سورة البَقَرَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xiii
نمبر شمار
مضمون
صفحہ
۲۰۸ امت محمدیہ کو کلی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت میں ایسی
چیز بھی مل سکتی ہے جو انبیاء کے افراد میں سے کسی ایک فرد کو بھی حاصل
نہیں ہوئی
۲۰۹ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں انعام سے مراد الہام اور کشف وغیرہ
آسمانی علوم ہیں
امت محمدیہ کے لئے مخاطبات اور مکالمات کا دروازہ کھلا ہے
یقین اور محبت کے مقام پر پہنچانے کے لئے خدا کے انبیاء کا وقتا فوقتا
آتے رہنا ضروری ہے
۲۱۲ اگر انعام و اکرام کا دروازہ بند تھا تو اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا سکھانا
له الله
بے فائدہ بن جاتی ہے
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں چار منعم علیہم گروہوں کا ذکر نبی ، صدیق ، شہید اور صالح
مکالمہ الہیہ کا اگر انکار ہو تو اسلام ایک مردہ مذہب ہوگا
نبوت کا دروازہ بند قرار دینے سے امت محمد یہ خیر الامت نہیں رہتی
اللہ تعالیٰ سب کو ولی بنانا چاہتا ہے
۲۱۷ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم میں مسیح موعود کی بعثت کی پیشگوئی
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا تعلیم کرنے میں انسان کو تین پہلو مد نظر
رکھنے کا ارشاد
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں محمدی سلسلہ میں مسیح کے آنے کی پیشگوئی
۲۲۰ نجات محض اللہ تعالیٰ کے فضل پر منحصر ہے
دعا صرف خدا کو راضی کرنے اور گناہوں سے بچنے کی ہونی چاہیے
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا میں یہ مقصود ہے کہ ہمارے اعمال
کو اکمل اور اتم کر
صفحہ
له ولد
له ولد
xiv
مضمون
نمبر شمار
۲۲۳ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں نفوس کو شرک کی باریک راہوں سے
پاک کرنے کی طرف عظیم اشارہ
۲۲۴ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا نوع انسان کی عام ہمدردی کے لئے ہے
۲۲۵ قرآن مجید کی دعا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الخ اور انجیل کی دعا میں بین فرق
۲۲۶ سورۃ فاتحہ کے حقائق و دقائق ایک دفتر میں بھی ختم نہیں ہو سکتے
۲۲۷ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کا ماحصل یہی ہے کہ ہمیں نبیوں اور
رسولوں کا مثیل بنا
۲۲۸ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کے قبول ہونے کا سورۃ بقرہ کے
ابتدا میں اشارہ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں قبولیت دعا اور مقربین کے آثار کی
طرف اشاره
۲۳۰ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا دین اور دنیا کی ساری حاجتوں پر
حاوی ہے
دعا فاتحہ ایسی جامع اور عجیب ہے کہ پہلے کسی نبی نے سکھلائی ہی نہیں
۲۳۲ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا میں امام الزمان کو قبول کرنے کی توفیق
ملنے کی دعا
٢٣٣ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا انبیاء کیوں مانگتے ہیں
۲۳۴ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں تکمیل علمی کی طرف اشارہ
۲۳۵ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا ام الادعیہ ہے
۲۳۶ خدا تعالیٰ متقی کو ضائع نہیں کرتا
۲۳۷ مومن کے نفس کی تکمیل دوشربتوں کے پینے سے ہوتی ہے شربت
کا فوری اور شربت زنجبیلی
XV
نمبر شمار
مضمون
۲۳۸ انسانی زندگی کا مقصد اور غرض صراط مستقیم پر چلنا اور اس کی طلب ہے
۲۳۹ دعا ایک اعلیٰ ہتھیار ہے جو ہر مشکل سے نجات کی راہ ہے
۲۴۰ | اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کرتے وقت تین لحاظ رکھنے ضروری ہیں
الدا
انسان بغیر عبادت کچھ چیز نہیں
۲۴۲ سورۃ فاتحہ میں تین قسم کی صداقتیں
۲۴۳ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک
خلی سلسلہ پیغمبروں کا اس امت میں قائم کرنا چاہتا ہے
۲۴۴ سورۃ فاتحہ میں ایک مخفی پیشگوئی
۲۴۵ مغضوب عليهم سے مراد یہود اور الضالین سے مراد عیسائی
۲۴۶ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ میں اس بات کی طرف اشارہ کہ اس قوم میں
بھی یہودی ضرور پیدا ہوں گے
۲۴۷ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کی دعا سکھانے میں یہ راز کہ تم میں مسیح ثانی
پیدا ہوگا
۲۴۸ مسیح موعود کے متعلق قرآن میں کہاں کہاں ذکر ہے
۲۴۹ سورة فاتحه ام القرآن
۲۵۰ سورۃ فاتحہ میں تین گروہوں کا ذکر منعم علیہم مغضوب علیہم اور ضالین
۲۵۱ مغضوب علیہم کے نکلنے کے وقت خدا تعالیٰ نے زمین والوں کو
تین طرح کی تاریکی میں پایا
۲۵۲ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ میں یہ اشارہ کہ مسلمانوں میں سے ایک
گروہ یہود کی طرح اپنے مسیح کی تکفیر کرے گا
۲۵۳ مغضوب علیہم اور ضالین سے کون لوگ مراد ہیں
صفح
له ولد
xvi
نمبر شمار
مضمون
۲۵۴ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ میں اس بات کی طرف اشارہ کہ مسلمانوں کا
معاملہ بھی آخری زمانہ میں اہل کتاب کا سا ہو جائے گا
۲۵۵ خداوند تعالیٰ نے اُمت محمدیہ کو موسوی امت کے بالکل بالمقابل پیدا
کیا ہے
۲۵۶ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں یہ اشارہ کہ مسیح کا انکار کر کے ٹھوکر نہ کھانا
۲۵۷ الضالین میں یہ اشارہ کہ مسیح موعود کے زمانہ میں عیسائیوں کا
بہت زور ہوگا
۲۵۸ حدیث میں ہے کہ جب تم دجال کو دیکھو تو سورہ کہف کی پہلی آیتیں پڑھو
۲۵۹ سورۃ فاتحہ میں صرف دو فتنوں سے بچنے کی دعا سکھلائی گئی ہے
حدیث اور قرآن شریف میں آخری زمانہ کے بعض علماء کو یہود
سے نسبت
سورۃ فاتحہ کا ضالین کے لفظ پر اختتام اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ
ضالین پر قیامت آئے گی
۲۶۲ قرآن شریف کی رو سے کئی انسانوں کا بروزی طور پر آنا مقدر تھا
۲۶۳ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کی دعا کو تعلیم کر کے سب مسلمانوں کو ڈرایا جانا
۲۶۴ احادیث میں مسیح موعود کے نازل ہونے کا ذکر
۲۶۵ قرآن مجید کے اول کو آخر کے ساتھ ایک تعلق
۲۶۶ الضَّالِّينَ میں یہ اشارہ کر قتل دجال اور کسر صلیب کے لئے مسیح آئے گا
سلسلہ محمد یہ کی سلسلہ موسویہ سے مشابہت
۲۶۸ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ سے معلوم ہوتا ہے کہ آنے
والے شخص میں دو قسم کی صفات کی ضرورت
صفحہ
xvii
نمبر شمار
مضمون
امت محمدیہ پر دو خوفناک زمانے ۔ ابوبکر کے عہد خلافت کا زمانہ اور
دجالی فتنہ کا زمانه
۲۷۰ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں اس بات کی ترغیب کہ صحیح معرفت
کے لئے دعا کی جائے
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں خدائے پروردگار کے ساتھ ادب کا
طریق اختیار کرنے کی طرف اشارہ
۲۷۲ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ سے قومی سبعیہ کی پیروی کرنے والے اور
ضالین سے قوی بہیمیہ کی پیروی کرنے والے مراد ہیں
۲۷۳ قرآن شریف میں تین قوموں یا تین قسم کے لوگوں کا ذکر
۲۷۴ حیات مسیح کا عقیدہ عیسائیوں کی تمام گمراہیوں کی جڑ ہے
۲۷۵ ضالین سے مراد عیسائی پادری
مغضوب عليهم اور ضالین کی سزا میں فرق
۲۷۷ سورۃ فاتحہ میں تین گزشتہ فرقوں کا ذکر
۲۷۸ سورۃ فاتحہ میں تین دعائیں
۲۷۹ سورۃ فاتحہ نری تعلیم نہیں بلکہ اس میں ایک بڑی پیشگوئی ہے
۲۸۰ سورۃ فاتحہ میں تین فرقوں کے ذکر میں یہ حکمت کہ امت محمد یہ بھی
مایہ
ان قسموں میں سے ہر ایک قسم کی وارث ہوگی
۲۸۱ مغضوب علیہم اور ضالین میں فرق
۲۸۲ سورۃ فاتحہ جامع ہے تمام خیروں کی اور مانع ہے تمام مضرات کی
۲۸۳ سورۃ فاتحہ کی بعض مختصر تفاسیر
۲۸۴ سورۃ فاتحہ کے شروع میں اور اس کے آخر میں الحمد کا لفظا ومعنا تکرار
کر کے دو احمد وں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے