جماعت کی ترقی اور کرم دین والے مقدمہ کا طول پکڑنا
سیرت مسیح موعود علیہ السلام
48
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
49
ترجمہ آہستہ آہستہ لوگوں کو اصل کتاب کے مطالعہ سے غافل کر دیتا ہے۔چونکہ ترجمہ اصل اہتمام کرنا پڑا اور غلام حیدر صاحب تحصیلدار اس اسپیشل ڈیوٹی پر لگائے گئے۔آپ حضرت
کتاب کا قائم مقام نہیں ہو سکتا اس لیے آخر کار وہ جماعت کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے۔صاحب کے ساتھ نہایت مشکل سے راستہ کراتے ہوئے گاڑی کو لے گئے کیونکہ شہر تک برابر
آپ کے اس ارادہ کو پورا کرنے کی طرف آپ کی جماعت کی توجہ لگی ہوئی ہے اور انشاء اللہ ہجوم خلائق کے سبب راستہ نہ ملتا تھا۔اہلِ شہر کے علاوہ ہزاروں آدمی دیہات سے بھی آپ
تعالی ایک دن کامیابی ہوجائے گی۔کی زیارت کے لیے آئے تھے۔قریباً ایک ہزار آدمی نے اس جگہ بیعت کی اور جب آپ
منارة امسیح کی بنیاد اس سال حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بعض پیشگوئیوں کی بنا عدالت میں حاضر ہونے کے لیے گئے تو اس قدر مخلوق کا رروائی مقدمہ سننے کے لیے موجود
یر کہ مسیح دمشق کے مشرق کی جانب ایک سفید منارہ تھی کہ عدالت کو انتظام کرنا مشکل ہو گیا۔دور میدان تک لوگ پھیلے ہوئے تھے۔پہلی ہی
پر اُترے گا ایک منارہ کی بنیاد رکھی تا کہ وہ پیشگوئی لفظ بھی پوری ہو جائے۔گو اس پیشگوئی پیشی میں آپ بری کیے گئے اور مع الخیر واپس تشریف لے آئے۔کے حقیقی معنے یہی تھے کہ مسیح موعود کھلے کھلے دلائل اور براہین کے ساتھ آئے گا اور تمام دنیا پر جماعت کی ترقی اور کرم دین والے مقدمہ کا طول پکڑنا
اس کا جلال ظاہر ہو گا اور اس کو بہت بڑی کامیابی ہوگی کیونکہ علم تعبیر الرؤیا میں منارے سے
1903 ء سے آپ کی ترقی حیرت انگیز طریق سے شروع ہوگئی اور بعض دفعہ ایک ایک
مراد وہ دلائل ہیں جن کا انسان انکار نہ کر سکے اور بلندی پر ہونے کے معنے ایسی شان حاصل
کرنے کے ہیں جو کسی کی نظر سے پوشیدہ نہ رہے اور مشرق کی طرف آنے سے مراد ایسی ترقی دن میں پانچ پانچ سو آدمی بیعت کے خطوط لکھتے تھے اور آپ کے پیرو اپنی تعداد میں
ہزاروں لاکھوں تک پہنچ گئے۔ہر قسم کے لوگوں نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی اور یہ سلسلہ
ہوتی ہے جسے کوئی نہ روک سکے۔:
مقدمہ کرم دین (ازالہ حیثیت عرفی) 1902ء کے آخر میں حضرت مسیح بڑے زور سے پھیلنا شروع ہو گیا اور پنجاب سے نکل کر دوسرے صوبوں اور پھر دوسرے
موعود علیہ السلام پر ایک شخص کرم ملکوں میں بھی پھیلنا شروع ہو گیا۔اسی سال جماعت احمدیہ کے لیے ایک دردناک حادثہ پیش آیا کہ کابل میں اس
دین نے ازالہ عرفی کا مقدمہ کیا اور جہلم کے مقام پر عدالت میں حاضر ہونے کے لیے آپ
کے نام سمن جاری ہوا۔چنانچہ آپ جنوری 1903 ء میں وہاں تشریف لے گئے۔یہ سفر آپ جماعت کے ایک برگزیدہ ممبر کو صرف مذہبی مخالفت کی وجہ سے سنگسار کیا گیا۔کی کامیابی کے شروع ہونے کا پہلا نشان تھا کہ گو آپ ایک فوجداری مقدمہ کی جواب دہی مقدمات کا سلسلہ جو جہلم میں شروع ہو کر بظاہر ختم ہو گیا تھا پھر بڑے زور سے شروع ہو
کے لیے جا رہے تھے لیکن پھر بھی لوگوں کے ہجوم کا یہ حال تھا کہ اس کا کوئی اندازہ نہیں ہو گیا۔یعنی کرم دین جس نے پہلے وہاں آپ کے خلاف مقدمہ کیا تھا اُسی نے پھر گورداسپور
سکتا۔جس وقت آپ جہلم کے سٹیشن پر اُترے ہیں اُس وقت وہاں اس قد را نبوہ کثیر تھا کہ میں آپ پر ازالہ حیثیت عرفی کی نالش دائر کر دی۔اس مقدمہ نے اتنا طول کھینچا کہ جسے
پلیٹ فارم پر کھڑا ہونے کی جگہ نہ رہی تھی بلکہ اسٹیشن کے باہر بھی دو رویہ سڑکوں پر لوگوں کی دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔اس مقدمہ کی کارروائی کے دوران میں ایک مجسٹریٹ بھی بدل گیا
اتنی بھیڑ تھی کہ گاڑی کا گزرنا مشکل ہو گیا تھا حتی کہ افسرانِ ضلع کو انتظام کے لیے خاص اور اس کی پیشیاں ایسے تھوڑے تھوڑے وقفہ سے رکھی گئیں کہ آخر مجبور ہو کر آپ کو گورداسپور
50
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
51
اس مقدمہ کا فیصلہ جنوری 1905ء میں ہوا اور اس فیصلہ کے ساتھ خدا تعالیٰ نے جو
کی ہی رہائش اختیار کرنی پڑی۔کیا اس پر سیشن جج صاحب امرتسر مسٹر ہیری صاحب کی عدالت میں جو ایک یورپین تھے،
اس مقدمہ کو اس قدر طول دیا گیا تھا کہ صرف تین چار الفاظ پر گفتگو تھی۔کرم دین نے اس فیصلہ کی نگرانی کی گئی اور جب انہوں نے مقدمہ کی مسل دیکھی تو سخت افسوس ظاہر کیا کہ
آپ کے خلاف ایک صریح جھوٹ بولا تھا۔آپ نے اُس کی نسبت اپنی کتاب میں کذاب کا ایسے لغو مقدمہ کو مجسٹریٹ نے اس قدر لمبا کیوں کیا اور کہا کہ اگر یہ مقدمہ میرے پاس آتا تو
لفظ لکھا تھا جس کے معنی عربی زبان میں جھوٹا بھی ہیں اور بہت جھوٹا بھی۔اسی طرح ایک لفظ میں ایک دن میں اسے خارج کر دیتا۔کرم دین جیسے انسان کو جو لفظ مرزا صاحب نے
لیم ہے جس کے معنے کمینہ ہیں۔لیکن کبھی ولد الزنا کے معنوں میں بھی استعمال ہو جاتا ہے اور استعمال کیے اگر اُن سے بڑھ کر بھی کہے جاتے تو بالکل درست تھا۔جو کچھ ہوا نہایت
اُس کا زور اس بات پر تھا کہ مجھے بہت جھوٹا اور ولد الزنا کہا گیا ہے۔حالانکہ اگر ثابت ہے تو نا واجب ہوا اور انہوں نے دو گھنٹے کے اندر آپ کو بری کر دیا اور جرمانہ معاف کر دیا اور اس
یہ کہ میں نے ایک جھوٹ بولا ہے۔اس پر عدالت میں ان الفاظ کی تحقیقات شروع ہوئی اور طرح دوسری دفعہ ایک یورپین حاکم نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ خدا تعالیٰ حکومت انہی
بعض اس قسم کے اور باریک سوال پیدا ہو گئے جن پر ایسی لمبی بحث چھڑی کہ دو سال ان لوگوں کے ہاتھ میں دیتا ہے جن کو وہ اس کے قابل سمجھتا ہے۔مقدمات میں لگ گئے۔دورانِ مقدمہ میں ایک مجسٹریٹ کی نسبت مشہور ہوا کہ اس کے ہم
مذہبوں نے کہا ہے کہ مرزا صاحب اس وقت خوب پھنسے ہوئے ہیں ، ان کو سزا ضرور دو خواہ وحی آپ پر کئی سال پیشتر مقدمہ کے انجام کی نسبت کی تھی وہ پوری ہوئی۔ایک دن کی قید کیوں نہ ہو۔جن دوستوں نے یہ بات سنی سخت گھبرائے ہوئے آپ کے پاس اس مقدمہ کی کارروائی کو ایک جگہ بیان کرنے کے لیے میں آپ کے دوضروری سفر
حاضر ہوئے اور نہایت ڈر کر عرض کیا کہ حضور ہم نے ایسا سنا ہے۔آپ اس وقت لیٹے چھوڑ گیا ہوں جن میں سے آپ کا پہلا سفر تو لاہور کی طرف تھا جو دورانِ مقدمہ میں ماہ اگست
ہوئے تھے یہ بات سنتے ہی آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا اور ایک ہاتھ کے سہارے سے ذرا اُٹھ 1904ء میں ہوا۔اس دفعہ آپ لاہور میں پندرہ دن رہے۔اس سفر میں بھی چاروں طرف
بیٹھے اور اُٹھ کر بڑے زور سے فرمایا کہ کیا وہ خدا تعالیٰ کے شیر پر ہاتھ ڈالنا چاہتا ہے؟ اگر سے لوگ آپ کی زیارت کے لیے جوق در جوق آئے اور اسٹیشن پر تل دھر نے کو جگہ نہ تھی
اُس نے ایسا کیا تو وہ دیکھ لے گا کہ اس کا کیا انجام ہوتا ہے۔نہ معلوم یہ خبر سچی ہے یا جھوٹی اور اس تمام عرصہ میں ایک شور پڑا رہا۔آپ کی قیام گاہ کے نیچے صبح سے شام تک برابر ایک
لیکن اس مجسٹریٹ کو انہی دنوں وہاں سے بدل دیا گیا اور باوجود کوشش کے فوجداری مجمع رہتا۔مخالف آن آن کر گالیاں دیتے اور شور مچاتے حتی کہ بعض شریروں نے زنانہ
اختیارات اُس سے لے لیے گئے اور کچھ مدت کے بعد اُس کا عہدہ بھی کم کر دیا گیا۔اس مکان میں گھنے کی بھی کوشش کی جنہیں زبر دستی باہر نکالا گیا۔لاہور کے دوستوں کی درخواست
کے بعد مقدمہ ایک اور مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوا اُس نے بھی نہ معلوم کیوں اس کو بہت پر آپ کا لیکچر مقرر ہوا جو چھاپا گیا اور ایک وسیع ہال میں وہ لیکچر مولوی عبد الکریم صاحب
لمبا کیا اور گوڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں تو آپ
کو کرسی ملتی تھی لیکن اس مجسٹریٹ نے مرحوم نے پڑھ کر سنایا آپ بھی پاس ہی بیٹھے ہوئے تھے۔قریباً سات آٹھ ہزار آدمی تھے۔با وجود آپ کے سخت بیمار ہونے کے آپ کو کرسی نہ دی اور بعض دفعہ سخت پیاس کی حالت اس لیکچر کے ختم ہونے پر لوگوں نے درخواست کی کہ آپ کچھ زبانی بھی بیان فرما ئیں۔اس
میں پانی پینے تک کی اجازت نہ دی۔آخر ایک لمبے مقدمہ کے بعد آپ پر دوسو روپے جرمانہ پر آپ اُسی وقت کھڑے ہو گئے اور آدھ گھنٹہ تک ایک مختصر سی تقریر فرمائی۔چونکہ یہ ایک