رسول کریمﷺ کی قدر شناسی

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

سيرة النبي الله
71
جلد 2
رسول کریم ﷺ کی قدر شناسی
حضرت مصلح موعود نے یکم اکتوبر 1920ء کے خطبہ جمعہ میں آنحض
قدرشناسی کی ایک مثال بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔”رسول کریم مے کے لئے پیشاب اور پاخانہ کے وقت ابن عباس لوٹا رکھ
دیتے تھے۔اتنی سی بات کے لئے آنحضرت ﷺ نے ان کے لئے وہ دعا کی جو جنگوں
پر جانے والوں کے لئے بھی نہیں فرمائی۔چنانچہ ان کے لئے تو فرمایا اللَّهُمَّ فَقْهُهُ فِي
الدین 1 مگر لڑائی پر جانے والوں کے لئے یہ نہیں فرمایا۔(الفضل 17اکتوبر 1920 ء )
1: بخارى كتاب الوضوء باب وضع الماء عند الخلاء صفحہ 30 حدیث نمبر 143 مطبوعہ ریاض
1999 الطبعة الثانية

آج 10 میں سے 10 باقی