رسول کریمﷺ کے عشقِ الہٰی کی ایک دلیل

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

سيرة النبي علي
223
جلد 3
صلى
الله
رسول کریم میوے کے عشق الہی کی ایک دلیل
29 دسمبر 1929ء کو جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حضرت مصلح موعود
نے فرمایا:۔ایک فرانسیسی مصنف لکھتا ہے محمد کے متعلق خواہ کچھ کہو لیکن اس کے کلام میں
خدا ہی خدا کا ذکر ہے۔وہ جو بات پیش کرتا ہے اس میں خدا کا ذکر ضرور لاتا ہے اور
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گویا وہ خدا تعالیٰ کا عاشق ہے۔"۔66
( فضائل القرآن نمبر 2 صفحہ 80 ناشر الشركة الاسلامیہ ربوہ 1963ء)

آج 10 میں سے 10 باقی