رشتہ داروں سے سلوک
سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)
سيرة النبي علي
454
جلد 4
رشتہ داروں سے سلوک
27 دسمبر 1938ء کو جلسہ سالانہ قادیان میں مستورات سے خطاب کرتے
ہوئے حضرت مصلح موعود نے فرمایا:۔صلى الله
رسول کریم ﷺ کو ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کس قدر اپنے رشتہ داروں کے
جذبات کا خیال رکھتے تھے۔ایک دفعہ آپ گھر میں تشریف لائے دیکھا کہ آپ کی
بیوی اُمّ حبیبہ (جو ابو سفیان کی بیٹی تھی ) کی ران پر اپنے بھائی کا سر ہے اور وہ ان کے
بالوں سے کھیل رہی ہیں۔آنحضرت ﷺ نے فرمایا اُمّ حبیبہ! کیا آپ کو معاویہ بہت
پیارا ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔آپ نے فرمایا مجھے بھی بہت پیارا ہے۔“
(مصباح جنوری 1939ء)
آج 10 میں سے 10 باقی