وفات کی پیشگوئی اور سلسلہ کا نظام صدر انجمن کا قیام

سیرت مسیح موعود علیہ السلام

56
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
57
آگے چائے کی پیالی پیش کی کیونکہ آپ کے حلق میں تکلیف تھی اور ایسے وقت میں اگر مخلص مرید پاس کھڑا تھا وہ جھٹ آپ کو بچانے کے لیے آپ کے اور حملہ کرنے والے کے
تھوڑے تھوڑے وقفہ سے کوئی سیال چیز استعمال کی جائے تو آرام رہتا ہے۔آپ نے ہاتھ درمیان میں آ گیا۔چونکہ گاڑی کا دروازہ کھلا تھا سونٹا اُس پر رک گیا اور اُس شخص کے بہت
سے اشارہ کیا کہ رہنے دو لیکن اُس نے آپ کی تکلیف کے خیال سے پیش کر ہی دی۔اس پر کم چوٹ آئی ورنہ ممکن تھا کہ اُس شخص کا خون ہو جاتا۔آپ کے گاڑی میں بیٹھنے پر گاڑی
آپ نے بھی اُس میں سے ایک گھونٹ پی لیا۔لیکن وہ مہینہ روزوں کا تھا۔مولویوں نے شور چلی لیکن لوگوں نے پتھروں کا مینہ برسانا شروع کر دیا گاڑی کی کھڑکیاں بند تھیں۔اُن پر پتھر
مچادیا کہ یہ شخص مسلمان نہیں کیونکہ رمضان شریف میں روزہ نہیں رکھتا۔آپ نے جواب میں گرتے تھے تو وہ گھل جاتی تھی۔ہم انہیں پکڑ کر سبنھالتے تھے لیکن پتھروں کی بوچھاڑ کی وجہ
فرمایا که قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ بیمار یا مسافر روزہ نہ رکھے بلکہ جب شفا ہو سے ہاتھوں سے چُھوٹ چُھوٹ کر وہ گر جاتی تھیں لیکن خدا تعالیٰ کے فضل سے کسی کے
یا سفر سے واپس آئے تب روزہ رکھے اور میں تو بیمار بھی ہوں اور مسافر بھی۔لیکن جوش میں چوٹ نہیں آئی صرف ایک پتھر کھڑکی میں سے گذرتا ہوا میرے چھوٹے بھائی کے ہاتھ پر
بھرے ہوئے لوگ کب رُکتے ہیں۔شور بڑھتا گیا اور باوجود پولیس کی کوشش کے فرو نہ ہو لگا۔چونکہ پولیس گاڑی کے چاروں طرف کھڑی تھی بہت سے پتھر اُسے لگے جس پر پولیس
سکا۔آخر مصلحتاً آپ بیٹھ گئے اور ایک شخص کو نظم پڑھنے کے لیے کھڑا کر دیا گیا۔اُس کے نظم نے لوگوں کو وہاں سے ہٹایا اور گاڑی کے آگے پیچھے بلکہ اُس کی چھت پر بھی پولیس مین بیٹھ
پڑھنے پر لوگ خاموش ہو گئے۔تب پھر آپ کھڑے ہوئے تو پھر مولویوں نے شور مچا دیا گئے اور دوڑا کر گاڑی کو گھر تک پہنچایا۔لوگوں میں اس قدر جوش تھا کہ باوجود پولیس کی
اور جب آپ نے لیکچر جاری رکھا تو فساد پر آمادہ ہو گئے اور سٹیج پر حملہ کرنے کے لیے آگے موجودگی کے وہ دُور تک گاڑی کے پیچھے بھاگے۔دوسرے دن آپ قادیان واپس تشریف
بڑھے۔پولیس نے روکنے کی کوشش کی لیکن ہزاروں آدمیوں کی روان سے روکے نہ رکتی لے آئے۔تھی اور ایسا معلوم ہوتا تھا کہ سمندر کی ایک لہر ہے جو آگے ہی بڑھتی چلی آتی ہے۔جب وفات کی پیشگوئی اور سلسلہ کا نظام۔صدرانجمن کا قیام
پولیس سے اُن کا سنبھالنا مشکل ہو گیا تب آپ نے لیکچر چھوڑ دیا لیکن پھر بھی لوگوں کا جوش
دسمبر 1905ء میں آپ کو الہام ہوا کہ آپ کی وفات قریب ہے جس پر آپ نے ایک
6600
ٹھنڈا نہ ہوا اور انہوں نے سٹیج پر چڑھ کر حملہ آور ہونے کی کوشش جاری رکھی۔اس پر پولیس
انسپکٹر نے آپ سے عرض کی کہ آپ اندر کے کمرہ میں تشریف لے چلیں اور فوراً سپاہی رسالہ ”الوصية لکھ کر اپنی تمام جماعت میں شائع کر دیا اور اُس میں جماعت کو اپنی
دوڑائے کہ بند گاڑی لے آئیں۔پولیس لوگوں کو اس کمرہ میں آنے سے روکتی رہی اور وفات کے قرب کی خبر دی اور اُن کو تسلی دی اور الہام الہی کے ماتحت ایک مقبرہ بنائے جانے
دوسرے دروازہ کے سامنے گاڑی لا کر کھڑی کر دی گئی ، آپ اُس میں سوار ہونے کے لیے کا اعلان فرمایا اور اُس میں دفن ہونے والوں کے لیے یہ شرط مقرر کی کہ وہ اپنی تمام جائیداد
تشریف لے چلے۔آپ گاڑی میں بیٹھنے لگے تو لوگوں کو پتہ لگ گیا کہ آپ گاڑی میں سوار کا دسواں حصہ اشاعت اسلام کے لیے دیں اور تحریر فر مایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے بشارت دی
ہو کر چلے ہیں۔اس پر جو لوگ لیکچر ہال سے باہر کھڑے تھے وہ حملہ کرنے کے لیے آگے ہے کہ اس مقبرہ میں صرف وہی دفن ہو سکیں گے جو جنتی ہوں گے اور ان اموال کی حفاظت
بڑھے اور ایک شخص نے بڑے زور سے ایک بہت موٹا اور مضبوط سونٹا آپ کو مارا۔ایک کے لیے جو اس مقبرہ میں دفن ہونے کے لیے لوگ بغرض اشاعت اسلام دیں گے ایک

58
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
59
انجمن مقرر فرمائی۔اس انتظام کے علاوہ یہ بھی پیشگوئی کی کہ جماعت کی حفاظت اور اس کو دوسرے مذہب پر حملہ کرنے کی اجازت نہ ہوگی اور خود بھی اسی شرط کی پابندی کا اقرار کیا۔سنبھالنے کے لیے خدا تعالیٰ خود میری وفات کے بعد اسی طرح انتظام کرے گا جس طرح کہ آپ سے بھی اس میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی تو آپ نے اُسی وقت کہہ دیا کہ مجھے
پہلے نبیوں کے بعد کرتا رہا ہے اور ایسے لوگوں کو کھڑا کرتا رہے گا جو جماعت کی نگرانی اسی تو اس تجویز میں دھوکے کی بو آتی ہے لیکن پھر بھی حجت پوری کرنے کے لیے ایک مضمون لکھ
طرح کریں گے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر نے کی تھی۔کر اُس میں پڑھنے کے لیے بھیج دیا۔اس مضمون میں آپ نے بڑے زور سے آریوں کو صلح
سلسلہ کی ضروریات تعلیمی وتبلیغی کے لیے الوصيّة کی اشاعت تک مدرسہ اور میگزین کی کی دعوت دی اور نہایت نرمی سے صرف اسلام کی خوبیاں ان کے سامنے پیش کیں۔ہماری
انتظامی کمیٹیاں تھیں اور مقبرہ کے لیے ایک جدید انجمن تجویز ہوئی مگر خدام کی درخواست پر جماعت کے قریباً پانچ سو آدمی ٹکٹ خرید کر اس کا نفرنس میں شامل ہوتے رہے اور ہمارے
1906ء کے دسمبر میں آپ نے اس انجمن کی بجائے جسے وصیتوں کے اموال کی حفاظت باعث دوسرے مسلمان بھی شامل ہوتے رہے لیکن جب آریوں کی باری آئی تو انہوں نے
کے لیے مقرر کیا گیا تھا ایک ایسی انجمن قائم کر دی جس کے سپر د دینی اور دُنیاوی تعلیم کے نہایت گندہ طور پر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیں اور بُرے سے بُرے الفاظ
مدارس ریویو آف ریلیجنز مقبره بهشتی وغیرہ سب متفرق کام کر دیئے اور مختلف حضور کی نسبت استعمال کیے لیکن ہم آپ کی تعلیم کی ماتحت خاموشی سے ان لیکچروں کو سنتے
انجمنوں کی بجائے ایک ہی صدرانجمن قائم کر دی۔رہے اور کسی نے اُٹھ کر اتنا بھی نہیں کہا کہ ہم سے وعدہ خلافی کی گئی ہے۔21 / مارچ 1908ء میں سروسن صاحب بہادر فنانشل کمشنر صوبہ پنجاب قادیان
1907 ء میں ستمبر کے مہینے میں آپ کا لڑکا مبارک احمد اس پیشگوئی کے مطابق
تشریف لائے۔چونکہ یہ پہلا موقعہ تھا کہ پنجاب کا ایک ایسا معزز اعلیٰ عہد یدار قادیان آیا۔جو اس کی پیدائش کے وقت ہی چھاپ کر شائع کر دی گئی تھی ، ساڑھے آٹھ سال کی عمر میں
آپ نے تمام جماعت کو ان کے استقبال کا حکم دیا اور اپنی سکول گراؤنڈ میں اُن کا خیمہ لگوایا
فوت ہو گیا۔اسی سال صدرانجمن کی مختلف شہروں میں شاخیں قائم کرنے کی تجویز کی گئی۔دومر داور اور ان کی دعوت بھی کی۔چونکہ آپ کی نسبت آپ کے مخالفین نے مشہور کر رکھا تھا کہ آپ
ایک عورت امریکن آپ سے ملنے کے لیے آئے جن سے دیر تک گفتگو ہوئی اور انہیں مسیح کی در پردہ گورنمنٹ کے مخالف ہیں کیونکہ افسرانِ بالا سے باوجود اپنے قدیم خاندانی تعلقات
کے کبھی نہیں ملتے آپ نے عملی طور پر اس اعتراض کو دور کر دیا اور فنانشل کمشنر صاحب سے
بعثت ثانیہ کی حکمت اور اصلیت سمجھائی۔اس سال پنجاب میں کچھ ایجی ٹیشن پیدا ہو گیا اس پر آپ نے اپنی جماعت کو گورنمنٹ ملاقات کے لیے خود تشریف لے گئے۔اُس وقت آپ کے ساتھ سات آٹھ آدمی آپ کی
کا ہر طرح وفادار رہنے کی تاکید فرمائی اور مختلف جگہ پر آپ کی جماعت نے اس شورش کے جماعت کے بھی تھے۔صاحب ممدوح نے نہایت تکریم کے ساتھ اپنے خیمہ کے دروازے پر
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ریسیو کیا اور آپ سے مختلف امور آپ کے سلسلہ کے متعلق
فرو کرنے میں بلا کسی لالچ کے خدمت کی۔دسمبر میں آریوں نے لاہور میں ایک مذہبی کا نفرنس منعقد کی اور سب مذاہب کے دریافت کرتے رہے لیکن اس تمام گفتگو میں ایک بات خاص طور پر قابل ذکر ہے۔اُن
لوگوں کو اس میں شامل ہونے کی دعوت دی۔لیکن یہ شرط رکھی کہ کسی مذہب کے پیروؤں کو دنوں میں مسلم لیگ نئی نئی قائم ہوئی تھی اور حکام انگریزی اس کی کونسی ٹیوشن پر ایسے خوش تھے

آج 10 میں سے 10 باقی