حضور ؑ کا وصال

سیرت مسیح موعود علیہ السلام

62
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
63
یعنی نہ رہنے والی عمر پر بھروسہ نہ کرنا۔آپ نے اُسی وقت یہ الہام گھر میں سنا دیا اور۔تک آپ کی تقریر ہوتی رہی۔اس تقریر کی نسبت لوگوں میں مشہور ہو گیا کہ آپ نے اپنا
دعوی نبوت واپس لے لیا۔لاہور کے اُردو روزانہ اخبار عام نے یہ خبر شائع کر دی۔اس پر فرمایا کہ ہمارے متعلق ہے۔دن کو لیکچر ختم ہوا اور چھپنے کے لیے دے دیا گیا۔رات کے
آپ نے اُسی وقت اس کی تردید فرمائی اور لکھا کہ ہمیں دعوی نبوت ہے اور ہم نے اسے کبھی وقت آپ کو دست آیا اور سخت ضعف ہو گیا۔والدہ صاحبہ کو جگایا۔وہ اُٹھیں تو آپ کی حالت
واپس نہیں لیا۔ہمیں صرف اس بات سے انکار ہے کہ ہم کوئی نئی شریعت لائے ہیں۔شریعت بہت کمزور تھی۔انہوں نے گھبرا کر پوچھا کہ آپ کو کیا ہوا ہے؟ فرمایا وہی جو میں کہا کرتا تھا
وہی ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لائے تھے۔(یعنی بیماری موت ) اس کے بعد پھر ایک اور دست آیا۔اس سے بہت ہی ضعف ہو گیا فرمایا
حضور علیہ السلام کا وصال
مولوی نور الدین صاحب کو بلواؤ (مولوی صاحب جیسا کہ اوپر لکھا گیا ہے بہت بڑے
طبیب تھے ) پھر فرمایا کہ محمود (مصنف رسالہ ہذا ) اور میر صاحب ( آپ کے خسر ) کو جگاؤ۔آپ کو ہمیشہ دستوں کی شکایت رہتی تھی۔لاہور تشریف لانے پر یہ شکایت زیادہ ہوگئی میری چار پائی آپ کی چار پائی سے تھوڑی ہی دور تھی۔مجھے جگایا گیا اُٹھ کر دیکھا تو آپ کو
اور چونکہ ملنے والوں کا ایک تانتا رہتا تھا اس لیے طبیعت کو آرام بھی نہ ملا۔آپ اسی حالت کرب بہت تھا۔ڈاکٹر بھی آگئے تھے انہوں نے علاج شروع کیا لیکن آرام نہ ہوا۔آخر
میں تھے کہ الہام ہوا الرَّحِيلُ ثُمَّ الرَّحِیلُ یعنی کوچ کرنے کا وقت آ گیا پھر کوچ کرنے کا انجکشن کے ذریعہ بعض ادویات دی گئیں۔اس کے بعد آپ سو گئے۔جب صبح کا وقت ہوا
وقت آ گیا۔اس الہام پر لوگوں کو تشویش ہوئی لیکن فوراً قادیان سے ایک مخلص دوست کی اُٹھے اور اُٹھ کر نماز پڑھی۔گلا بالکل بیٹھ گیا تھا کچھ فرمانا چاہا لیکن بول نہ سکے۔اس پر قلم
وفات کی خبر پہنچی اور لوگوں نے یہ الہام اُس کے متعلق سمجھا اور تسلی ہوگئی لیکن آپ سے جب دوات طلب فرمائی لیکن لکھ بھی نہ سکے۔قلم ہاتھ سے چھٹ گئی۔اس کے بعد لیٹ گئے اور
پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ نہیں یہ سلسلہ کے ایک بہت بڑے شخص کی نسبت ہے ، وہ شخص تھوڑی دیر تک غنودگی سی طاری ہو گئی اور قریباً ساڑھے دس بجے دن کے آپ کی روح پاک
اس سے مُراد نہیں۔اس الہام سے والدہ صاحبہ نے گھبرا کر ایک دن فرمایا کہ چلو واپس اُس شہنشاہ حقیقی کے حضور حاضر ہو گئی جس کے دین کی خدمت میں آپ نے اپنی ساری عمر
قادیان چلیں۔آپ نے جواب دیا کہ اب واپس جانا ہمارے اختیار میں نہیں۔اب اگر خدا صرف کر دی تھی اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ - بیماری کے وقت صرف ایک ہی لفظ آپ کی
ہی لے جائے گا تو جاسکیں گے۔مگر باوجود ان الہامات اور بیماری کے آپ اپنے کام میں زبان مبارک پر تھا اور وہ لفظ اللہ تھا۔لگے رہے اور اس بیماری ہی میں ہندوؤں اور مسلمانوں میں صلح و آشتی پیدا کرنے کے لیے
آپ کی وفات کی خبر بجلی کی طرح تمام لاہور میں پھیل گئی۔مختلف مقامات کی جماعتوں
آپ نے ایک لیکچر دینے کی تجویز فرمائی اور لیکچر لکھنا شروع کر دیا اور اس کا نام ”پیغام صلح کو تاریں دے دی گئیں اور اُسی روز شام یا دوسرے دن صبح کے اخبارات کے ذریعہ گل
رکھا۔اس سے آپ کی طبیعت اور بھی کمزور ہوگئی اور دستوں کی بیماری بڑھ گئی۔جس دن یہ ہندوستان کو اس عظیم الشان انسان کی وفات کی خبر مل گئی۔جہاں وہ شرافت جس کے ساتھ
لیکچر ختم ہونا تھا اُس رات الہام ہوا: -
آپ اپنے مخالفوں کے ساتھ برتاؤ کرتے تھے ہمیشہ یادر ہے گی ، وہاں وہ خوشی بھی کبھی نہیں
دد مکن تکیه بر عمر نا پائیدار
بھلائی جاسکتی جس کا اظہار آپ کی وفات پر آپ کے مخالفوں نے کیا۔لاہور کی پبلک کا ایک

64
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سیرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
65
در د انسان کو بیتاب کر دیتا ہے اور میں بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کا ذکر
گر وہ نصف گھنٹہ کے اندر ہی اس مکان کے سامنے اکٹھا ہو گیا جس میں آپ کا جسم مبارک خدا تعالیٰ کا پیارا رسول اُن کے درمیان چلتا پھرتا تھا۔پڑا تھا اور خوشی کے گیت گا گا کر اپنی کو ر باطنی کا ثبوت دینے لگا۔بعضوں نے تو عجیب عجیب
سوانگ بنا کر اپنی خباثت کا ثبوت دیا۔کر کے کہیں سے کہیں چلا گیا۔میں نے ابھی بیان کیا ہے کہ ساڑھے دس بجے آپ فوت
آپ کے ساتھ جو محبت آپ کی جماعت کو تھی اس کا حال اس سے معلوم ہوسکتا ہے کہ ہوئے۔اُسی وقت آپ کے جسم مبارک کو قادیان میں پہنچانے کا انتظام کیا گیا اور شام کی
بہت تھے جو آپ کی نعش مبارک کو صریحاً اپنی آنکھوں کے سامنے پڑا دیکھتے تھے مگر وہ اس گاڑی میں ایک نہایت بھاری دل کے ساتھ آپ کی جماعت نعش لے کر روانہ ہوئی اور آپ
بات کے قبول کرنے کے لیے تو تیار تھے کہ اپنے حواس کو تو مختل مان لیں لیکن یہ باور کرنا کا الہام پورا ہوا جو قبل از وقت مختلف اخبارات میں شائع ہو چکا تھا کہ اُن کی لاش کفن میں
انہیں دشوار و نا گوار تھا کہ اُن کا حبیب ان سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا ہے۔پہلے مسیح لپیٹ کر لائے ہیں۔کے حواریوں اور اس مسیح کے حواریوں کی اپنے مرشد کے ساتھ محبت میں یہ فرق ہے کہ وہ تو
بٹالہ پہنچ کر آپ کا جنازہ فوراً قادیان پہنچایا گیا اور قبل اس کے کہ آپ کو دفن کیا جاتا
مسیح کے صلیب پر سے زندہ اُتر آنے پر حیران تھے اور یہ اپنے مسیح کے وصال پر ششدر قادیان کی موجودہ جماعت نے (جن میں کئی سو قائم مقام باہر کی جماعتوں کا بھی شامل تھا)
تھے۔اُن کی سمجھ میں نہ آتا تھا کہ مسیح زندہ کیونکر ہے اور ان کی سمجھ میں نہ آتا تھا کہ مسیح فوت بالا تفاق آپ کا جانشین اور خلیفہ حضرت مولوی حاجی نورالدین صاحب بھیروی کو تسلیم کر
کیونکر ہوا۔آج سے تیرہ سو سال پہلے ایک شخص جو خاتم النبین ہو کر آیا تھا اُس کی وفات پر کے اُن کے ہاتھ پر بیعت کرلی اور اس طرح الوصیۃ کی وہ شائع شدہ پیشگوئی پوری ہوئی کہ
نہایت سچے دل سے ایک شاعر نے یہ صداقت بھرا ہوا شعر کہا تھا کہ
كُنتَ السَّوَادَ لِنَاظِرِى فَعَمِيَ عَلَيَّ النَّاظِرُ
مَنْ شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتْ فَعَلَيْكَ كُنتُ أَحَاذِرُ
ترجمہ: کہ تو میری آنکھ کی پتلی تھا۔تیری موت سے میری آنکھ اندھی
جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابو بکر کھڑے کیے گئے تھے ، میری جماعت
کے لیے بھی خدا تعالیٰ اسی رنگ میں انتظام فرمائے گا۔اس کے بعد خلیفہ وقت نے آپ کا
جنازہ پڑھا اور دو پہر کے بعد آپ دفن کیے گئے اور اس طرح آپ کا وہ الہام
کہ ستائیس کو ایک واقعہ ہمارے متعلق جو دسمبر 1902ء میں ہوا اور مختلف اخبارات
ہو گئی۔اب تیرے بعد کوئی شخص پڑا مرا کرے ہمیں اُس کی پرواہ نہیں کیونکہ ہم تو میں شائع ہو چکا تھا پورا ہوا کیونکہ 26 رمئی کو آپ فوت ہوئے اور 27 تاریخ کو آپ دفن
کیے گئے اور اس الہام کے ساتھ ایک اور الہام بھی تھا جس سے اس الہام کے معنی واضح کر
تیری ہی موت سے ڈر رہے تھے۔66
دیے گئے تھے اور وہ الہام یہ تھا وقت رسید یعنی تیری وفات کا وقت آگیا ہے۔آج تیرہ سو سال کے بعد اُس نبی کے ایک غلام کی وفات پر پھر وہی نظارہ چشم فلک
آپ کی وفات پر انگریزی و دیسی ہندوستان کے سب اخبارات نے با وجود مخالفت
کے اس بات کا اقرار کیا کہ اس زمانہ کے آپ ایک بہت بڑے شخص تھے۔نے دیکھا کہ جنہوں نے اُسے پہچان لیا تھا اُن کا یہ حال تھا کہ یہ دنیا اُن کی نظروں میں حقیر
ہوگئی اور اُن کی تمام تر خوشی اگلے جہان میں ہی چلی گئی بلکہ اب تک کہ آٹھ سال گزر چکے ہیں
اُن کا یہی حال ہے اور خواہ صدی بھی گزر جائے مگر وہ دن اُن
کو کبھی نہیں بھول سکتے جب کہ
تمت بالخير

آج 10 میں سے 10 باقی