مذاہب عالم کا عظیم الشان جلسہ
سیرت مسیح موعود علیہ السلام
32
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
33
اس کے بعد انہی دنوں آپ ایک دفعہ فیروز پور تشریف لے گئے۔ان تمام سفروں کا ارادہ کیا اور اس کے لیے تمام مذاہب کے پیروان کو شامل ہونے کی دعوت دی جنہوں
میں ہر جگہ آپ کو دِق کیا گیا اور لوگوں نے آپ کو بڑا دکھ دیا اور جو کچھ تحریر کے ذریعہ شائع کیا نے بڑی خوشی سے اس بات کو قبول کیا۔بحث میں شرط تھی کہ کسی مذہب پر حملہ نہ کیا جاوے
گیا اس کی کوئی حد ہی نہیں۔جہاں آپ جاتے وہیں لوگ مل کر آپ کو دکھ دیتے۔تعطیل جمعہ کی کوشش
اور حسب ذیل پانچ مضامین پر مختلف مذاہب کے پیروان سے مضامین لکھنے کی درخواست کی
گئی:
(1) انسان کی جسمانی ، اخلاقی اور روحانی حالتیں
یکم جنوری 1896ء کو آپ نے اسلامی عظمت کے اظہار اور زبردست اسلامی شعار (2) انسان کی زندگی کے بعد کی حالت
نماز جمعہ کے عام رواج کے لیے ایک کوشش کا آغاز فرمایا۔یعنی گورنمنٹ ہند سے تعطیل جمعہ (3) دنیا میں انسان کی ہستی کی اصل غرض کیا ہے اور وہ کس طرح پوری ہوسکتی ہے۔کی تحریک کی کارروائی شروع کی۔بدقسمتی سے مسلمانوں میں جمعہ کے متعلق جو اُن کے لیے (4) کرم یعنی اعمال کا اثر دنیا و عاقبت میں کیا ہوتا ہے۔مسیح موعود کا ایک زبردست عملی نشان تھا ایسی غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں کہ بعض شرائط کو ملحوظ (5) علم گیان و معرفت کے ذرائع کیا کیا ہیں۔رکھ کر جمعہ کی فرضیت پر ہی بحث چھڑ چکی تھی اور عملی طور پر جمعہ بہت جگہ متروک ہو گیا تھا آپ
اس کا نفرنس کا مجوز حضرت کی خدمت میں بھی قادیان حاضر ہوا اور آپ نے ہر طرح
نے اُس کو زندہ کیا اور چاہا کہ گورنمنٹ جمعہ کی تعطیل منظور فرمائے۔اس بارہ میں جو میموریل اُن کی تائید کا وعدہ کیا بلکہ اصلی معنوں میں اس کانفرنس کی بنیاد خود حضرت مسیح موعود علیہ
گورنمنٹ کی خدمت میں بھیجنا آپ نے تجویز فرمایا اُس کی تیاری سے پہلے ہی مولویوں نے السلام نے ہی رکھی تھی۔جو شخص بعد میں کا نفرنس کا مجوز قرار پایا، قادیان آیا تو حضرت نے یہ
اپنی عادت کے موافق مخالفت کی اور اس کام کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہا۔حضرت مسیح موعود علیہ تجویز پیش کی تھی۔چونکہ آپ کی غرض دنیا کو اس صداقت سے آگاہ کرنا تھا جو آپ لے کر
السلام یہ کام محض للہیت سے کر رہے تھے آپ کو کسی تحسین و داد کی تمنا نہ تھی۔آپ کا مدعا تو آئے تھے اور آپ کا ہر کام نمود و نمائش سے بالا تر ہوتا تھا اس لیے آپ نے اس شخص کو اس
اس اہم دینی خدمت کا انجام پانا تھا خواہ کسی کے ہاتھ سے ہو۔آپ نے کل کام مولوی محمد تحریک میں سعی کرنے پر آمادہ کیا اور اس کا پہلا اشتہار قادیان میں ہی چھاپ کر شائع
حسین بٹالوی کی درخواست پر اُن کے سپر د کر دینے کا اعلان کر دیا کہ وہ جمعہ کی تعطیل کے کرایا۔اپنے ایک مرید کو مقرر کیا کہ وہ ہر طرح اُن کی مدد کرے اور خود بھی مضمون لکھنے
لیے خود کوشش کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو کریں۔مگر افسوس ! انہوں نے اس مفید کام کو اس کا وعدہ کیا۔جب آپ مضمون لکھنے لگے تو آپ سخت بیمار ہو گئے اور دستوں کی بیماری شروع
راہ سے روک دیا مگر آپ کی یہ تحریک الہی تحریک تھی آخر خدا تعالیٰ نے آپ ہی کی جماعت ہو گئی لیکن اس بیماری میں بھی آپ نے ایک مضمون لکھا اور جب آپ وہ مضمون لکھ رہے تھے
تو آپ کو الہام ہوا کہ مضمون بالا رہا۔یعنی آپ کا مضمون اس کا نفرنس میں دوسروں کے
مضامین سے بالا رہے گا۔چنانچہ آپ نے قبل از وقت ایک اشتہار کے ذریعہ یہ بات شائع
کے ذریعہ اس کو پورا کیا۔مذاہب عالم کا عظیم الشان جلسہ
1896ء کے اواخر میں چندلوگوں نے مل کر لاہور میں ایک مذہبی کا نفرنس منعقد کرنے کر دی کہ میرا مضمون بالا رہے گا۔
34
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
35
اجلاس کا نفرنس 26-27-28 دسمبر 1896ء کو مقرر تھے۔جلسہ کے انتظام کے لیے کیونکہ آپ کے مضمون کا ابھی پہلا سوال ہی ختم نہ ہوا تھا اور اُس وقت لوگوں کی خوشی کی کوئی
چھ ماڈریٹر صاحبان مقرر تھے جن کے اسماء گرامی مندرجہ ذیل ہیں:۔-1 رائے بہادر پر تول چند ر صاحب حج چیف کورٹ پنجاب
2 خان بہادر شیخ خدا بخش صاحب حج سمال کا زکورٹ لاہور
3۔رائے بہا در پنڈت رادھا کشن کول پلیڈر چیف کورٹ سابق گورنر جنرل جموں
4۔حضرت مولوی حکیم نورالدین صاحب طبیب شاہی
5۔رائے بہادر بھوانی داس ایم۔اے سیٹلمنٹ آفیسر جہلم
6۔سردار جواہر سنگھ صاحب سیکرٹری خالصہ کالج کمیٹی لاہور
انتہا نہ رہی جب کہ مولوی مبارک علی صاحب سیالکوٹی نے ، جن کا لیکچر آپ کے بعد تھا اعلان
کیا کہ آپ کے مضمون کا وقت بھی حضرت صاحب کو ہی دیا جائے۔چنانچہ مولوی عبدالکریم
صاحب آپ کا لیکچر پڑھتے چلے گئے حتی کہ ساڑھے چار بج گئے جب کہ جلسہ کا وقت ختم ہونا
تھا لیکن اب بھی پہلا سوال ختم نہ ہوا تھا اور لوگ مُصر تھے کہ اس لیکچر کو ختم کیا جائے۔چنانچہ
منتظمین جلسہ نے اعلان کیا کہ بلا لحاظ وقت کے یہ مضمون جاری رہے جس پر ساڑھے پانچ
بجے تک سنایا گیا تب جا کر پہلا سوال ختم ہوا۔مضمون کے ختم ہوتے ہی لوگوں نے اصرار کیا
کہ اس مضمون کے ختم کرنے کے لیے جلسہ کا ایک دن اور بڑھایا جائے چنانچہ 28 / تاریخ
اس کانفرنس کے لیے مختلف مذاہب کے مشہور علماء نے مضامین تیار کیے تھے اس لیے کے پروگرام کے علاوہ 29 تاریخ کو بھی جلسہ کا انتظام کیا گیا اور اُس روز چونکہ بعض اور
لوگوں میں اس کے متعلق بڑی دلچسپی تھی اور بہت شوق سے حصہ لیتے تھے اور یہ جلسہ ایک مذاہب کے قائم مقاموں نے بھی وقت کی درخواست کی تھی اس لیے کارروائی جلسہ صبح کو
مذہبی دنگل کا رنگ اختیار کر گیا تھا اور ہر مذہب کے پیر واپنے اپنے قائم مقاموں کی فتح بجائے ساڑھے دس بجے کے ساڑھے نو بجے سے شروع ہونے کا اعلان کیا گیا اور سب سے
دیکھنے کے خواہشمند تھے۔اس صورت میں تمام پرانے مذاہب جن کے پیر وکثرت سے پیدا پہلے آپ ہی کا مضمون رکھا گیا اور گو پہلے دنوں میں لوگ ساڑھے دس بجے بھی پوری طرح نہ
ہو چکے ہیں بالکل محفوظ تھے کیونکہ اُن کی داد دینے والے لوگ جلسہ گاہ میں کثرت سے پائے آتے تھے لیکن آپ کے پہلے دن کے لیکچر کا یہ اثر تھا کہ ابھی نو بھی نہ بجے تھے کہ ہر مذہب
جاتے تھے لیکن مرزا صاحب کا مضمون ایک ایسے جلسے میں سنایا جانا تھا جس میں دوست وملت کے لوگ جوق در جوق جلسہ گاہ میں جمع ہونے شروع ہو گئے اور عین وقت پر جلسہ
برائے نام تھے اور سب دشمن ہی دشمن تھے کیونکہ اُس وقت تک آپ کی جماعت دو تین سو شروع کیا گیا۔اُس دن بھی گو آپ کے مضمون کے لیے اڑھائی گھنٹے دیے گئے تھے لیکن
سے زیادہ نہ تھی اور اُس جلسہ میں تو شاید پچاس سے زائد آدمی بھی شامل نہ ہوں گے۔تقریر کے اس عرصہ میں ختم نہ ہو سکنے کی وجہ سے منتظمین کو وقت اور دینا پڑا کیونکہ تمام
آپ کی تقریر 27 دسمبر کو ڈیڑھ بجے سے ساڑھے تین بجے تک تھی۔آپ خود تو وہاں حاضرین یک زبان ہو کر اس تقریر کے جاری رکھنے پر مصر تھے چنانچہ ماڈریٹر صاحبان کو
نہ جاسکے تھے لیکن آپ نے اپنے ایک مخلص مرید مولوی عبدالکریم صاحب کو اپنی طرف سے وقت بڑھانا پڑا۔غرض دو روز کے قریباً ساڑھے سات گھنٹوں میں جا کر یہ تقریر ختم ہوئی اور
مضمون پڑھنے پر مقرر کیا تھا۔جب انہوں نے تقریر شروع کی تو تھوڑی ہی دیر میں ایسا عالم تمام لاہور میں ایک شور پڑ گیا اور سب لوگوں نے تسلیم کیا کہ مرزا صاحب کا مضمون بالا رہا
ہو گیا کہ گو یا لوگ بُت بنے بیٹھے ہیں اور وقت کے ختم ہونے تک لوگوں کو معلوم ہی نہ ہوا کہ اور ہر مذہب و ملت کے پیر و اس کی خوبی کے قائل ہوئے۔جلسہ کی رپورٹ مرتب کرنے
کس قدر عرصہ تک آپ بولتے رہے ہیں۔وقت ختم ہونے پر لوگوں کو سخت تشویش ہوئی والوں کا اندازہ ہے کہ آپ کے لیکچروں کے وقت حاضرین کی تعداد بڑھتے بڑھتے سات