمد نے نائب تحصیلداری سے گورنمنٹ کی ملازمت شروع کی اب اکسٹرا
اسٹنٹ ہے۔یہ قادیان
کا نمبردار بھی ہے۔نظام الدین کا بھائی امام الدین
جو 1904ء میں فوت ہوا دہلی کے محاصرے کے وقت ہاڈسن ہورس ( رسالہ ) میں
رسالدار تھا۔اس کا باپ غلام محی الدین تحصیلدار تھا۔یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ غلام احمد جو غلام مرتضی کا چھوٹا بیٹا تھا مسلمانوں
کے ایک مشہور مذہبی فرقہ احمدیہ کا بانی ہوا۔پیشخص 1837ء میں پیدا ہوا اور اس کو
تعلیم نہایت اچھی ملی۔1891ء میں اُس نے بموجب مذہب اسلام مہدی یا مسیح
موعود ہونے کا دعویٰ کیا، چونکہ یہ ایک عالم اور منطقی تھا اس لیے دیکھتے ہی دیکھتے
بہت سے لوگ اس کے معتقد ہو گئے اور اب احمدیہ کی تعداد پنجاب اور ہندوستان
کے دوسرے حصوں میں تین لاکھ کے قریب بیان کی جاتی ہے۔مرزا، عربی فارسی
اور اُردو کی بہت سی کتابوں کا مصنف تھا جن میں اُس نے جہاد کے مسئلہ کی تردید کی
5
4

آج 10 میں سے 10 باقی