مقدمہ ڈاکٹر مارٹن کلارک

سیرت مسیح موعود علیہ السلام

36
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
آٹھ ہزار تک ترقی کر جاتی تھی۔غرض یہ لیکچر ایک عظیم الشان فتح تھی جو آپ کو حاصل ہوئی
اور اس دن آپ کا سکہ آپ کے مخالفوں کے دلوں میں اور بھی بیٹھ گیا اور خود مخالف
اخبارات نے اس بات کو تسلیم کیا کہ آپ کا مضمون اس کا نفرنس میں بالا رہا۔یہ مضمون وہی
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
حسین کا می رومی سفیر کا قادیان میں آنا
37
مئی 1897ء میں ایک عظیم الشان واقعہ کا آغاز ہوا جو تاریخ میں ایک نشان کے طور پر
ہے جس کا انگریزی ترجمہ ٹیچنگز آف اسلام یورپ اور امریکہ میں خاص طور پر قبولیت رہے گا۔حسین کا می سفیر روم اپنی متعدد درخواستوں کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی
حاصل کر چکا ہے۔خدمت میں قادیان حاضر ہوا۔حضرت نے اپنی خدا داد فراست اور الہامی اطلاع پر اُسے
1897ء کے آغاز کے ساتھ عیسائی دنیا پر اتمام حجت کے لیے ایک اور طریق پیش کیا اشارہ اُس کی اپنی حالت اور ٹرکی پر آنے والے مصائب سے اطلاع دی کیونکہ سفیر مذکور
اور حضرت مسیح علیہ السلام کی حقیقی شخصیت کے ثابت کرنے کے لیے عیسائیوں کے غلط عقائد نے سلطنت روم کی نسبت ایک خاص دعا کی تحریک کی تھی جس پر آپ نے اس کو صاف فرما
دیا کہ سلطان کی سلطنت کی حالت اچھی نہیں ہے اور میں کشفی طریق سے اس کے ارکان کی
کی اصلاح کی خاطر چہل روزہ دعوت مقابلہ کا اعلان کیا۔اگر چہ اس مقابلہ میں دوسرے حالت اچھی نہیں دیکھتا اور میرے نزدیک ان حالتوں کے ساتھ انجام اچھا نہیں۔اہل مذاہب بھی شامل تھے مگر عیسائی بالخصوص مخاطب تھے۔اس کے ساتھ ایک ہزار روپیہ کا
انعام بھی اُس شخص کے لیے مقرر تھا جو یسوع کی پیشگوئیوں کو حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیوں کا ایک خط چھپوایا جس سے مسلمانانِ ہند و پنجاب میں شور مچ گیا مگر بعد میں آنے والے
اور نشانوں سے قوی تر دکھا سکے مگر کسی کو جرات اور حوصلہ نہ ہوا۔ان باتوں سے سفیر مذکور ناراض ہو کر چلا گیا اور لاہور کے ایک اخبار میں گندی گالیوں
واقعات نے اس حقیقت کو کھول دیا اس کے ضمن میں بہت سی پیشگوئیاں پوری ہو گئیں۔خود
و
سفیر مذکور حضرت کے مشہور الہام إِنِّي مُهِينٌ مَّنْ اَرَادَ اهَانَتَگ کا نشانہ بنا کیونکہ وہ ایک
سنگین الزام میں ماخوذ ہو کر سزا یاب ہوا اور جس اخبار نے نہایت زور سے اس مضمون کی
واقعہ قتل لیکھرام
1897ء میں لیکھرام نامی ایک آریہ 16 مارچ کو آپ کی ایک پیشگوئی کے مطابق مارا تائید کی تھی اور اسے چھا پا تھا وہ بھی سزا سے نہ بچا اور سلطنت ٹرکی کی جو حالت ہے وہ ہر شخص
گیا اور اس پر آریوں میں سخت شور برپا ہوا اور بعض شریروں نے طرح طرح سے احمدیوں کو پر عیاں ہے۔اور پھر اُن کے ساتھ دوسرے مسلمانوں کو بھی دکھ دینا شروع کیا اور حضرت مسیح موعود کے
خلاف تو سخت ہی شور برپا ہوا اور کھلے لفظوں میں آپ پر قتل کا الزام لگایا گیا اور فورا آپ
کی تلاشی لی گئی کہ شاید کوئی سراغ قتل کا مل جاوے لیکن اللہ تعالیٰ نے دشمن کو ہر طرح ناکام
مقدمہ ڈاکٹر مارٹن کلارک
اسی سن کی یکم اگست کو آپ کے خلاف ڈاکٹر مارٹن کلارک نام ایک مسیحی پادری نے
رکھا اور باوجود اس کے کہ ہر طرح آپ پر الزام لگانے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی کامیابی نہ مقدمہ سازش قتل مسٹر اے۔ای مارٹینو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرتسر کی عدالت میں دائر کیا اور
ہوئی اور آپ اس الزام سے بالکل پاک ثابت ہوئے۔بیان کیا کہ مرزا صاحب نے عبدالحمید نام ایک شخص کو میرے قتل کرنے کے لیے بھیجا تھا۔

38
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
اول تو ڈپٹی کمشنر صاحب بہادر نے آپ کے نام وارنٹ گرفتاری جاری کیا لیکن بعد میں اُن
کو معلوم ہوا کہ بوجہ غیر ضلع ہونے کے یہ بات اُن کے اختیار سے باہر ہے۔پس مقدمہ
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحب بہا در ضلع گورداسپور کی عدالت میں منتقل کیا جن کا نام ایم۔ڈبلیو
ڈگلس ہے اور جو اس وقت جزائر انڈیمان کی چیف کمشنری سے پنشن یاب ہو کر ولایت میں
ہیں۔آپ کے سامنے بھی عبدالحمید نے یہی بیان کیا کہ مجھے مرزا صاحب نے مارٹن کلارک
صاحب کے قتل کے لیے بھیجا تھا اور کہا تھا کہ ایک بڑے پتھر سے ان کو مار دو۔لیکن چونکہ اس
بیان میں جو اُس نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرتسر کے سامنے دیا تھا اور اُس میں جواب آپ
کے سامنے دیا کچھ فرق تھا اس لیے آپ کو کچھ شک پڑ گیا اور آپ نے بڑے زور سے اس
امر کی تحقیقات شروع کی اور چار ہی پیشیوں میں 27 دن کے اندر مقدمہ فیصلہ کر دیا اور
باوجود اس کے کہ آپ کے مقابلہ پر ایک مسیحی جماعت تھی بلا تعصب حضرت مسیح موعود کے حق
میں فیصلہ دیا اور آپ کو صاف بری کر دیا بلکہ اجازت دی کہ اپنے مخالفین کے خلاف مقدمہ
دائر کریں لیکن آپ نے اُن کو معاف کر دیا اور اُن پر کوئی مقدمہ نہ کیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ
صاحب اپنے فیصلہ میں تحریر فرماتے ہیں:۔”ہم نے اُس کا بیان سنتے ہی اس کو بعید از عقل سمجھا کیونکہ اول تو اُس کا
بیان جو ہمارے سامنے ہوا اُس بیان سے مختلف تھا جو امرتسر کے ڈسٹرکٹ
مجسٹریٹ صاحب کے سامنے ہوا۔علاوہ ازیں اس کی وضع قطع ہی شبہ پیدا کرنے
والی تھی۔دوسرے ہم نے اس کے بیانات میں یہ عجیب بات دیکھی کہ جس قدر
عرصہ وہ بٹالہ میں مشن کے ملازموں کے پاس رہا اُس کا بیان مفصل اور طویل ہوتا
گیا۔چنانچہ اُس نے ایک بیان 12 / اگست کو دیا اور ایک 13 / اگست کو اور
دوسرے دن کے بیان میں کئی تفصیلات بڑھ گئیں جو پہلے دن کے بیان میں نہ
تھیں۔چونکہ اس سے ہمیں طبہ پیدا ہوا کہ یا تو اسے کوئی سکھاتا ہے یا اسے بہت
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
کچھ معلوم ہے جسے وہ ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔اس لیے ہم نے صاحب سپرنٹنڈنٹ
پولیس کو کہا جو ایک یورپین آفیسر تھے کہ اس کو مشن کمپاؤنڈ سے نکال کر اپنی تحویل
میں رکھو اور پھر بیان لو۔انہوں نے اُسے مشن کے قبضہ سے نکال لیا اور جب آپ
نے اُس سے بیان لیا تو بلا کسی وعدہ معافی کے وہ روکر پاؤں پر گر گیا اور بیان کیا
کہ مجھ کو ڈرا کر یہ سب کچھ کہلوایا گیا ہے۔میں اپنی جان سے بیزار ہوں اور خود کشی
کے لیے تیار تھا اور درحقیقت جو کچھ میں نے مرزا صاحب کے خلاف بیان کیا وہ
عبدالرحیم، وارث الدین اور پریم داس عیسائیوں کی سازش اور اُن کے سکھانے
سے کیا ہے۔مرزا صاحب نے نہ مجھ کو بھیجا اور نہ میرا اُن سے کوئی تعلق تھا۔چنانچہ
جو دقت ایک دن کے بیان میں آتی دوسرے دن یہ مجھے سکھا دیتے اور مرزا
صاحب کے جس مرید کی نسبت میں نے بیان کیا تھا کہ اُس نے بعد از قتل مجھے پناہ
دینی تھی اُس کی شکل سے بھی میں واقف نہیں نہ اُس کا نام سنا تھا انہوں نے خود ہی
اس کا نام اور پتہ مجھے یاد کرا دیا اور اس ڈر سے کہ میں بھول نہ جاؤں میری ہتھیلی
پر پنسل سے نام لکھ دیا تھا کہ اُس وقت دیکھ لینا اور یہ بھی کہا کہ جب پہلے مجھ سے
مرزا صاحب کے خلاف بیان لکھوایا تو ان عیسائیوں نے خوش ہو کر کہا کہ اب
39
ہمارے دل کی مراد بر آئی (یعنی اب ہم مرزا صاحب کو پھنسا ئیں گے “۔یہ تمام تفصیل لکھ کر مجسٹریٹ صاحب بہادر نے آپ کو بری کیا۔اس مقدمہ پر آپ
کے مخالف اس قدر خوش تھے کہ ایک آریہ وکیل نے بلا اُجرت اس میں مسیحیوں کی طرف سے
پیروی کی اور مسلمان مولوی بھی آپ کے خلاف گواہی دینے آئے۔غرض مسیحی ، ہندو اور
مسلمان مل کر آپ پر حملہ آور ہوئے اور بعض ناجائز طریق بھی اختیار کیے گئے لیکن خدا تعالیٰ
نے کپتان ڈگلس کو پیلاطوس سے زیادہ ہمت اور حوصلہ دیا۔انہوں نے ہر موقعہ پر یہی کہا کہ
میں بے ایمانی نہیں کر سکتا اور یہ نہیں کیا کہ اپنے ہاتھ دھو کر مسیح موعود کو اس کے دشمنوں کے

آج 10 میں سے 10 باقی