مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
i
بسم الله الرحمن الرحيم
نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم
مختصر فہرست مضامین جلد اول
مضمون
نمبر شمار
صفحه
سورۃ فاتحہ کا پہلا نام فاتحۃ الکتاب اور اس کی وجہ
سورۃ فاتحہ میں مسیح موعود کے زمانہ کی بشارت
سورۃ فاتحہ کا دوسرا نام سورۃ الحمد
لد
سورۃ فاتحہ کا تیسرا نام ام القرآن
♡
سورۃ فاتحہ کا چوتھا نام ام الکتاب
V
سورۃ فاتحہ کا پانچواں نام السبع المثانی
سورۃ فاتحہ کے خواص
سورۃ فاتحہ میں گلاب ایسی وجوہ بے نظیری
گلاب کے پھول کو سورۃ فاتحہ سے روحانی مناسبت
سورۃ فاتحہ کے عجائبات ظاہری و باطنی
V
لد
له
A
اله
سورۃ فاتحہ بڑی بڑی امراض روحانی کے علاج پر مشتمل ہے۔
سورۃ فاتحہ کی ایک بزرگ خاصیت
سورۃ فاتحہ کی خوبیوں کا کوئی انسان مقابلہ نہیں کر سکتا
سورۃ فاتحہ کے بے نظیر ہو۔ کے بے نظیر ہونے پر بعض مزید دلائل
سورۃ فاتحہ کی عظیم صفات کا ثبوت
اله
الد
ii
نمبر شمار
مضمون
سورۃ فاتحہ کا ایک عظیم اثر
سورۃ فاتحہ ایک معجزہ ہے۔
سورۃ فاتحہ تواتر کے نیچے ہے
سورۃ فاتحہ میں منطقی رنگ
سورۃ فاتحہ کی فضیلت
آریوں کا رد
سناتن دھرم کے عقائد کی تردید
اعمال اور مجاہدات کی ضرورت
الد
سورة فاتحہ دوزخ سے حفاظت کا ذریعہ
سورۃ فاتحہ ہر علم اور معرفت پر محیط ہے
سورة فاتحہ معرفت کا پھل دینے والا درخت
سورۃ فاتحہ کا تنویر باطن میں دخل
سورۃ فاتحہ مظہر انوارا الہی ہے۔
سورۃ فاتحہ کی بلندشان
سورۃ فاتحہ ایک حصن حصین ہے
سورۃ فاتحہ کے فوائد اور خوبیاں ان گنت ہیں
سورۃ فاتحہ کے نماز میں لازمی طور پر پڑھنے کی حکمت
دعائے سورۃ فاتحہ میں تمام بنی نوع انسان کو شامل کرنا چاہیے
دعا میں سورۃ فاتحہ کے تکرار کا اثر
سورۃ فاتحہ کی سات آیات سات مشہور ستاروں کے مقابل پر
استعاذہ کا حکم اور اس کی حکمت
له له
لله له
iii
نمبر شمار
مضمون
۳۷ اَعُوذُ بِاللہ میں لفظ الر جیم میں دجال کے قتل کا ذکر
۳۸ رجم کے معنی
لد ۔
لدا
ママ
لده
لد ۷
دجال کے قتل کا زمانہ
دجال صرف خدا کے فضل سے قتل ہوگا
دجال سے مراد شخص واحد نہیں
شیطان کا نام رجیم رکھنے میں حکمت
سورة فاتحہ کا ترجمہ
آیت بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کی تشریح
آیت بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کا قرآن مجید میں تکرار اور بطریق
تبرک اور استمداد اس آیت کا پڑھا جانا
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں بیان شدہ کامل صداقتیں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں بیان شدہ پہلی صداقت
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں اللہ تعالیٰ کی دو صفات الرحمن اور
الرحیم کا ذکر اور ان کا باہمی فرق
صفت رحمانیت کا نزول بغیر سبقت عمل کے
قرآن مجید کا نزول صفت رحمانیت کے ماتحت ہوا ہے
خدا کے پاک کلام کا اترنا اور بندوں کو اس سے مطلع کیا جانا صفت رحمانیت
کا تقاضا ہے
کلام الہی کے فیض سے مستفیض ہونا صفت رحیمیت کے تحت ہوتا ہے
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں بیان شدہ دوسری صداقت
دنیا کے سب مہمات صفت رحمانیت اور رحیمیت کے تحت ہو رہے ہیں
iv
نمبر شمار
مضمون
صفحه
قرآن شریف کے شروع میں صفت رحمانیت اور رحیمیت کے ذکر میں حکمت
خدا تعالیٰ کی صفت رحمانیت اور رحیمیت سے استمداد کی ضرورت
بعض اوقات استمداد کے لئے دعا قبول نہ کئے جانے میں حکمت
لدا
لدا
بسم اللہ پر ایک اعتراض اور اس کا جواب
صفت الرحمن کو صفت الرحیم پر مقدم کیوں کیا گیا ہے
بسم اللہ میں اسم کا اشتقاق وسم سے
اسم شے کی اصل حقیقت کے لئے بطور ظل کے ہوتا ہے
صفت رحمانیت اور رحیمیت کا مابہ الامتیاز
اس سوال کا جواب کہ اللہ تعالیٰ نے بسم اللہ میں صرف اپنی
لد ما ولد ٧
دو صفات کا ذکر کیوں کیا ہے
ولد
५५
ا
آنحضرت کی ذات میں ہر دو صفات رحمانیت اور رحیمیت کا اجتماع
آنحضرت کا نام محمد صفت رحمانیت کے تحت اور احمد نام صفت رحیمیت
کے تحت
آنحضرت کے صحابہ رحمانی اور جلالی شان کی بنا پر اسم محمد کے مظہر
مسیح موعود اسم احمد کے مظہر اور جمالی شان رکھنے والے
اللہ کا لفظ اسم جامد ہے
صفت رحمانیت اور رحیمیت ذات الہی کے بھید کی مظہر ہیں
پارسیوں کے فقرہ بنام ایزدبخشایندہ اور بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میں عظیم فرق
اللہ کا نام خدا تعالیٰ کے لئے اسم اعظم ہے
اللہ کے لفظ کا اطلاق اس ہستی پر ہوتا ہے جو تمام نقائص سے منزہ اور
تمام صفات کا ملہ سے متصف ہے
M
V
مضمون
الرحمان کے معنی بغیر کسی عمل کے خود بخو د عطا کرنے والا
سناتن
ن دھرم والے صفت رحمانیت کے منکر ہیں
الرحیم کے معنی نیک عمل کے بدلہ میں نیک نتیجہ دینے والا
رحم کی دو اقسام ۔ رحمانیت اور رحیمیت
رحیمیت دعا کو چاہتی ہے
خدا تعالیٰ کی صفت رحمانیت میں ان لوگوں کے خیال کی تردید جو خدا تعالیٰ
کو بلا مبادلہ عطا کرنے والا نہیں مانتے
رحیمیت میں ان لوگوں کے خیال کی تغلیط جو اعمال کو لغو خیال کرتے ہیں
آیت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ کی تشریح
لفظ حمد کے معنی
حمد کے حقیقی معنی صرف خدائے خبیر و بصیر کی ذات میں ہی پائے جاتے ہیں
حمد کے لفظ میں اس بات کی طرف اشارہ کہ اللہ تعالیٰ کامل طور پر تعریف
کیا گیا ہے اور کامل طور پر تعریف کرنے والا ہے
لفظ حمد ، شکر اور مدح میں فرق
قرآن مجید کو حمد سے شروع کرنے میں حکمت
الْحَمْدُ لِلهِ میں یہ اشارہ کہ ہمارا خدا کامل ہے اور تمام صفات کاملہ اور محامد
کا جامع ہے
خدا تعالیٰ کے کمالات سے توجہ پھیر لینے کی وجہ سے مشرکین کی تباہی
الْحَمْدُ لِلهِ میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالی تمام نقائص سے پاک ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ میں نصاری اور بت پرستوں کے عقائد کی تردید
الْحَمْدُ لِلهِ میں مسلمانوں کو یہ تعلیم کہ ان کا معبود وہ ہے جس کے لئے
سب حمد ہے
نمبر شمار
M
vi
نمبر شمار
१५
مضمون
الْحَمْدُ لِلَّهِ میں اشارہ کہ کمال حسن اور کمال احسان اللہ تعالیٰ کی ذات
میں کامل طور پر پائے جاتے ہیں
بطور اصل الاصول کے خدا تعالیٰ کی ذات میں چار احسانی خوبیاں
الْحَمْدُ لِلهِ میں آنحضرت کے ناموں کی طرف ایماء
الْحَمْدُ لِلهِ میں توحید کی جامع تعلیم
بجز اسلام دنیا میں کوئی مذہب نہیں جو خدا تعالیٰ کو جمیع رذائل سے منزہ اور
تمام محامد کاملہ سے متصف سمجھتا ہو
الْحَمْدُ لِلہ کے مضمون میں جو صداقت پائی جاتی ہے وہ بجز مذہب اسلام
کے کسی دوسرے مذہب میں نہیں پائی جاتی
الْحَمْدُ لِلهِ میں مذاہب باطلہ کا رد
رب کے لفظ کے سات معانی
رب العالمین میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے اور ہر گمراہی
کے بعد ہدایت کا دور لے آتا ہے
جب کوئی بندہ عبادات میں فنا ہو جاتا ہے تو وہ عالمین میں سے ایک عالم
بن جاتا ہے
عالم کے معنی جومد بر بالا رادہ صانع پر دلالت کرے
عالمین سے مراد پیدا کرنے والے خدا کے سوا سب مخلوقات
خَالِقُ الْعَالَمِينَ کی بجائے رَبُّ الْعَلَمِینَ کا لفظ اختیار کرنے میں حکمت
۱۰۴ رَبُّ الْعَلَمِينَ میں یہ اشارہ کہ ظاہری ربوبیت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ
روحانی ربوبیت بھی فرماتا ہے
لفظ رب العلمین میں اللہ تعالیٰ کے احسان کی پہلی خوبی کی طرف اشارہ
کہ وہ ہر چیز کا خالق ہے
vii
نمبر شمار
مضمون
رب العلمین میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالیٰ کا فیض کسی خاص قوم سے مخصوص نہیں
۱۰۷ رَبُّ الْعَلَمِینَ کے الفاظ میں آریہ لوگوں کے خیال کی تردید
رب العلمین میں یہ اشارہ کہ دنیا کے ہر عنصر کے اندر خدا کی دی ہوئی
طاقت ہی کام کر رہی ہے
رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ میں ترتیب طبعی ہے
صفات اربعہ میں اللہ کے چار اقسام کے فیضان کی طرف اشارہ فیضان اعم،
فیضان عام ، فیضان خاص، فیضان اخص
صفحه
المولد
رب، رحمان، رحیم ، ما لک یوم الدین امہات الصفات ہیں
صفات اربعہ اللہ تعالیٰ کے اسم ذات سمیت پانچ سمندر ہیں جن سے
پانچ آیات إِيَّاكَ نَعْبُدُ ، إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ، اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ،
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فیض لیتی ہیں
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ کے ۱۲۹ تا
بعد آنے والی آیات کا ان مذکورہ صفات سے لطیف تعلق
صفت رحیمیت میں عیسائیوں کی تردید
ولد
ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمیت اور مالکیت خدا تعالیٰ کی ذاتی صفات ہیں
صفات اربعہ کا حصر اس دنیا کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے
صفات اربعہ اللہ تعالیٰ کی باقی صفات کے لئے اصولی صفات ہیں
عرش الہی اور اس پر اللہ تعالیٰ کے مستوی ہونے کا مطلب
الْحَمْدُ لِلَّهِ سے مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ تک کی آیات میں دہریوں ، ملحدوں
اور نیچریوں کا رد
رَبُّ الْعَلَمِینَ کی صفت سے لے کر ملِكِ يَوْمِ الدِّینِ تک کی صفات میں
چار عالی شان صداقتیں
viii
نمبر شمار
اله له
مضمون
پہلی صداقت ۔ تمام محامد خدا ہی سے خاص ہیں
دوسری صداقت ۔ ہر جاندار کے قیام اور بقاء کے اسباب کسی عامل کے عمل
کا نتیجہ نہیں
تیسری صداقت ۔ سعی کرنے والوں کی سعی پر خدا تعالیٰ ثمرات مرتب
کرتا ہے
چوتھی صداقت ۔ کامل جزا سزا کا مالک اللہ تعالیٰ ہے
سعادت عظمی اور شقاوت عظمی کیا چیز ہیں ۔
مذکورہ بالا چار صداقتوں کا مکمل اظہار آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہوا
۱۲۷ عیسائیوں کے مذہب کا خلاصہ
خدا تعالیٰ کی چہار صداقتوں رب ، رَحْمَن ، رَحِيمٍ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
کے بارہ میں برہمو سماج والوں کا اعتقاد
فیوض ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمیت اور مالکیت میں مابہ الامتیاز
الله ۔
اللہ تعالیٰ کا اپنی چار صفات کا اظہار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ پر
یوم الدین میں مسیح موعود کے زمانہ کی طرف اشارہ
امت محمدیہ کے آخری دور میں اللہ تعالیٰ کی صفات اربعہ کا اظہار
۱۳۳ صفات اربعہ کے متعلق ایک کشفی نکتہ
۱۳۴ جہاد بالسیف کی عدم ضرورت
سورۃ فاتحہ میں بیان شدہ چار صفات میں پیشگوئیاں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی صفاتِ اربعہ کے مظہر
نہ کے مظہر کامل تھے
اسلام میں خدا کی ایسی صفات مانی گئی ہیں جن میں کوئی نقص نہیں نکالا جا سکتا
۱۳۸ خدا تعالیٰ کی چار صفات اس کی الوہیت کی مظہر اتم ہیں
ix
نمبر شمار
مضمون
عرش الہی کو چار فرشتوں کے اٹھانے کا مطلب
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم صفات الہی کا مظہر ہیں
صفت مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ کے اظہار کے نتیجہ میں صحابہ نے دنیا میں
کامیابی حاصل کی
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کے ذریعہ اسلام جادہ اعتدال پر رہنے کی تعلیم دیتا ہے
۱۴۳ سورۃ فاتحہ میں آریوں اور سنا تنیوں کا رد
۱۴۴ سورة فاتحہ میں مذاہب باطلہ کا رد
عبادت اور احکام الہی کی دو شاخیں اور ان کا بیان سورۃ فاتحہ میں
۱۴۶ عبادت کی محرک دو چیزیں حسن یا احسان اور ان کا بیان سورۃ فاتحہ میں
۱۴۷ سورۃ فاتحہ میں مذکور چاروں صفات خدا تعالیٰ کے جود اور کرم پر مشتمل ہیں
۱۴۸ قرآن کریم کو الْحَمْدُ لِلهِ سے شروع کرنے میں حکمت
سورة فاتحہ میں انسان کے لئے سبق
انجیل کی دعا اور سورۃ فاتحہ کی دعا کا تقابل
عرش الہی کی حقیقت اور سورۃ فاتحہ کے ذریعہ اس کے مخفی وجود کا ظہور
جماعت احمد یہ میں داخل ہونے والے کا فرض ہے کہ وہ خدا تعالیٰ کی
صفات اربعہ کو اپنے اندر قائم کرے
۱۵۳ آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی تشریح
اولد
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پر مقدم کرنے میں حکمت
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں تدبیر اور دعا دونوں کو ملا دیا گیا ہے
اور یہی اسلام ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں انسانی زندگی کے مقصد کا بیان
صفحه
له الله