عرض ناشر

سیرت النبی ؐ

عرض ناشر
کتاب سیرت النبی سلاا اینم حضرت مصلح موعود خلیفتہ اسیح الثانی کے ان مضامین پر
مشتمل ہے جو الفضل میں شائع ہوئے ہیں اور انوار العلوم کی جلد 1 میں شائع شدہ ہیں۔اس کتاب کا مسودہ ربوہ سے موصول ہوا ہے۔نظارت طذا اسی مسودہ کے مطابق اس کتاب
کو حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے پہلی بار شائع کرنے
کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو ہر لحاظ سے قارئین کے لئے مفید
بنائے اور اس کی تیاری میں تعاون کرنے والے جملہ معاونین و کارکنان کو اجر عظیم سے
نوازے۔(آمین)
ناظر نشر و اشاعت قادیان

آج 10 میں سے 10 باقی