بہترین شارعِ شریعتﷺ

سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل)

سيرة النبي علي
442
جلد 1
صلى الله
بہترین شارع شریعت می
حضرت مصلح موعود 27 دسمبر 1917ء کو جلسہ سالانہ پر تاریخ اسلام کے ایک واقعہ
کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:۔رسول کریم عملے کے وقت ایک واقعہ ہوا تھا۔آپ نے ایک لشکر کو ایک افسر
کے ماتحت بھیجا تھا۔ایک مقام پر اس نے لوگوں کو آگ میں کودنے کا حکم دیا۔کچھ لوگ
تو اس کیلئے تیار ہو گئے اور باقیوں نے کہا کہ یہ حکم شریعت کے خلاف ہے اس لئے ہم
اس کی تعمیل کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔جب لشکر واپس آیا تو رسول کریم ﷺ کے حضور
یہ بات پیش کی گئی۔آپ نے فرمایا اگر تم اس آگ میں کودتے تو سیدھے جہنم میں
جاتے 1۔(حقیقة الرؤیا صفحہ 11 روز بازار الیکٹرک پریس ہال بازار امرتسر 1918ء)
1 : بخاری کتاب المغازى باب سرية عبد الله بن حذافة صفحه 735 حدیث نمبر 4340
مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية
66

آج 10 میں سے 10 باقی