رسول کریمﷺ اور روحانی لہریں

سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل)

سيرة النبي علي
461
جلد 1
صلى الله
رسول کریم ﷺ اور روحانی لہریں
-
حضرت مصلح موعود نے 16 فروری 1919ء کو حضرت میاں چراغ دین صاحب
لاہور کے مکان پر اصلاح اعمال کی تلقین“ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔اس لیکھر کی
صلى الله
ابتدا میں رسول کریم علیہ کی سیرت کو روحانی لہروں کی صورت میں بیان فرمایا گیا
ہے۔چنانچہ فرمایا:۔دو
صلى
الله
رسول
کریم ﷺ کے زمانہ کی لہر اور پھر سب سے آخر اور سب سے
صلى الله
بڑی لہر رسول کریم مے کے ذریعہ
یدا ہوئی۔اُس وقت جبکہ دنیا میں لوگ غافل ہو کر تاریکی میں بھٹک رہے تھے اور سب
پر مُردنی چھا گئی تھی رسول کریم ﷺ کے ذریعہ خدا تعالیٰ نے روحانیت کے دریا میں
پُر جوش لہر پیدا کی جو کسی خاص زمانہ اور خاص مقام سے تعلق نہیں رکھتی بلکہ تمام دنیا کے
لئے ہے۔گو یہ اہر ملک عرب میں پیدا ہوئی جو بظاہر رتبہ اور درجہ میں کوئی امتیاز نہ رکھتا
تھا مگر خدا تعالیٰ کے فضل سے پھیلتے پھیلتے تمام دنیا میں پھیل گئی۔یہ تو اس کا ظاہری اثر
ہے جو دنیا کو نظر آ رہا ہے اور ہر شخص خواہ وہ کافر ہو یا مومن محسوس کرتا ہے۔یورپ کے
مؤرخ بھی اس کا اعتراف کرتے ہیں اور اسلام کے مؤرخ بھی۔یہودی بھی اس کو
مانتے ہیں اور عیسائی بھی۔انبیاء کے ذریعہ پیدا ہونے یہ بات دنیا تسلیم کرے یا نہ کرے کہ حضرت
موسی خدا کے نبی تھے لیکن اس میں شک نہیں
والی لہروں کا اعتراف کہ کوئی قوم اس سے انکار نہیں کرسکتی کہ

سيرة النبي علي
462
جلد 1
حضرت موسی کے ذریعہ ایک ایسی لہر ضرور پیدا ہوئی جو تمام بنی اسرائیل میں پھیل گئی۔پھر دنیا حضرت مسیح کے نبی اللہ ہونے کا انکار کرے تو کرے مگر اس بات کا انکار نہیں
کر سکتی کہ ان کے زمانہ میں بھی ایک لہر اٹھی تھی۔اسی طرح یہ اور بات ہے کہ رسول کریم
صلى الله کو تمام لوگ خدا تعالیٰ کا نبی نہ مانیں مگر اس میں شک نہیں کہ یہ بات ماننے کے
لئے ساری دنیا مجبور ہے کہ آپ کے ذریعہ دنیا میں ایک ایسا تغیر ضرور پیدا ہوا جو اس
سے پہلے کبھی نہیں پیدا ہوا تھا۔یہ نمایاں اور ہر ایک کو محسوس ہونے والا اثر ہے۔روحانی لہر کا در پرده اثر اگر پوشیدہ اثر جس کو عام لوگ محسوس نہیں کرتے
مگر واقعات بتاتے ہیں کہ چھوٹے سے چھوٹا
عمل دنیا میں پھیلتا ہے اور ایک ہی جگہ نہیں ٹھہر جاتا اور جو مشین چلائی جاتی ہے وہ
ٹھہرتی نہیں بلکہ آگے ہی آگے جاتی ہے۔اور جس طرح ہماری تمام حرکات اس جو میں
پھیل جاتی ہیں اور ان کے اثرات دور تک پہنچتے ہیں اسی طرح روحانی دنیا میں جو لہر
اٹھتی ہے وہ بھی پھیلتی ہے اور دور دور تک پہنچتی ہے۔چنانچہ رسول کریم ﷺ کی مثال
شرک کی رو
جو نمایاں طور پر تاریخ میں محفوظ ہے اس کو لیتے ہیں۔رسول کریم ﷺ ایک ایسے زمانہ میں مبعوث ہوئے جس میں تمام
اقوام عالم عموما شرک میں مبتلا تھیں۔عموما کا لفظ میں نے اس لئے
استعمال کیا ہے کہ اُس زمانہ میں بعض ایسے افراد بھی تھے جو فردا فردا وحدانیت کے
قائل تھے لیکن ان کا کوئی اثر نہ تھا۔عام طور پر ہر جگہ شرک ہی شرک تھا اور اُس زمانہ
میں ایک سے زیادہ خدا مانا ایک فیشن کے طور پر ہو گیا تھا۔جس کا ثبوت اس طرح ملتا
ہے کہ جو قو میں تو حید مانتی تھیں ان میں بھی کسی نہ کسی رنگ میں ایک سے زیادہ خدا تسلیم
کئے جاتے تھے۔بنی اسرائیل جن کی ساری کتابیں کہہ رہی تھیں کہ ایک کے سوا کسی کو
خدا نه مانو وہ بھی کہتے تھے کہ عزیر خدا کا بیٹا ہے۔اسی طرح زرتشتی جن کے مذہب کی
بنیاد ابتدا میں خالص توحید پر تھی وہ بھی ایسی حالت میں تھے کہ بالکل شرک میں مبتلا

سيرة النبي علي
463
جلد 1
تھے۔ادھر ہندوستان میں بت پرستی کی یہ حالت تھی کہ گو وہ کہتے تھے ایک خدا کی پرستش
کرنی چاہئے لیکن قسم قسم کے بتوں کو پوجتے اور ان کی پرستش کرتے تھے اور مسیحی تو
حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا بنا ہی چکے تھے۔اس سے معلوم ہوسکتا ہے کہ اس زمانہ میں تمام
اقوام باوجود شرک کی منکر ہونے کے توحید پر قائم نہ رہی تھیں۔گویا وہ ڈرتی تھیں کہ
اگر توحید پر قائم رہیں تو مٹ جائیں گی۔جیسا کہ آج کل پردہ کے متعلق عام لوگوں کا
خیال ہے اور اس کے خلاف اسی بنا پر ایک رو چلی ہوئی ہے جس سے متاثر ہو کر مسلمان
بھی کہتے ہیں کہ اب یا تو پردہ کو بالکل اڑا دیا جائے یا اس قدر خفیف اور ہلکا کر دیا
جائے کہ اہل یورپ کو معلوم نہ ہو سکے کہ ہم پردہ کے پابند ہیں۔اسی طرح تعدد ازواج
کے متعلق مسلمانوں کی کوشش ہے کہ یورپ سے اس کو چھپایا جائے اس کے لئے
طرح طرح کے بیچ ڈالے جاتے ہیں لیکن اصل بات یہی ہے کہ آج کل جور و چلی
ہوئی ہے اس سے ڈر پیدا ہو رہا ہے کہ اگر ہم اس کے سامنے کھڑے رہے اور اس کے
ساتھ نہ بہنے لگے تو ہمارا مذہب قائم نہیں رہ سکے گا۔اسی طرح اور مسائل ہیں مثلاً
نماز۔اس کے متعلق کہا جاتا ہے ظاہر نماز کی کیا ضرورت ہے، یہ پہلے لوگوں کے لئے
تھی اب تو صرف اتنا ہی کافی ہے کہ میز کرسی پر بیٹھ کر خدا کی حمد گالیں اور جب خدا کا
نام آئے تو ذرا سر جھکا دیں اور بس۔یہ کیوں کہا جاتا ہے؟ اس لئے کہ آج کل جو رو
چلی ہوئی ہے اس کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم اپنے اصلی عقائد پر قائم رہے تو مٹ
جائیں گے۔یہی حالت توحید کی اُس زمانہ میں ہو چکی تھی جس میں رسول کریم ہے
مبعوث ہوئے۔تمام کے تمام مذاہب میں ایک روچل گئی تھی کہ ہم اُس وقت تک
قائم نہیں رہ سکتے جب تک کہ کسی نہ کسی رنگ میں شرک کو اختیار نہ کر لیں۔کس
خبيث الفطرت انسان کے دل میں پہلے پہل یہ رو پیدا ہوئی۔تاریخ سے اس کا پتہ
نہیں ملتا لیکن اس میں شک نہیں کہ یہ گندی رو پیدا ضرور ہوئی اور ابلیس کی تائید۔پھیلتی گئی۔

سيرة النبي علي
464
جلد 1
شرک کی رو سے توحید کی رو کا مقابلہ اس زرد کا مقابلہ کرنے اور
رو
اس کی بجائے تو حید پھیلانے
کے لئے جو انسان اُس زمانہ میں کھڑا ہوا وہ رسول کریم یہ تھے۔گو اُس وقت عرب
میں ایسے لوگ تھے جو فردا فردا ایک خدا کو مانتے تھے مگر لوگوں کے سامنے اسے بیان
کرنے سے ڈرتے تھے۔ہاں وہ اپنے دل کی بھڑاس شعروں میں نکالتے تھے۔جس سے
معلوم ہوتا ہے کہ ان کے دل میں شرک کے خلاف رو موجود تھی مگر ایسی ہی جیسی کہ دریا
کے مقابلہ میں درخت کی پتی۔اس لئے وہ شرک کے دریا کو کیا روک سکتی تھی۔پس اُن
میں اتنی طاقت نہ تھی کہ شرک کے دریا کو روک سکتے۔لیکن خدا تعالیٰ نے رسول کریم علی
کے وجود میں ایسی رو پیدا کی جس نے شرک کا مقابلہ کر کے اسے مٹا دیا۔چنانچہ ہم
دیکھتے ہیں کہ یا تو یہ اہر چلی ہوئی تھی کہ ہر ایک مذہب والے اپنے مذہب میں شرک
داخل کر رہے تھے اور چاہتے تھے کہ ہم اس سے خالی نہ رہیں یا یہ کہ پینتیس کروڑ بتوں
کے ماننے والے بھی کہنے لگے کہ ہم بھی تو حید کے قائل ہیں۔پھر وہ قوم جس میں
حضرت موسیٰ علیہ السلام مبعوث ہوئے اور جو توحید کے لئے اپنی جان تک قربان
کرنے کے لئے تیار تھے اور جنہوں نے توحید کی خاطر اپنی قوم کو ٹکڑے ٹکڑے کرانا
منظور کر لیا مگر اسی قوم کو جب ہم دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
کے بعد اس میں بھی شرک موجود تھا۔رسول کریم ﷺ کی تو حید کی رو کا اثر مگر جب رسول کریم ﷺ
کے ذریعہ توحید قائم ہوئی تو
آج وہ مشرک لوگ جو اپنی بت پرستی پر بڑا زور دے رہے تھے کہتے ہیں کہ ہمارے
مذہب میں شرک بعد میں داخل ہوا ہے پہلے نہیں تھا۔ہم کہتے ہیں کہ مانا کہ پہلے
شرک نہیں تھا لیکن یہ تو بتاؤ کہ شرک کے خلاف تم میں خیال کب سے پیدا ہوا۔رسول کریم ﷺ کی بعثت کے بعد ہی پیدا ہوا۔تو دنیا کو گو ظاہری طور پر نظر نہیں آتا
صلى الله

سيرة النبي علي
465
جلد 1
کہ رسول کریم ﷺ کے ذریعہ شرک کے خلاف جو لہر پیدا ہوئی اس کا کس قدراثر ہوا
لیکن جب بتایا جائے تو ہر ایک سمجھدار یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ شرک
کے خلاف رسول کریم ہے کے دل سے جو ہر نکلی وہی پھیل رہی ہے۔یہ میں نے ایک
الله
ایسی مثال دی ہے جو بظاہر نظر نہیں آتی مگر تمام لوگ مانتے ہیں کہ محمد ﷺ کا وجود ایک
رولا یا جو تمام دنیا میں پھیلی اور اب ہر قوم اقرار کرتی ہے کہ ہمارے مذہب میں شرک
نہیں۔یا تو وہ وقت تھا کہ کہا جاتا تھا مسیح کا خدا ہونا عیسائیت کی صداقت کی دلیل ہے اور
دیگر مذاہب پر اسے یہی فوقیت حاصل ہے چنانچہ گزشتہ زمانہ میں عیسائیوں اور مسلمانوں
میں جو مناظرے ہوتے رہے ہیں ان سے یہ بات ثابت ہوتی ہے مگر آج عیسائی
صاحبان کہتے ہیں ہمارا مذہب اس لئے سچا ہے کہ صرف اسی میں توحید پائی جاتی ہے۔گویا
یہ مذہب یا تو اس لئے سچا تھا کہ اس میں خالص شرک پایا جاتا تھا یا اب اس لئے سچا ہے کہ
الله
اس میں خالص توحید پائی جاتی ہے۔یہ کیوں؟ اس لئے کہ رسول کریم ﷺ کے ذریعہ جو
لہر شرک کے خلاف پیدا ہوئی وہ سب کے اندر سرایت کر گئی اور اندر ہی اندر شرک کا قلع قمع
کر رہی ہے۔یہ لہر کو مخفی ہے اور ہر ایک کو نظر نہیں آتی مگر غور اور تدبر سے دیکھنے والے
(الفضل 11 مارچ 1919ء)
66
خوب دیکھ سکتے ہیں۔“

آج 10 میں سے 10 باقی