سورة التّحْریم

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فَمَن فَتَحَ بَابَ قَلْبِهِ لِقَبُوْلِ نُوْرِهَا جب کوئی شخص اپنے دل کے دروازہ کو اس کا نور قبول کرنے
فَيَدْخُلُ فِيهِ نُورُهَا وَ يَطَّلِعُ عَلی کے لئے کھول دیتا ہے تو اس کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے اور
مَسْتُورِهَا وَ مَنْ خَلَقَ الْبَابَ فَدَعَا وہ اس سورۃ کے پوشیدہ اسرار سے آگاہ ہو جاتا ہے اور جو شخص
ظُلْمَتَهُ إِلَيْهِ بِفِعْلِهِ وَ رَأَى التَّبَابَ وَتَحِق اس دروازہ کو بند کرتا ہے وہ خود ہی اپنے فعل سے اپنی گمراہی
بِالْهَالِكِينَ۔
کو دعوت دیتا ہے اور اپنی تباہی کا مشاہدہ کرتا ہے اور ہلاک
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۴۵، ۱۴۶) ہونے والوں کے ساتھ جاملتا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
سورۃ فاتحہ کا تنویر باطن میں دخل
ایک خاصہ روحانی سورہ فاتحہ میں یہ ہے کہ دلی حضور سے اپنی نماز میں اس کو ورد کر لینا اور اس کی تعلیم کو
فی الحقیقت سچ سمجھ کر اپنے دل میں قائم کر لینا تنویر باطن میں نہایت دخل رکھتا ہے۔ یعنی اس سے انشراح خاطر
ہوتا ہے اور بشریت کی ظلمت دور ہوتی ہے اور حضرت مبدء فیوض کے فیوض انسان پر وارد ہونے شروع
ہو جاتے ہیں اور قبولیتِ الہی کے انوار اس پر احاطہ کر لیتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ ترقی کرتا کرتا مخاطبات الہیہ
سے سرفراز ہو جاتا ہے اور کشوف صادقہ اور الہامات واضحہ سے تمتع تام حاصل کرتا ہے اور حضرت الوہیت
کے مقربین میں دخل پالیتا ہے اور وہ وہ عجائبات القائے غیبی اور کلام لا ریبی اور استجابت ادعیہ اور کشفِ
مغیبات اور تائید حضرت قاضی الحاجات اُس سے ظہور میں آتی ہیں کہ جس کی نظیر اس کے غیر میں نہیں پائی
جاتی۔
( براہین احمد یہ چہار حصص - روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۲۶ تا ۶۲۹ حاشیہ نمبر ۱۱)
سورۃ فاتحہ مظہر انوار الہی ہے
یہ عاجز اپنے ذاتی تجربہ سے بیان کرتا ہے کہ فی الحقیقت سورہ فاتحہ مظہر انوار الہی ہے۔ اس قدر عجائبات
اس سورۃ کے پڑھنے کے وقت دیکھے گئے ہیں کہ جن سے خدا کے پاک کلام کا قدر و منزلت معلوم ہوتا ہے۔ اس
سورہ مبارکہ کی برکت سے اور اس کے تلاوت کے التزام سے کشفِ مغیبات اس درجہ تک پہنچ گیا کہ صد ہا
اخبار غیبیہ قبل از وقوع منکشف ہوئیں اور ہر یک مشکل کے وقت اس کے پڑھنے کی حالت میں عجیب طور پر
رفع حجاب کیا گیا اور قریب تین ہزار کے کشف صحیح اور رویا صادقہ یاد ہے کہ جواب تک اس عاجز سے ظہور میں
آچکے اور صبح صادق کے کھلنے کی طرح پوری بھی ہو چکی ہیں۔ اور دو سو جگہ سے زیادہ قبولیت دعا کے آثار
نمایاں ایسے نازک موقعوں پر دیکھے گئے جن میں بظاہر کوئی صورت مشکل کشائی کی نظر نہیں آتی تھی اور اسی

طرح کشف قبور اور دوسرے انواع اقسام کے عجائبات اسی سورہ کے التزام ورد سے ایسے ظہور پکڑتے گئے
کہ اگر ایک ادنی پر توہ اُن کا کسی پادری یا پنڈت کے دل پر پڑ جائے تو یک دفعہ حب دنیا سے قطع تعلق کر کے
اسلام کے قبول کرنے کے لئے مرنے پر آمادہ ہو جائے ۔ اسی طرح بذریعہ الہامات صادقہ کے جو پیشگوئیاں
اس عاجز پر ظاہر ہوتی رہی ہیں جن میں سے بعض پیشگوئیاں مخالفوں کے سامنے پوری ہوگئی ہیں اور پوری
ہوتی جاتی ہیں اس قدر ہیں کہ اس عاجز کے خیال میں دو انجیلوں کی ضخامت سے کم نہیں اور یہ عاجز بطفیل
متابعت حضرت رسول کریم مخاطبات حضرت احدیت میں اس قدر عنایات پاتا ہے کہ جس کا کچھ تھوڑا سا نمونہ
حاشیہ در حاشیہ نمبر ۳ کے عربی الہامات وغیرہ میں لکھا گیا ہے۔ خداوند کریم نے اسی رسول مقبول کی متابعت
اور محبت کی برکت سے اور اپنے پاک کلام کی پیروی کی تاثیر سے اس خاکسار کو اپنے مخاطبات سے خاص کیا
ہے اور علوم لدنیہ سے سرفراز فرمایا ہے اور بہت سے اسرار مخفیہ سے اطلاع بخشی ہے اور بہت سے حقائق اور
معارف سے اس ناچیز کے سینہ کو پر کر دیا ہے اور بارہا بتلا دیا ہے کہ یہ سب عطیات اور عنایات اور یہ سب
تفضلات اور احسانات اور یہ سب تلطفات اور توجہات اور یہ سب انعامات اور تائیدات اور یہ سب
مکالمات اور مخاطبات بیمن متابعت و محبت حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔
(براہین احمد یہ چہار حصص - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۴۲ تا ۶ ۶۴ حاشیہ نمبر ۱۱)
سورۃ فاتحہ کی بلندشان
جس قدر میں نے اب تک لطائف و معارف و خواص سورۃ فاتحہ لکھے ہیں وہ بدیہی طور پر بے مثل و مانند
ہیں مثلاً جو شخص ذرا منصف بن کر اول اُن صداقتوں کے اعلیٰ مرتبہ پر غور کرے جو کہ سورۃ فاتحہ میں جمع ہیں
اور پھر ان لطائف اور نکات پر نظر ڈالے جن پر سورہ ممدوحہ مشتمل ہے اور پھر حسنِ بیان اور ایجاز کلام کو مشاہدہ
کرے کہ کیسے معانی کثیرہ کو الفاظ قلیلہ میں بھرا ہوا ہے اور پھر عبارت کو دیکھیے کہ کیسی آب و تاب رکھتی ہے
اور کس قدر روانگی اور صفائی اور ملائمت اس میں پائی جاتی ہے کہ گویا ایک نہایت مصفی اور شفاف پانی ہے کہ
بہتا ہوا چلا جاتا ہے اور پھر اُس کی روحانی تاثیروں کو دل میں سوچے کہ جو بطور خارقِ عادت دلوں کو ظلمات
بشریت سے صاف کر کے مورد انوار حضرت الوہیت بناتی ہیں جن کو ہم اس کتاب کے ہر موقعہ پر ثابت
کرتے چلے جاتے ہیں تو اُس پر قرآن شریف کی شان بلند جس سے انسانی طاقتیں مقابلہ نہیں کر سکتیں ایسی
وضاحت سے کھل سکتی ہے جس پر زیادت متصور نہیں۔
( براہین احمد یہ چہار تخصص - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۵۰ ، ۶۵۱ حاشیہ نمبر ۱۱)

سورۃ فاتحہ ایک حصن حصین ہے
إِنَّ الْفَاتِحَةَ حِصْنَ حَصِينَ وَنُورٌ مُّبِينٌ | سورۃ فاتحہ ایک محفوظ قلعہ ، نورمبین اور استاد و مددگار
وَمُعَلِّمُ وَمُعِينَ وَ إِنَّهَا يُحْصِنُ * أَحْكَامَ ہے اور یہ احکام قرآنیہ کو بڑے اہتمام سے کمی بیشی سے
الْقُرْآنِ مِنَ الزِّيَادَةِ وَالنُّقْصَانِ محفوظ رکھتی ہے جس طرح سرحدوں کی حفاظت کی جاتی
كَتَحْصِيْنِ النُّغُورِ بِإِمْرَارِ الْأُمُورِ وَمَثَلُهَا ہے اور اس کی مثال اس اونٹنی کی ہے جس کی پیٹھ پر تیری
كَمَثَلِ نَاقَةٍ تَحْمِلُ كُلَّ مَا تَحْتَاجُ إِلَيْهِ ضرورت کی ہر چیز لدی ہوئی ہو اور وہ اپنے سوار کو
وَتُوْصِلُ إِلَى دِيَارِ الْحِبِ مَنْ رَّكِبَ عَلَيْهِ دیار محبوب تک پہنچادے۔ نیز اس پر ہر قسم کا زاد راہ ، نفقہ
وَقَدْ حُمِلَ عَلَيْهَا مِنْ كُلِّ نَوْعِ الْأَزْوَادِ وَ اور لباس و پوشاک لدی ہوئی ہو۔ یا پھر اس کی مثال اس
النَّفَقَاتِ وَ الشَّيَابِ وَ الْكِسَوَاتِ أَوْ چھوٹے سے حوض کی ہے جس میں بہت سا پانی ہو گویا کہ
مَثَلُهَا كَمَثَلِ بِرْكَةٍ صَغِيرٍ فِيهَا مَاء وہ متعدد دریاؤں کا منبع ہے، یا وہ ایک عظیم دریا کی گذرگاہ
غَزِيرٌ كَأَنَّهَا مَجْمَعُ بِحَارٍ أَوْ هَجْرَی قَلَهُذَمٍ ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ اس سورہ کریمہ کے فوائد اور
زَخَارٍ وَإِنِّي أَرَى أَنَّ فَوَائِدَ هَذِهِ السُّورَةِ خوبیاں ان گنت ہیں اور ان کا شمار انسانی طاقت میں
الْكَرِيمَةِ وَنَفَائِسَهَا لَا تُعَدُّ وَ لَا تُخصی نہیں خواہ کوئی اس خواہش کی تکمیل میں اپنی عمر گزار
وَلَيْسَ فِي وُسْعِ الْإِنْسَانِ أَنْ تُحْصِيْهَا وَإِنْ دے ۔ گمراہ اور بد بخت لوگوں نے اپنی جہالت اور کند ذہنی
أَنْفَدَ عُمُرًا فِي هَذَا الْهَوَى وَإِنَّ أَهْلَ الْغَيِّ کی بناء پر اس کی صحیح قدر نہیں کی۔ انھوں نے اسے پڑھا تو
والشَّقَاوَةِ مَا قَدَرُوهَا حَقَّ قَدْرِهَا مِن سہی لیکن با وجود باربار پڑھنے کے وہ اس کی خوبی اور
الْجَهْلِ وَالْغَبَاوَةِ وَقَرَأُوهَا فَمَا رَأَوْا خوبصورتی کو نہ پاسکے۔ یہ سورت منکروں پر شدت سے
طَلَاوَتَهَا مَعَ تَكْرَارِ التَّلَاوَةِ وَإِنَّهَا سُورَةٌ حملہ کرنے والی اور صحت مند دلوں پر سرعت سے اثر
قَوِيٌّ الصَّوْلِ عَلَى الْكَفَرَةِ سَرِيعُ الْأَثْرِ کرنے والی ہے۔ ہر وہ شخص جس نے اس پر ایک پر کھنے
عَلَى الْأَفْئِدَةِ السَّلِيمَةِ وَمَنْ تَأَمَّلَهَا تَأْمل والے کی طرح نظر ڈالی اور چمکتے ہوئے چراغ کی مانند
الْمُنْتَقِدِ وَدَانَاهَا بِفِكْرٍ مُّنِيرٍ كَالْمِصْبَاحِ روشن فکر کے ساتھ اس کے قریب ہوا اس نے اس کو
الْمُتَّقِدِ أَلْفَاهَا نُورَ الْأَبْصَارِ وَمِفْتَاحَ آنکھوں کا نور اور اسرار کی کلید پایا۔ بلاشک و شبہ یہی
الْأَسْرَارِ وَإِنَّهُ الْحَقُّ بِلا رَيْبِ وَلَا رَجُم بات حق ہے اور نہ یہ کوئی ظنی بات ہے۔ اگر تمہیں کوئی
( سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔ درست " تحصن" ہے (ناشر)

بِالْغَيْبِ وَإِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ فَقُمْ | شک ہو تو اُٹھو اور خود اس کا تجربہ کرلو اور ماندگی وسستی کو
وَجَرَّبُ وَاتْرُكِ اللُّغُوبَ وَالْأَيْنَ وَلَا چھوڑ دو اور یہ سوال نہ کرو کہ یہ کیسے اور کہاں ہوسکتا ہے۔
تَسْأَلُ عَنْ كَيْفَ وَأَيْنَ وَمِنْ عَجَائِبِ اس سورت کے عجائبات میں سے یہ بات بھی ہے کہ اس نے
هَذِهِ السُّورَةِ أَنَّهَا عَرَّفَ اللهُ بِتَعْرِيفِ اللہ تعالیٰ کی تعریف ایسے الفاظ میں بیان کی ہے کہ اس سے
لَّيْسَ فِي وُسْع بَشَرٍ أَن يَزِيدَ عَلَيْهِ- زیادہ بیان کرنا انسان کی طاقت میں نہیں ۔ ہم دُعا کرتے
فَنَدْعُو اللَّهَ أَنْ يَفْتَحَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان اس
قَوْمِنَا بِالْفَاتِحَةِ وَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَيْهِ سورۃ فاتحہ کے ذریعہ فیصلہ کر دے۔ ہمارا اسی پر توکل ہے۔
امِين يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ يَا
اعجاز مسیح ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۷۹ تا ۸۱ )
آمین یا رب العالمین ۔ ( ترجمه از مرتب )
سورۃ فاتحہ کا نماز میں پڑھنا لازمی ہے اور یہ دُعا ہی ہے جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ اصل دعا نماز
ہی میں ہوتی ہے۔ چنانچہ اس دُعا کو اللہ تعالیٰ نے یوں سکھایا ہے ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ إِلَى آخِرِ ہ یعنی دُعا سے پہلے یہ ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا کی جاوے۔جس سے اللہ تعالیٰ کے
لئے روح میں ایک جوش اور محبت پیدا ہو ۔ اس لئے فرمایا اَلْحَمْدُ لِلهِ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں ۔
رَبِّ الْعَالَمِينَ سب کو پیدا کرنے والا اور پالنے والا ۔ الر حمن جو بلا عمل اور بن مانگے دینے والا ہے۔
الرَّحِیمِ پھر عمل پر بھی بدلہ دیتا ہے۔ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی دیتا ہے۔ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ہر بدلہ
اسی کے ہاتھ میں ہے۔ نیکی بدی سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے۔ پورا اور کامل مؤحد تب ہی ہوتا ہے جب
اللہ تعالیٰ کو مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ تسلیم کرتا ہے۔ دیکھو حکام کے سامنے جا کر ان کو سب کچھ تسلیم کر لینا یہ گناہ
ہے اور اس سے شرک لازم آتا ہے۔ اس لحاظ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو حاکم بنایا ہے۔ ان کی اطاعت ضروری
ہے مگر ان کو خدا ہر گز نہ بناؤ۔ انسان کا حق انسان کو اور خدا تعالیٰ کا حق خدا تعالیٰ کو دو۔ پھر یہ کہو ۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ
وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ - الخ ہم کو سیدھی راہ دکھا۔ یعنی ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کئے اور وہ نبیوں، صدیقوں،
شہیدوں اور صالحین کا گروہ ہے۔ اس دُعا میں ان تمام گروہوں کے فضل اور انعام کو مانگا گیا ہے۔ ان لوگوں
کی راہ سے بچا جن جن پر تیرا غضب ہوا اور جو گمراہ ہوئے۔ (الحکم نمبر ۲۳ جلد ۶ مؤرخہ ۲۴ جون ۱۹۰۲ء صفحه ۲)
حل السورۃ کی مناسبت سے عرفت آنا چاہیئے ۔ غالباً سہو کتابت ہے۔ (ناشر)

دعائے سورۃ فاتحہ میں تمام بنی نوع انسان کو شامل کرنا چاہیے
اس سورہ میں تین لحاظ رکھنے چاہئیں (۱) ایک یہ کہ تمام بنی نوع کو اس میں شریک رکھے (۲) تمام
مسلمانوں کو (۳) تیسرے ان حاضرین کو جو جماعت نماز میں داخل ہیں ۔ پس اس طرح کی نیت سے کل
نوع انسان اس میں داخل ہوں گے اور یہی منشا خدا تعالیٰ کا ہے۔
مکتوب حضرت مسیح موعود بنام شیخ غلام نبی صاحب مندرجه الحکم نمبر ۲۰ ۲۱ جلد ۴۰ مؤرخه ۲۸ جولائی ۔۷ را گست ۱۹۳۷ صفحہ (۳)
دعا میں سورت فاتحہ کے تکرار کا اثر
نماز میں سورۃ فاتحہ کی دُعا کا تکرار نہایت مؤثر چیز ہے کیسی ہی بے ذوقی و بے مزگی ہو۔ اس عمل کو برابر جاری رکھنا
چاہئے یعنی کبھی تکرار آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کا اور کبھی تکرار آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا اور
سجدہ میں يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اسْتَغِيْتُ - الحکم نمبر اجلد ۲ مؤرخه ۲۰ فروری ۱۸۹۸ء صفحه ۹)
سورۃ فاتحہ کا ورد نماز میں بہتر ہے۔ بہتر ہے کہ نماز تہجد میں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِينَ
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کا بدلی توجه و خضوع و خشوع تکرار کریں اور اپنے دل کو نزول انوار الہیہ کے لئے پیش کریں اور
کبھی تکرار آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کا کیا کریں ۔ ان دونوں آیتوں کا تکرار انشاء اللہ القدیر تنویر
قلب و تزکیہ نفس کا موجب ہوگا۔
الحکم نمبر ۲۳ جلد ۷ مؤرخہ ۲۴ جون ۱۹۰۳ء صفحہ ۳)
ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ آيَاتِ هَذِهِ السُّورَةِ الْفَاتِحَةِ) واضح رہے کہ اس سورت (فاتحہ) کی آیات سات
سَبْعٌ وَالنُّجُومُ سَبْعٌ فَقَدْ حَاذَا كُلُّ وَاحِدٍ ہیں اور مشہور ستارے بھی سات ہیں۔ ان آیات میں سے
مِنْهَا نَجْمًا لِيَكُونَ كُلُّهَا لِلشَّيْطَنِ رَجْمًا ہر آیت ایک ستارے کے مقابل پر ہے تاوہ سب کی سب
(رجسٹر محاورات العرب تحریر حضرت مسیح موعود علیہ السلام) شیطان کے لئے رجم کا موجب ہوں۔ ( ترجمہ از مرتب )
قرآن شریف میں چار سورتیں ہیں جو بہت پڑھی جاتی ہیں۔ اُن میں مسیح موعود اور اس کی جماعت کا ذکر
ہے۔ (۱) سورۃ فاتحہ جو ہر رکعت میں پڑھی جاتی ہے اس میں ہمارے دعوے کا ثبوت ہے۔ جیسا کہ اس تفسیر
میں ثابت کیا جائے گا۔ (۲) سورہ جمعہ جس میں آخَرِينَ مِنْهُم مسیح موعود کی جماعت کے متعلق ہے یہ ہر جمعہ
میں پڑھی جاتی ہے۔ (۳) سورہ کہف جس کے پڑھنے کے واسطے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائی
ہے۔ اس کی پہلی اور پچھلی دس ۱۰ آیتوں میں دجال کا ذکر ہے ۔ (۴) آخری سورت قرآن کی جس میں دجال
کا نام خناس رکھا گیا ہے۔ یہ وہی لفظ ہے جو عبرانی توریت میں دجال کے واسطے آیا ہے۔ یعنی
نحاش wn۔ ایسا ہی قرآن شریف کے اور مقامات میں بھی بہت ذکر ہے۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۳ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۱ء صفحه ۱۱)

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
استعاذہ کا حکم اور اس کی حکمت
اعْلَمُ يَا طَالِبَ الْعِرْفَانِ أَنَّهُ مَنْ | اے طالب معرفت جان لو کہ جب کوئی شخص سورۃ فاتحہ
أَحَلَّ نَفْسَهُ فَحَلَّ تِلَاوَةِ الْفَاتِحَةِ اور قرآن کریم کی تلاوت کرنے لگے تو اس پر لازم ہے
وَالْفُرْقَانِ فَعَلَيْهِ أَنْ يَسْتَعِينَ مِنَ کہ وه أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ پڑھے جیسا کہ
الشَّيْطَانِ كَمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ فَإِنَّ قرآن کریم میں حکم ہے۔ کیونکہ کبھی شیطان خدا تعالیٰ کی
الشَّيْطَانَ قَدْ يَدْخُلُ حِمَى الْحَضْرَةِ رکھ میں چوروں کی طرح داخل ہو جاتا ہے اور اس حرم کے
كَالسَّارِقِينَ وَ يَدْخُلُ الْحَرَمَ الْعَاصِمَ اندر آ جاتا ہے جو معصومین کا محافظ ہے۔ پس اللہ تعالیٰ نے
لِلْمَعْصُومِينَ۔ فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يُنَجِّيَ عِبَادَةَ ارادہ فرمایا کہ وہ سورۃ فاتحہ اور قرآن مجید کی تلاوت کے
مِنْ صَوْلِ الْخَنَّاسِ عِنْدَ قِرَانَةِ الْفَاتِحَةِ وَ وقت اپنے بندوں کو شیطان کے حملہ سے بچائے ، اُسے
كَلَامِ رَبِّ النَّاسِ وَ يَدْفَعُهُ بِحَرْبَةٍ مِنْهُ اپنے حربہ سے پسپا کرے، اس کے سر پر تبر رکھے اور
وَيَضَعُ الْفَأْسَ فِي الرَّأْسِ وَ يُخَلِّص غافلوں کو غفلت سے نجات دے۔ پس اس نے شیطان کو
الْغَافِلِينَ مِنَ النُّعَاسِ فَعَلَّمَ كَلِمَةً مِنْهُ دھتکارنے کے لئے جو قیامت تک راندہ درگاہ ہے اپنے
لِطَرُدِ الشَّيْطَانِ الْمَدْحُورِ إِلَى يَوْمِ ہاں سے بندوں کو ایک بات سکھائی اور اس مخفی امر یعنی تعوذ
النُّشُورِ وَكَانَ سِرُّ هَذَا الْأَمْرِ الْمَسْتُورِ میں یہ راز ہے کہ شیطان قدیم سے انسان کا دشمن ہے اور
أَنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ عَادَى الْإِنْسَانَ مِن وہ اسے پوشیدہ اور اچانک طور پر ہلاک اور بر باد کرنا چاہتا
الشُّهُورِ وَ كَانَ يُرِيدُ إِهْلَا كَهُ مِنْ طَرِيقِ ہے۔ اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چیز انسان
الْإِخْفَاءِ وَالنُّمُورِ وَكَانَ أَحَبَّ الْأَشْيَاءِ کو تباہ کرنا ہی ہے اس لئے اس نے اپنے نفس پر یہ لازم کر
إِلَيْهِ تَدْمِيرُ الْإِنْسَانِ وَلِذَالِكَ الْزَمَ لیا ہے کہ وہ ہر اس امر کی طرف کان لگائے رکھے جو
نَفْسَهُ أَنْ تُصْغِي إِلى كُلِّ أَمْرٍ يَنْزِلُ خدائے رحمان کی طرف سے لوگوں کو جنّت کی طرف
مِنَ الرَّحْمنِ لِدَعْوَةِ النَّاسِ إِلَى بلانے کے لئے نازل ہوتا ہے اور وہ اپنی تمام تر کوشش
الْجِنَانِ وَيَبْغُلُ جَهْدَهُ لِلْإِضْلالِ گمراہی اور فتنہ کے پھیلانے میں خرچ کرے۔ پس اللہ تعالیٰ

وَالْإِفْتِنَانِ فَقَدَّرَ اللهُ لَهُ الْخَيْبَةَ نے انبیاء کی بعثت کے ذریعہ اس کے لئے ناکامی اور تلخیاں
وَالْقَوَارِعَ بِبَعْثِ الْأَنْبِيَاءِ وَمَا قَتَلَهُ مقدر کر رکھی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے (شروع میں ) قتل تو
بَلْ أَنْظَرَهُ إِلَى يَوْمٍ تُبْعَثُ فِيهِ الْمَوْتَى نہیں کیا بلکہ اُسے اس وقت تک مہلت دے دی جب
بِإِذْنِ اللهِ ذِي الْعِزَّةِ وَالْعَلَاءِ وَبَشِّرَ مُردے خدا تعالی بزرگ و برتر کی اجازت سے دوبارہ زندہ
بِقَتْلِهِ فِي قَوْلِهِ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ کئے جائیں گے اور اس نے تعوذ میں الشیطان الرجیم
فَتِلْكَ هِيَ الْكَلِمَةُ الَّتِی تُقْرَأُ قَبْلَ کے الفاظ رکھ کر اس کے قتل کی خبر دی ہے۔ پس یہی وہ کلمہ
قَوْلِهِ : بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ہے جو بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے قبل پڑھا جاتا ہے۔
لفظ الرجیم میں دجال کے قتل کا ذکر
وَهُذَا الرَّحِيمُ هُوَ الَّذِي وَرَدَ فِيْهِ اور یہ رجیم وہی ہے جس کے حق میں ایک خاص وعید آئی
الْوَعِيدُ أَعْنِي الدَّجَّالَ الَّذِي يَقْتُلُهُ ہے۔ اس سے میری مراد وہ دجال ہے جسے مسیح موعود ( قاتل
الْمَسِيحُ الْمُبِيدُ وَ الرَّجمُ الْقَتْلُ كَمَا دجال ) ہلاک کرے گا اور رجیم کے معنے قتل کے ہیں ۔ جیسا
صُرْحَ بِهِ فِي كُتُبِ اللِّسَانِ الْعَرَبِيَّةِ کہ عربی زبان کی کتب لغت میں اس کی تصریح کی گئی ہے۔
فَالرَّحِيمُ هُوَ الدَّاجِلُ الَّذِي يُغَالُ فِي پس رحیم وہی دجل کرنے والا ہے جو آئندہ زمانہ میں ہلاک
زَمَانٍ مِنَ الْأَزْمِنَةِ الْأُتِيَةِ وَعْد مین کیا جائے گا۔ یہ اس خدا تعالیٰ کا وعدہ ا وعدہ ہے جو اپنے بندوں کا
اللهِ الَّذِي يَحُولُ عَلَى أَهْلِهِ وَلَا تَبْدِيلَ لحاظ رکھتا ہے۔ اوراللہ تعالی کےالفاظ اہل ہوتے ہیں۔ پس
لِلْكَلِمِ الْإِلَهِيَّةِ۔ فَهَذِهِ بَشَارَةٌ لِلْمُسْلِمِينَ خدائے رحیم کی طرف سے مسلمانوں کے لئے یہ بشارت
من اللهِ الرَّحِيمِ وَ إِيْمَاءُ إِلَى أَنَّهُ
يُقْتَلُ الدَّجَّالُ فِي وَقْتِ كَمَا هُوَ
الْمَفْهُومُ مِنْ لَفْظِ الرَّحِيمِ۔
اشعار
سد
سے
ہے اور اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ایک وقت دجال کو
ہلاک کیا جائے گا جیسا کہ لفظ رحیم سے واضح ہے۔
رجم کے معنی
وَ مَعْنَى الرَّجُمِ فِي هَذَا الْمُقَامِ (1) اس مقام میں رجم کے معنے جیسا کہ مجھے مخلوق کے
كَمَا عُلِّمْتُ مِنْ رَّبِّ الْأَنَامِ رب کی طرف سے علم دیا گیا ہے۔
هُوَ الْإِغْضَالُ إِغْضَالُ الكِتَامِ (۲) وہ کمینوں کو عاجز کرنا اور ایسے دشمنوں کو لا جواب
وَإِسْكَاتُ الْعِدًا كَهْفِ الظَّلامِ کرنا ہے جو اندھیرے کی پناہ گاہ ہیں ۔

آج 10 میں سے 10 باقی