سورة الفَاتِحَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
سورة الفاتحة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة الفاتحة
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
سورۃ فاتحہ کا پہلا نام فاتحۃ الکتاب اور اس کی وجہ
اعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ السُّورَةَ لَهَا جاننا چاہیئے کہ سورۃ فاتحہ کے بہت سے نام ہیں جن میں سے
أَسْمَاءُ كَثِيرَةٌ فَأَوَّلُهَا فَاتِحَةُ پہلا نام فاتحة الكتاب ہے اور اس کا یہ نام اس لئے رکھا
الْكِتَابِ وَ سُمِيَتْ بِذَالِكَ لِأَنَّهَا گیا ہے کہ قرآن مجید اسی سورۃ سے شروع ہوتا ہے۔ نماز
يُفْتَتَحُ بِهَا فِي الْمُصْحَفِ وَ فِي میں بھی پہلے یہی سورۃ پڑھی جاتی ہے اور خدا تعالیٰ سے جو
الصَّلَاةِ وَ فِي مَوَاضِعِ الدُّعَاءِ مِن رب الارباب ہے دُعا کرتے وقت اسی ( سورۃ ) سے ابتداء
رَّبِّ الْأَرْبَابِ وَعِنْدِي أَنهَا سُميت کی جاتی ہے۔ اور میرے نزدیک اس سورۃ کو فاتحہ اس لئے
بِهَا لِمَا جَعَلَهَا اللهُ حَكَمًا لِلْقُرْآنِ وَ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ کو قرآن کریم کے مضامین
مُلِيَ فِيهَا مَا كَانَ فِيهِ مِنْ أَخْبَارِ کے لئے حکم قرار دیا ہے۔ اور جو اخبار غیبیہ اور حقائق و معارف
وَمَعَارِفَ مِنَ اللهِ الْمَنَّانِ وَ أَنَّهَا قرآن مجید میں احسان کرنے والے خدا کی طرف سے بیان
جَامِعَةٌ لِكُلِّ مَا يَحْتَاجُ الْإِنْسَانُ کئے گئے ہیں وہ سب اس میں بھر دیئے گئے ہیں اور جن امور کا
إِلَيْهِ فِي مَعْرِفَةِ الْمَبْدَاءِ وَ الْمَعَادِ انسان کو مبدء و معاد ( دنیا اور آخرت) کے سلسلہ میں جاننا
كَمِثْلِ الْإِسْتِدْلَالِ عَلَى وُجُودِ ضروری ہے، وہ سب اس میں موجود ہیں۔ مثلاً وجود باری،
الصَّانِعِ وَ ضُرُورَةِ النُّبُوَّةِ وَ الْخِلَافَةِ فِي ضرورت نبوت اور مومن بندوں میں سلسلہ خلافت کے
الْعِبَادِ وَ مِنْ أَعْظَمِ الْأَخْبَارِ وَ أَكْبَرِهَا قیام پر استدلال ۔ اور اس سورۃ کی سب سے بڑی اور اہم
أَنَّهَا تُبَيِّرُ بِزَمَانِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَ خبر یہ ہے کہ یہ سورۃ مسیح موعود اور مہدی معہود کے زمانہ کی
أَيَّامِ الْمَهْدِي الْمَعْهُودِ وَسَنَذْكُرُهُ فِي بشارت دیتی ہے اور اسے ہم خدائے ودود کی دی ہوئی
مَقَامِهِ بِتَوْفِيقِ اللهِ الْوَدُودِ وَمِن توفیق سے اس کے محل پر بیان کریں گے۔ اسی طرح اس
أَخْبَارِهَا أَنَّهَا تُبَشِّرُ بِعُمُرِ الدُّنْيَا سورۃ میں بیان شدہ خبروں میں سے ایک خبر یہ بھی ہے کہ یہ
الدَّنِيَّةِ، وَسَنَكْتُبُهُ بِقُوَّةٍ مِنَ الْحَضْرَةِ سورۃ اس دنیا کی عمر بتاتی ہے اور ہم عنقریب اسے بھی اللہ کی
الْأَحَدِيَّةِ وَهُذِهِ هِيَ الْفَاتِحَةُ الَّتِي أَخْبَرَ دی ہوئی قوت سے لکھیں گے۔ یہ وہی سورۃ فاتحہ ہے جس کی
بِهَا نَبِيُّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ ، وَقَالَ رَأَيْتُ مَلَكًا خبر خدا تعالیٰ کے انبیاء میں سے ایک نبی نے دی ۔ اس نبی
قَوِيًّا نَازِلًا مِنَ السَّمَاءِ وَ فِي يَدِهِ الْفَاتِحَةُ نے کہا کہ میں نے ایک قومی فرشتہ دیکھا جو آسمان سے اترا،
عَلَى صُورَةِ الْكِتَابِ الصَّغِيرِ فَوَقَعَ اس کے ہاتھ میں سورۃ فاتحہ ایک چھوٹی سی کتاب کی شکل
رِجُلُهُ الْيُمْنَى عَلَى الْبَحْرِ وَالْيُسْرَی عَلَی میں تھی اور خدائے قادر کے حکم سے اس کا دایاں پاؤں
الْبَرِّ بِحُكْمِ الرَّبِ الْقَدِيرِ وَ صَرَخَ سمندر پر اور بایاں پاؤں خشکی پر پڑا اور وہ شیر کے غڑانے
بِصَوْتٍ عَظِيمٍ كَمَا يَزْأَرُ الصِّرْغَامُ وَ کی مانند بلند آواز میں پکارا، اس کی آواز سے سات گرجیں
ظَهَرَتِ الرُّعُودُ السَّبْعَةُ بِصَوْتِهِ وَكُلٌّ پیدا ہوئیں جن میں سے ہر ایک میں ایک مخصوص کلام
مِنْهَا وُجِدَ فِيهِ الْكَلَامُ وَقِيلَ اخْتِمُ (جملہ ) سنائی دیا اور کہا گیا کہ ان گرجوں میں سے پیدا
عَلَى مَا تَكَلَّمَتْ بِهِ الرُّعُودُ۔ وَلَا تَكْتُبْ ہونے والے کلمات کو سر بمہر کر دے اور انہیں مت لکھ ۔
كَذلِكَ قَالَ الرَّبُّ الْوَدُودُ وَالْمَلَك خدائے مہربان نے ایسا ہی فرمایا ہے اور نازل ہونے
النَّازِلُ أَقْسَمَ بِالْحَيِ الَّذِي أَضَاءَ نُورُهُ والے فرشتہ نے اس زندہ خدا کی قسم کھا کر جس کے نور
وَجْهَ الْبِحَارِ وَ الْبُلْدَانِ أَنْ لَّا يَكُونَ نے سمندروں اور آبادیوں کو روشن کیا ہے کہا کہ اس
زَمَانٌ بَعْدَ ذَالِكَ الزَّمَانِ بِهَذَا الشَّأْنِ ( مسیح موعود ) کے زمانہ کے بعد اس شان و مرتبہ کا زمانہ
وَقَدِ اتَّفَقَ الْمُفَسِرُونَ أَنَّ هَذَا الْخَبَرَ نہ آئے گا ۔ اور مفسرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ
يَتَعَلَّقُ بِزَمَانِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ پیش گوئی مسیح موعود کے زمانہ سے متعلق ہے ۔ سواب وہ
الرَّبَّانِي فَقَدْ جَاءَ الزَّمَانُ وَ ظَهَرَتِ زمانہ آ گیا ہے اور سورۃ فاتحہ کی سات آیات سے وہ سات
الْأَصْوَاتُ السَّبْعَةُ مِنَ السَّبْعِ الْمَثَانِي آوازیں ظاہر ہوگئی ہیں اور یہ زمانہ نیکی اور ہدایت کے لحاظ
وَهُذَا الزَّمَانُ لِلْخَيْرِ وَالرُّشْدِ كَاخِرِ سے آخری زمانہ ہے اور اس کے بعد کوئی زمانہ اس زمانہ کی
الْأَرْمِنَةِ وَلَا يَأْتِي زَمَانٌ بَعْدَهُ كَمِثْلِهِ فِي شان و مرتبہ کا نہیں آئے گا اور جب ہم اس دنیا سے
الْفَضْلِ وَالْمَرْتَبَةِ وَ إِنَّا إِذَا وَدَعْنَا رخصت ہو جائیں گے تو پھر ہمارے بعد قیامت تک کوئی
الدُّنْيَا فَلَا مَسِيحَ بَعْدَنَا إِلَى يَوْمِ اور مسیح نہیں آئے گا اور نہ ہی کوئی آسمان سے اترے گا اور
الْقِيَامَةِ وَلَا يَنْزِلُ أَحَدٌ مِنَ السَّمَاءِ وَلَا نہ ہی کوئی غار سے نکلے گا۔ سوائے اس موعود لڑ کے کے جس
يَخْرُجُ رَأْسٌ مِنَ الْمَغَارَةِ إِلَّا مَا سَبَقَ کے بارہ میں پہلے سے میرے رب کے کلام میں ذکر
مِنْ رَّبِّي قَوْلُ فِي الذُّرِّيَّةِ * وَإِنَّ هَذَا هُوَ آچکا ہے ۔ یہی بات سچ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
الْحَقِّ وَ قَدْ نَزَلَ مَنْ كَانَ نَازِلًا من جو ( مسیح موعود ) آنے والا تھا وہ آ گیا ہے اور زمین و
الْحَضْرَةِ وَتَشْهَدُ عَلَيْهِ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ آسمان اس پر گواہی دے رہے ہیں، لیکن تم اس گواہی کی
وَلَكِنَّكُمْ لَا تَطَّلِعُوْنَ عَلَى هَذِهِ طرف بالکل توجہ نہیں کرتے ، تم عنقریب وقت نکل
الشَّهَادَةِ وَ سَتَذْكُرُونَنِي بَعْدَ الْوَقْتِ جانے کے بعد مجھے ضرور یاد کرو گے۔ سعادت ت مند وہی
وَ السَّعِيدُ مَنْ أَدْرَكَ الْوَقْتَ وَمَا أَضَاعَه شخص ہے جس نے اس وقت کو کو پایا اور اس کو غفلت میں
بِالْغَفْلَةِ
(اعجاز المسيح - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۷۰ تا ۷۳)
ضائع نہ کیا ۔ ( ترجمه از مرتب )
سورة فاتحہ کا دوسرا نام سورة الحمد
إِنَّ لِلْفَاتِحَةِ أَسْمَاء أُخْرَى مِنْهَا سورۃ فاتحہ کے اور نام بھی ہیں جن میں سے ایک سورۃ
سُوْرَةُ الْحَمْدِ بِمَا افْتُتِحَ بِحَمْدِ رَبَّنَا الحمد بھی ہے کیونکہ یہ سورۃ ہمارے ربّ اعلیٰ کی حمد
الأعلى۔
سے شروع ہوتی ہے۔
سورۃ فاتحہ کا تیسرا نام ام القرآن
وَ مِنْهَا أُمُّ الْقُرْآنِ بِمَا جَمَعَتْ اور سورۃ فاتحہ کا ایک نام اُم القرآن بھی ہے کیونکہ وہ
مَطَالِبَهُ كُلَّهَا بِأَحْسَنِ الْبَيَانِ وَ تَأَبَّطَتْ تمام قرآنی مطالب پر احسن پیرایہ میں حاوی ہے اور اس
* إِلَيْهِ إِشَارَةٌ فِي قَوْلِهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَتَزَوَّجُ وَيُولَدُ لَهُ - ( منه )
( ترجمہ ) اسی کی طرف اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں کہ مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس کو اولا د دی جائے گی ۔ (منہ ) اللہ کی
كَصَدَفٍ دُرَرَ الْفُرْقَانِ وَ صَارَت نے سیپ کی طرح قرآن کریم کے جواہرات اور موتیوں کو اپنے
كَعْشِ لِطَيْرِ الْعِرْفَانِ فَإِنَّ الْقُرْآنَ اندر لیا ہوا ہے۔ اور یہ سورۃ علم و عرفان کے پرندوں کے لئے
جَمَعَ عُلُوْمًا أَرْبَعَةً فِي الْهِدَايَاتِ گھونسلوں کی مانند بن گئی ہے۔ یاد رہے کہ قرآن کریم میں
عِلْمَ الْمَبْدَاءِ وَعِلْمَ الْمَعَادِ وَ عِلْم انسانوں کی رہنمائی کے لئے چار مضامین بیان کئے گئے ہیں۔
النُّبُوَّةِ وَعِلْمَ تَوحِيدِ الذَّاتِ وَ ا - علم مبدء - ۲- علم معاد۔ ۳۔ علم نبوت ۔ ۴۔ علم توحید ذات و
الصَّفَاتِ وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ صفات اور لاریب یہ چاروں علوم سورۃ فاتحہ میں موجود ہیں ۔ اور
الْأَرْبَعَةَ مَوْجُودَةٌ فِي الْفَاتِحَةِ وَ یہ علوم اکثر علمائے اُمت کے سینوں میں زندہ درگور کی حیثیت
مَوْءُودَةٌ فِي صُدُورِ أَكْثَرِ عُلَمَاءِ رکھتے ہیں، کیونکہ وہ لوگ سورۃ فاتحہ کو پڑھتے تو ہیں لیکن وہ ان کے
الْأُمَّةِ يَقْرَأُوْنَهَا وَهِيَ لَا تُجَاوِزُ حلق سے نیچے نہیں اترتی اور وہ اس کی ان سات شہروں کو پوری طرح
مِنَ الْحَنَاجِرِ لَا يُفَجِّرُونَ أَنْهَارَهَا جاری نہیں کرتے ( تا وہ خود بھی اور دوسرے لوگ بھی ان ان سے
السَّبْعَةَ بَلْ يَعِيشُونَ كَالْفَاجِرِ فائدہ اٹھائیں ) بلکہ وہ فاجر لوگوں کی سی زندگی بسر کرتے ہیں۔
اعجاز مسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۷۴، ۷۵)
سورۃ فاتحہ کا چوتھا نام ام الکتاب
( ترجمه از مرتب )
اس کا نام ام الکتاب بھی ہے کیونکہ قرآن شریف کی تمام تعلیم کا اس میں خلاصہ اور عطر موجود ہے۔
ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۲۴۶، ۲۴۷)
وَمِنَ الْمُمْكِن أَنْ يَكُونَ تَسْمِيَةُ هَذِهِ | سورۃ کا نام ام الکتاب رکھنے کی یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے کہ
السُّورَةِ بِأُمِّ الْكِتَابِ نَظَرًا إلى غاية امور روحانیہ کے بارے میں اس میں کامل تعلیم موجود ہے،
التَّعْلِيمِ فِي هَذَا الْبَابِ فَإِنَّ سُلُوكَ کیونکہ سالکوں کا سلوک اُس وقت تک پورا نہیں ہوتا جب
السَّالِكِينَ لَا يَتِمُّ إِلَّا بَعْدَ أَنْ يَسْتَوْلِي تک کہ اُن کے دلوں پر ربوبیت کی عزت اور عبودیت کی
عَلَى قُلُوبِهِمْ عِزَّةُ الرُّبُوبِيَّةِ وَ ذِلَّةٌ ذلت غالب نہ آجائے۔ اس امر میں خدائے واحد و یگانہ کی
الْعُبُودِيَّةِ وَلَنْ تَجِدَ مُرْشِدًا فِي هَذَا الْأَمْرِ طرف سے نازل شدہ سورۃ فاتحہ جیسا رہنما اور کہیں نہیں
پاؤ
كَهْذِهِ السُّورَةِ مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ أَلَا گے۔ کیا تم دیکھتے نہیں کہ اُس نے کس طرح الْحَمْدُ لِلَّهِ
تَرَى كَيْفَ أَظْهَرَ عِزَّةَ اللهِ وَعَظَمَتَهُ بِقَوْلِهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سے لے کر مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ تک کے