سورة صٓ

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بلا توقف اس کتاب پر ایمان لایا۔ پھر دوسرا افسوس یہ کہ اس نادان عیسائی کو اب تک یہ بھی خبر نہیں کہ بلاغت حقیقی
اس امر میں محدود نہیں کہ قلیل کو کثیر پر ہر جگہ اور ہر محل میں خواہ نخواہ مقدم رکھا جائے بلکہ اصل قاعدہ بلاغت کا یہ
ہے کہ اپنے کلام کو واقعی صورت اور مناسب وقت کا آئینہ بنا یا جاوے سو اس جگہ بھی رحمان کو رحیم پر مقدم کرنے
میں کلام کو واقعی صورت اور ترتیب کا آئینہ بنایا گیا ہے چنانچہ اس ترتیب طبعی کا مفصل ذکر ابھی سورۃ فاتحہ کی
آئندہ آیتوں میں آوے گا۔ براہین احمدیہ چہار حصص - روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۱۴ تا ۴۳۵ حاشیہ نمبر ۱۱)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اعْلَمُ وَهَبَ لَكَ اللهُ عِلْمَ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے اسماء کا علم عطا فرمائے اور اپنی رضاء
أَسْمَائِهِ وَ هَدَاكَ إِلى طُرُقِ مَرَضَاتِهِ اور خوشنودی کی راہوں اور طریقوں پر چلائے ۔۔ ۔ جان لیں کہ
وَ سُبُلِ رِضَائِهِ أَنَّ الْإِسْمَ مُشْتَق اسم کا لفظ ( جو بِسْمِ اللہ میں آیا ہے ) وسم سے مشتق ہے
مِنَ الْوَسْمِ الَّذِي هُوَ أَثَرُ الكَي في اور وسم عربی زبان میں داغ دینے کے نشان کو کہتے ہیں۔
اللِّسَانِ الْعَرَبِيَّةِ يُقَالُ اتَّسَمَ چنانچہ لغت عرب میں اِنسَمَ الرَّجُلُ اُس وقت کہتے ہیں جب
الرَّجُلُ إِذَا جَعَلَ لِنَفْسِهِ سِمَةً يُعْرَفُ کوئی شخص اپنے لئے کوئی ایسی علامت مقرر کر لے جس سے وہ
بِهَا وَ يُمَيَّزُ بِهَا عِنْدَ الْعَامَّةِ وَ مِنْهُ پہچانا جا سکے اور عوام الناس اُسے دوسرے اشخاص سے الگ سمجھ
سِمَتُ الْبَعِيرِ وَ وِسَامُهُ عِنْدَ أَهْلِ سکیں اور اہلِ زبان کے نزدیک وسم کے لفظ سے ہی سمةٌ
اللِّسَانِ وَهُوَ مَا وُسِمَ بِهِ الْبَعِيرُ مِنْ الْبَعِيرِ اور وِسَامُ الْبَعِيرِ مشتق ہے۔ جس کے معنے اونٹ پر داغ
ضُرُوبِ الصُّورِ لِيُعِينَ لِلْعِرْفَانِ وَ دے کر کوئی شکل بنانے کے ہیں تا وہ شکل اُس کی شناخت میں
مِنْهُ مَا يُقَالُ إِنِّي تَوَسَّمْتُ فِيهِ الْخَيْرَ محمد ہو۔ اور اسی لفظ وَسُم سے اہلِ عرب کا یہ محاورہ ہے اني
وَمَا رَأَيْتُ الشَّيْرَ أَي تَفَرَّسْتُ فَمَا تَوَسَّمْتُ فِيهِ الْخَيْرَ وَمَا رَأَيْتُ الشَّيْرَ یعنی میں نے اس کے
رَأَيْتُ سِمَةَ شَرِّ فِي مُحَيَّاهُ، وَلَا أَثَرَ چہرے پر غور کیا اور اس پر کوئی شر کی علامت نہ دیکھی اور نہ ہی
خُبْثٍ فِي مَحْيَاهُ وَمِنْهُ الْوَسْمِ الَّذِی میں نے اس کی زندگی میں بدی کا کوئی نشان پایا۔ پھر اسی لفظ
هُوَ أَوَّلُ مَطْرٍ مِنْ أَمْطَارِ الرَّبِيعِ وَسْم سے وَسْمِمی کا لفظ نکلا ہے جس کے معنی موسم بہار کی پہلی
لِأَنَّهُ يَسِمُ الْأَرْضَ إِذَا نَزَلَ بارش کے ہیں کیونکہ جب وہ برستی ہے تو زمین پر پانی بہنے کے
كَالْيَنَابِيْعِ وَيُقَالُ أَرْضٌ مَّوْسُوْمَةٌ | نشان بناتی ہے جیسے چشمے اپنے بہنے سے نشان بناتے ہیں۔اسی

إِذَا أَصَابَهَا الْوَسْمِيُّ فِي إِيَّانِهِ وَسَكَّنَ طَرح أَرْضٌ مَّوْسُومَةٌ زمین کو اُس وقت کہتے ہیں جب
قُلُوبَ الْكُفَّارِ بِجَرْيَانِهِ، وَ مِنْهُ مَوْسِمُ الْحَج اس پر موسم بہار کی پہلی بارش بروقت بر سے اور بہہ کر
وَالسُّوقِ وَجَمِيعُ مَوَاسِمِ الْاجْتِمَاعِ لأَنهَا کسانوں کے دلوں کو تسکین دے۔ پھر اسی لفظ و سم سے
مَعَالِمُ يُجْتَمَعُ إِلَيْهَا لِنَوْعِ غَرَضِ مِنَ مَوْسِم نکلا ہے جیسے مَوْسِمُ الْحَجِّ ہے اور مَوْسِمُ السُّوقِ
الْأَنْوَاعِ وَمِنْهُ الْمِيسَمُ الَّذِي يُطْلَقُ اور دوسرے مَوَاسم ہیں۔ کیونکہ یہ ایسے مواقع ہیں جن
عَلَى الْحُسْنِ وَالْجَمَالِ وَيُسْتَعْمَلُ فِي نِسَاءِ میں کسی نہ کسی مقصد کے لئے لوگوں کا اجتماع ہوتا ہے اور
ذَاتِ مَلَاحَةٍ فِي أَكْثَرِ الْأَحْوَالِ وَقَدْ مِيسَم کا لفظ بھی وسم سے ہی مشتق ہے جس کا اطلاق
ثَبَتَ مِنْ تَتَبَّع كَلَامِ الْعَرَبِ حسن و جمال پر ہوتا ہے اور اکثر حالتوں میں خوبصورت
وَدَوَاوِيُنِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا لَا يَسْتَعْمِلُونَ عورتوں کے بارے میں استعمال ہوتا ہے۔ عربی زبان اور
هُذَا اللَّفْظَ كَثِيرًا إِلَّا فِي مَوَارِدِ الْخَيْرِ مِنْ عرب شعراء کے دیوانوں کی چھان بین کرنے سے یہ
دُنْيَاهُمْ وَدِينِهِمْ وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ اسْمَ بات ثابت ہوگئی ہے کہ وہ اس لفظ کو زیادہ تر خیر کے مواقع
الشَّيْءِ عِنْدَ الْعَامَّةِ مَا يُعْرَفُ بِهِ ذَالِك پر ہی استعمال کرتے تھے، خواہ وہ دنیا کی خیر ہو یا دین کی
الشَّيْنُ وَأَمَّا عِنْدَ الْخَوَاصِ وَأَهْلِ اور آپ جانتے ہیں کہ عوام الناس کے نزدیک کسی چیز کا
الْمَعْرِفَةِ فَالْاسْمُ لِأَصْلِ الْحَقِيقَةِ الْغَيْنُ اسم وہ ہوتا ہے جس سے وہ چیز پہچانی جاتی ہے لیکن ن خواص
بَلْ لَاشَكَ أَنَّ الأَسْمَاءَ الْمَنْسُوبَةَ إِلَى اور اہلِ علم کے نزدیک اسم شے کی اصل حقیقت کے لئے بطور
الْمُسَمَّيَاتِ مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ قَد ظل کے ہے بلکہ یہ امر یقینی ہے کہ اشیاء کے جو نام اللہ تعالیٰ
نَزَلَتْ مِنْهَا مَنْزِلَةَ الصُّورِ النَّوْعِيَّةِ کی طرف سے ہیں یہ تمام نام ان چیزوں کے لئے ان کی
وَصَارَتْ كُوكُنَاتٍ لِطُيُورِ الْمَعَانِي وَ نوعی صورتوں کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ نام معانی اور علومِ
الْعُلُومِ الْحِكْمِيَّةِ وَكَذَالِكَ اسْمُ الله و حکمیہ کے پرندوں کے لئے بمنزلہ گھونسلوں کے ہیں۔ اور
الرَّحْمَنِ وَ الرَّحِيمِ فِي هَذِهِ الْآيَةِ اس بابرکت آیت میں اللہ ، رحمان اور رحیم ناموں کا یہی
الْمُبَارَكَةِ فَإِنَّ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهَا يَدُلُّ عَلی حال ہے۔ کیونکہ ان میں سے ہر ایک اپنے خصائص اور
خَصَائِصِهِ وَ هُوِيَّتِهِ الْمَكْتُومَةِ۔ اپنی مخفی ماہیت پر دلالت کرتا ہے۔
وَاللهُ اسْمٌ لِلذَّاتِ الْإِلَهِيَّةِ الْجَامِعَةِ اور اللہ اس ذات الہی کا نام ہے جو تمام کمالات کی جامع

لِجَمِيعِ أَنْوَاعِ الْكَمَالِ وَالرَّحْمٰنُ وَ الرَّحِيمُ ہے اور اس جگہ الر حمن اور الرحیم دونوں اس بات
يدلانِ عَلَى تَحَقِّقِ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ لِهَذَا پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ دونوں صفتیں اللہ کے لئے
الْإِسْمِ الْمُسْتَجْمِعِ لِكُلِّ نَوْعِ الْجَمَالِ وَالْجَلَالِ ثابت ہیں جو ہر قسم کے جمال اور جلال کا جامع ہے۔
ثُمَّ لِلرَّحْمَنِ مَعْنَى خَاصٌ يَخْتَصُّ بِهِ وَلَا پھر لفظ الرَّحمن کے ایک اپنے بھی خاص معنی ہیں جو
يُوجَدُ فِي الرَّحِيمِ وَهُوَ أَنَّهُ مُفِيضٌ لِوُجُودِ الرَّحِيمِ کے لفظ میں نہیں پائے جاتے اور وہ یہ ہیں کہ
الْإِنْسَانِ وَغَيْرِهِ مِنَ الْحَيَوَانَاتِ بِإِذْنِ اللهِ اِذنِ الہی سے صفت الرحمن کا فیضان انسان اور
الْكَرِيمِ بِحَسَبِ مَا اقْتَضَى الْحِكَمُ الْإِلَهِيَّةُ دوسرے حیوانات کو قدیم زمانہ سے حکمتِ الہیہ کے
مِنَ الْقَدِيمِ وَبِحَسَبِ تَحَملِ الْقَوَابِلِ لا اقتضاء اور جو ہر قابل کی قابلیت کے مطابق پہنچتا رہا ہے۔
بِحَسَبِ تَسْوِيَةِ التَّقْسِيمِ۔ وَلَيْسَ فِي هَذِهِ نه که مساوی تقسیم کے طور پر اور اس صفت رحمانیت میں
الصَّفَةِ الرَّحْمَانِيَّةِ دَخُلُ كَسْبٍ وَعَمَلٍ وَسَعْيِ انسانوں یا حیوانوں کے قومی کے کسب اور عمل اور کوشش کا
مِنَ الْقُوَى الْإِنْسَانِيَّةِ أَوِ الْحَيَوَانِيَّةِ بَلْ هِيَ کوئی دخل نہیں بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کا خالص احسان ہے جس
مِنَةٌ مِنَ اللهِ خَاصَّةً مَّا سَبَقَهَا عَمَلُ عَامِلٍ سے پہلے کسی کا کچھ عمل بھی موجود نہیں ہوتا اور یہ به خدا خدا تعالی
وَرَحْمَتُهُ مِن لَّدُنْهُ عَامَّةً مَا مَشَهَا أَثَرُ سَعْيِ کی طرف سے ایک عام رحمت ہے جس میں ناقص یا
مِنْ نَاقِصٍ أَوْ كَامِلٍ۔
کامل شخص کی کوششوں کا کوئی دخل نہیں ہوتا۔
فَالْحَاصِلُ أَنَّ فَيُضَانَ الصَّفَةِ الرَّحْمَانِيَّةِ حاصل کلام یہ ہے کہ صفت رحمانیت کا فیضان کسی
لَيْسَ هُوَ نَتِيْجَةَ عَمَلٍ وَلَا ثَمَرَةَ اسْتِحْقَاقِ عمل کا نتیجہ نہیں ہے اور نہ کسی استحقاق کا ثمرہ ہے بلکہ یہ
بَلْ هُوَ فَضْلُ مِنَ اللهِ مِنْ غَيْرِ إِطَاعَةٍ أَوْ ایک خاص فضل ایز دی ہے جس میں فرمانبرداری
شِقَاقٍ وَيَنْزِلُ هَذَا الْفَيْضُ دَائِمًا بِمَشِيَّةٍ یا نا فرمانی کا دخل نہیں اور یہ فیضان ہمیشہ خدا تعالیٰ کی
مِنَ اللَّهِ وَ إِرَادَةٍ مِنْ غَيْرِ شَرْطِ إِطَاعَةٍ مشیت اور ارادہ کے ماتحت نازل ہوتا ہے۔ اس میں
وَعِبَادَةٍ وَ تُقَاةٍ وَزَهَادَةٍ وَكَانَ بِنَاءُ هَذَا کسی اطاعت، عبادت، تقویٰ اور زہد کی شرط نہیں۔
الْفَيْضِ قَبْلَ وُجُودِ الْخَلِيقَةِ وَقَبْلَ اس فیض کی بنا مخلوق کی پیدائش، اس کے اعمال ، اس کی
أَعْمَالِهِمْ وَقَبْلَ جَهْدِهِمْ وَقَبْلَ سُؤَالِهِمْ کوشش اور اس کے سوال کرنے سے پہلے ہی رکھی گئی
فَلِأَجْلِ ذَالِكَ تُوجَدُ أَثَارُ هَذَا الْفَيْضِ قَبْلَ ہے۔ اس لئے اس فیض کے آثار انسان اور حیوان کے

وس
اثَارِ وُجُودِ الْإِنْسَانِ وَالْحَيَوَانِ وَإِنْ كَانَ وجود میں آنے سے پہلے ہی پائے جاتے ہیں اگر چہ یہ فیض
سَارِيَّا فِي جَمِيعِ مَرَاتِبِ الْوُجُودِ وَالزَّمَانِ تمام مراتب وجود اور زمان و مکان اور حالت طاعت و عصیان
وَالْمَكَانِ وَالطَّاعَةِ وَالْعِصْيَانِ أَلَا تَرَی میں جاری و ساری رہتا ہے ۔ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ
أَنَّ رَحْمَانِيَّةَ اللهِ تَعَالَى وَسِعَتِ الصَّالِحِينَ خدا تعالیٰ کی رحمانیت نیکوکاروں اور ظالموں سب پر
وَالظَّالِمِينَ وَتَرَى قَمَرَةً وَشَمْسَهُ يَطْلُعَانِ وسیع ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس کا چاند اور اس کا
عَلَى الطَّائِعِينَ وَالْعَاصِينَ وَإِنَّهُ أَعْطى سورج اطاعت گزاروں اور نافرمانوں سبھی پر چڑھتا ہے۔
كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ وَ كَفَلَ أَمْرَ كُلِّهِمْ اور خدا تعالیٰ نے ہر چیز کو اس کے مناسب حال قومی کے
أَجْمَعِينَ وَمَا مِنْ دَابَّةٍ إِلَّا عَلَى اللهِ رِزْقُهَا ساتھ پیدا کیا ہے اور اس نے ان سب کے معاملات کا
وَلَوْ كَانَ فِي السَّمَوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِينَ وَ ذمہ لیا ہے اور کوئی بھی جاندار نہیں مگر اس کا رزق اللہ کے
إِنَّهُ خَلَقَ لَهُمُ الْأَشْجَارَ وَأَخْرَجَ مِنْهَا ذمہ ہے خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمین میں ۔ اُسی نے ان
المارَ وَالزَّهْرَ وَ الرَّيَاحِينَ وَ إِنَّهَا رَحْمَةٌ کے لئے درخت پیدا کئے اور ان درختوں سے پھل پھول
هَيَّأَهَا اللهُ لِلنُّفُوسِ قَبْلَ أَنْ يَبْرَأَهَا وَإِنَّ اور خوشبوئیں پیدا کیں اور یہ ایسی رحمت ہے جسے اللہ تعالیٰ
فِيهَا تَذْكِرَةً لِلْمُتَّقِينَ وَ قَدْ أُعْطِيَ هَذِهِ نے انسانوں کی پیدائش سے پہلے ہی ان کے لئے مہیا فرمایا۔
النِّعَمُ مِنْ غَيْرِ الْعَمَلِ وَ مِنْ غَيْرِ اس میں متقیوں کے لئے نصیحت اور یاد دہانی ہے۔ یہ نعمتیں
الْإِسْتِحْقَاقِ مِنَ اللهِ الرَّاحِيمِ الْخَلاقِ بغیر کسی عمل اور بغیر کسی حق کے اس بے حد مہربان اور عظیم
وَمِنْهَا نَعْمَاءُ أُخْرَى مِنْ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ - خالقِ عالم کی طرف سے عطا ہوئی ہیں۔ اور اس عالی بارگاہ
وَهِيَ خَارِجَةٌ مِّنَ الْإِحْصَاءِ ۔ كَمِثْلِ خَلْقِ سے ایسی ہی اور بھی بہت سی نعمتیں بخشی گئی ہیں جو شمار سے
أَسْبَابِ الصَّحَةِ وَ أَنْوَاعِ الْحِيَلِ وَ الدَّوَاءِ باہر ہیں ۔ مثلاً صحت قائم رکھنے کے ذرائع پیدا کرنا اور ہر
لِكُلِّ نَوْعٍ مِنَ الدَّاءِ وَإِرْسَالِ الرُّسُلِ بیماری کے لئے علاج اور دواؤں کا پیدا کرنا۔ رسولوں کا
وَإِنْزَالِ الْكُتُبِ عَلَى الْأَنْبِيَاءِ وَ هَذِهِ مبعوث کرنا اور انبیاء پر کتابوں کا نازل کرنا یہ سب
كُلُّهَا رَحْمَانِيَّةٌ مِنْ رَّبَّنَا أَرْحَمِ الرُّحَمَاءِ ہمارے رب ارحم الراحمین کی رحمانیت ہے۔ یہ خالص فضل
وَفَضْلُ بَحْتُ لَيْسَ مِنْ عَمَلِ عَامِلٍ وَلَا ہے جو کسی کام کرنے والے کے کام یا گریہ وزاری یا دُعا
مِنَ التَّضَرُّعِ وَالدُّعَاءِ وَأَمَّا الرَّحِيمِيَّةُ کے نتیجہ میں نہیں ہے۔ لیکن رحیمیت وہ فیض الہی ہے جو

فَهِيَ فَيْضٌ أَخَصُّ مِنْ فُيُوضِ الصَّفَةِ صفتِ رحمانیت کے فیوض سے خاص تر ہے۔ یہ فیضان
الرَّحْمَانِيَّةِ وَ مَخصُوصَةٌ بِتَكْمِيْلِ النَّوْعِ نوع انسانی کی تکمیل اور انسانی فطرت کو کمال تک پہنچانے
الْبَشَرِي وَ الْمَالِ الْخِلْقَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ کے لئے مخصوص ہے لیکن اس کے حاصل کرنے کے لئے
ولكن بِشَرْطِ الشَّعْيِ وَ الْعَمَلِ الصَّالِحِ کوشش کرنا عمل صالح بجالانا اور جذبات نفسانیہ کو ترک
وَتَرْكِ الْجَذَبَاتِ النَّفْسَانِيَّةِ بَلْ لَا تَنْزِلُ کرنا شرط ہے۔ یہ رحمت پورے طور پر نازل نہیں ہوتی
هَذِهِ الرَّحْمَةُ حَقَّ نُزُولِهَا إِلَّا بَعْدَ الْجَهْدِ جب تک اعمال بجالانے میں پوری کوشش نہ کی جائے
البليغ فِي الْأَعْمَالِ وَبَعْدَ تَزْكِيَةِ النَّفْسِ اور جب تک تزکیہ نفس نہ ہو اور ریا کو گلی طور پر ترک
وَتَكْمِيلِ الْإِخْلَاصِ بِإِخْرَاجِ بَقَايَا الرِّيَاءِ کر کے خلوص کامل اور طہارت قلب حاصل نہ ہو اور جب
وَتَطْهِيرِ الْبَالِ وَبَعْدَ إِيثَارِ الْمَوْتِ تک خدائے ذوالجلال کی خوشنودی حاصل کرنے کی
لابْتِغَاءِ مَرَضَاتِ اللهِ ذِي الْجَلَالِ فَطُوبی خاطر موت کو قبول نہ کر لیا جائے۔ پس مبارک ہیں وہ
لِمَنْ أَصَابَهُ حَقٌّ مِنْ هَذِهِ النِّعَمِ بَلْ هُوَ لوگ جنہیں ان نعمتوں سے حصہ ملا ۔ بلکہ وہی اصل انسان
الْإِنْسَانُ وَغَيْرُهُ كَالنَّعَمِ
ہیں اور باقی لوگ تو چار پایوں کی مانند ہیں۔
وَهُهُنَا سُؤَالٌ عُضَالٌ نَكْتُبُهُ فِي یہاں ایک مشکل سوال ہے جسے ہم اس جگہ مع جواب
الْكِتَابِ مَعَ الْجَوَابِ لِيُفَكِّرَ فِيهِ مَنْ كَانَ لکھتے ہیں تا کہ عقلمند اس میں غور و فکر کرسکیں اور وہ سوال یہ
مِنْ أُولِي الْأَلْبَابِ وَهُوَ أَنَّ اللهَ اخْتَارَ مِنْ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں
جَمِيعِ صِفَاتِهِ صِفَتَي الرَّحْمَانِ وَ الرَّحِيمِ اپنی تمام صفات میں سے صرف دو صفات الرحمن اور
فِي الْبَسْمَلَةِ وَمَا ذَكَرَ صِفَةً أُخْرَى فِي هَذِهِ الرَّحِيمِ کو ہی اختیار کیا ہے اور کسی اور صفت کا اس
الْآيَةِ مَعَ أَنَّ اسْمَهُ الْأَعْظَمَ يَسْتَحِقُ جَمِيعَ آیت میں ذکر نہیں کیا۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ( یعنی
مَا هُوَ مِنَ الصَّفَاتِ الْكَامِلَةِ كَمَا هِيَ الله ) تمام ان صفات کاملہ کا مستحق ہے جو مقدس صحیفوں
مَنْ كُورَةٌ فِي الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ ثُمَّ إِنَّ میں مذکور ہیں ۔ پھر کثرت صفات تلاوت کے وقت
كَثْرَةَ الصَّفَاتِ تَسْتَلْزِمُ كَثْرَةَ الْبَرَكَاتِ کثرت بركات کو مستلزم ہے۔ پس بسم اللہ کی آیت کریمہ
عِنْدَ التَّلَاوَةِ فَالْبَسْمَلَةُ أَحَقُّ وَ أَوْلَی اللہ کی کثرت صفات کے بیان کے مقام اور مرتبہ کی زیادہ
بِهَذَا الْمَقَامِ وَالْمَرْتَبَةِ۔ وَقَدْ نُدِبَ لَهَا | حقدار اور سزاوار ہے اور حدیث نبوی میں ہر اہم کام

عِنْدَ كُلِّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ كَمَا جَاءَ فِي شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا مستحسن قرار دیا گیا ہے
الْأَحَادِيثِ النَّبَوِيَّةِ وَ إِنَّهَا أَكْثَرُ وِرُدًا نیز یہ آیت مسلمانوں کی زبانوں پر اکثر جاری رہتی ہے۔
عَلَى أَلْسُنِ أَهْلِ الْمِلَّةِ وَأَكْثَرُ تَكْرَارًا فِي اور خدائے عزیز کی کتاب قرآن کریم میں بڑی کثرت
كِتَابِ اللهِ ذِي الْعِزَّةِ فَبِأَيِّ حِكْمَةٍ وَ سے دہرائی گئی ہے۔ تو پھر کس حکمت اور مصلحت کے ماتحت
مَصْلِحَةٍ لَّمْ يُكْتَبْ صِفَاتُ أُخْرَى مَعَ اس مبارک آیت میں خدا تعالیٰ کی دوسری صفات درج
هَذِهِ الْآيَةِ الْمُتَبَرِكَةِ۔
نہیں کی گئیں ۔
فَالْجَوَابُ أَنَّ اللهَ أَرَادَ فِي هَذَا اس سوال کا جواب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس جگہ
الْمُقَامِ أَنْ يَذْكُرَ مَعَ اسْمِهِ الْأَعْظَمِ ارادہ فرمایا کہ اپنے اسم اعظم کے ساتھ انہی دو صفات کا
صِفَتَيْنِ هُمَا خُلاصَةُ جَمِيعِ صِفَاتِهِ ذکر کرے جو اس کی تمام صفات عظیمہ کا پورا پورا خلاصہ
الْعَظِيمَةِ عَلَى الْوَجْهِ التَّامِ وَ هُمَا ہیں ۔ اور وہ دونوں صفات الر حمن اور الرحیم ہیں۔
الرَّحْمَنُ وَ الرَّحِيمُ كَمَا يَهْدِى إِلَيْهِ چنانچہ عقل سلیم بھی اسی کی طرف راہنمائی کرتی ہے۔ کیونکہ
الْعَقْلُ السَّلِيمُ فَإِنَّ اللهَ تَجَلَّى على خدا تعالیٰ نے اس دنیا پر کبھی بطور محبوب اور کبھی بطور محبّ
هَذَا الْعَالَمِ تَارَةً بِالْمَحْبُوبِيَّةِ وَ مَرَّةً تجلی فرمائی ہے اور اس نے ان دونوں صفات کو ایسی روشنی
بِالْمُحِيَّةِ وَ جَعَلَ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ بنایا ہے جو آفتاب ربوبیت سے عبودیت کی زمین پر نازل
ضِيَاء يَنْزِلُ مِنْ شَمسِ الرُّبُوبِيَّةِ عَلی ہوتی ہے۔ پس کبھی تو خدا تعالیٰ محبوب بن جاتا ہے اور بندہ
أَرْضِ الْعَبُودِيَّةِ فَقَدْ يَكُونُ الرَّبُّ اس محبوب کا محب اور کبھی بندہ محبوب بن جاتا ہے اور خدا
مَحْبُوبًا وَالْعَبْدُ مُحِيًّا لِذَالِكَ الْمَحْبُوبِ تعالیٰ اس کا محب ہوتا ہے اور بندہ کو مطلوب کی طرح بنا لیتا
وَقَدْ يَكُونُ الْعَبْدُ مَحْبُوبًا وَالرَّبُّ مُحِيًّا له ہے۔ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ انسانی فطرت جس
وَجَاعِلُهُ كَالْمَطْلُوبِ وَلَا شَكٍّ أَنَّ میں محبت ، دوستی اور سوز دل ودیعت کیا گیا ہے چاہتی ہے
الْفِطْرَةَ الْإِنْسَانِيَّةَ الَّتِي فُطِرَتْ عَلَی کہ اس کا کوئی محبوب ہو جو اسے اپنی تجلیات جمالیہ اور
الْمَحَبَّةِ وَالْخُلَّةِ وَلَوْعَةِ الْبَالِ تَقْتَضِي أَنْ نعمتوں اور عطایا سے اپنی طرف کھینچے اور یہ کہ اس کا کوئی
يَكُونَ لَهَا مَحْبُوبًا تَجْنِهَا إِلى وَجْهِهِ ایسا غم خوار دوست ہو جو خوف اور پریشان حالی کے وقت
بِتَجَلِّيَاتِ الْجَمَالِ وَالنِّعَمِ وَالتَّوَالِ اس کا ساتھ دے وہ اس کے اعمال کو ضائع ہونے سے

وَأَنْ يَكُونَ لَهُ مُحِيًّا مُوَاسِيًّا يَتَدَارَكَ عِنْدَ بچائے اور اس کی امیدوں کو پورا کرے پس خدا تعالیٰ
الْأَهْوَالِ وَتَشَتُتِ الْأَحْوَالِ وَيَحْفَظُهَا مِنْ نے ارادہ کیا کہ جو کچھ انسان کی فطرت تقاضا کرتی
ضَيْعَةِ الْأَعْمَالِ وَ يُوصِلُهَا إِلَى الْأَمَالِ ہے وہ اسے عطا کرے اور اپنی وسیع بخشش کے طفیل
فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يُعْطِيَهَا مَا اقْتَضَتُهَا وَيُتِمَّ اس پر اپنی نعمتوں کو پورا کرے۔ سو اُس نے اپنی
عَلَيْهَا نِعَمَهُ بِجُودِهِ الْعَمِيمِ فَتَجَلَّى عَلَيْهَا النبي ووصفات الرحمن اور الرحیم کے ساتھ اس پر
بِصِفَتَيْهِ الرَّحْمَنِ وَالرَّحِيمِ
تجلی فرمائی۔
وَلَا رَيْبَ أَنَّ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ هُمَا الْوُصْلَةُ اور اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ دونوں صفات
بَيْنَ الرُّبُوبِيَّةِ وَالْعُبُودِيَّةِ وَمَا يَتِمُّ دَائِرَةُ ربوبیت اور عبودیت کے درمیان ایک واسطہ ہیں اور
السُّلُوكِ وَالْمَعَارِفِ الْإِنْسَانِيَّةِ فَكُلُّ صِفَةٍ انہی دونوں کے ذریعہ انسانی معرفت اور سلوک کا دائرہ
بَعْدَهُمَا دَاخِلَةٌ فِي أَنْوَارِ هِمَا وَقَطَرَةٌ مِنْ مکمل ہوتا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ خدا تعالیٰ کی باقی
بِحَارِهِما۔ ثُمَّ إِنَّ ذَاتَ اللهِ تَعَالَى كَمَا تمام صفات انہی دو صفتوں کے انوار میں شامل ہیں
اقْتَضَتْ لِنَفْسِهَا أَنْ تَكُونَ لِنَوْعِ الْإِنْسَانِ اور ان سمندروں کا ایک قطرہ ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ کی
مَحْبُوبَةً وَ مُحِبَّةٌ كَذَالِكَ اقْتَضَتْ لِعِبَادِهِ ذات نے جس طرح اپنے لئے چاہا ہے کہ وہ نوع انسان
الْكُمَّلِ أَنْ يَكُونُوا لِبَنِي نَوْعِهِمْ كَمِثْلِ کے لئے محبوب اور محب بنے اسی طرح اُس نے اپنے
ذَاتِهِ خُلُقًا وَ سِيْرَةً وَ يَجْعَلُوا هَاتَيْنِ کامل بندوں کے لئے چاہا کہ وہ بھی دوسرے بنی نوع
الصَّفَتَيْنِ لِأَنْفُسِهِمْ لِبَاسًا وَ كِسْوَةً انسان کے لئے اپنے اخلاق اور سیرت کے لحاظ سے
لِيَتَخَلَّقَ الْعُبُودِيَّةُ بِأَخْلَاقِ الرُّبُوبِيَّةِ وَلَا اس کی ذات والا صفات کا پرتو ہوں اور ان دونوں
يَبْقَى نَقُصُ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ فَخَلَقَ صفات کو اپنا لباس اور پوشش بنا لیں تا عبودیت
النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ فَجَعَلَ بَعْضَهُمْ مَظْهَرَ ربوبیت کے اخلاق کا جامہ پہن لے۔ اور انسان کے
صِفَتِهِ الرَّحْمَانِ وَ بَعْضَهُمْ مَظْهَرَ صِفَتِهِ (روحانی) نشو و نما میں کوئی نقص باقی نہ رہ جائے۔ پس
الرَّحِيمِ لِيَكُونُوا مَحْبُوبِيْنَ وَ مُحِبِينَ وَ اُس نے انبیاء اور مرسلین کو پیدا کیا اور ان میں سے
يُعَاشِرُوا بِالتَّحَابُبِ بِفَضْلِهِ الْعَظِيمِ بعض کو اپنی صفت رحمانیت کا اور بعض کو اپنی
فَأَعْطَى بَعْضَهُمْ حَظًّا وَافِرًا مِنْ صِفَةِ | رحیمیت کا مظہر بنایا تا کہ وہ محبوب بھی ہوں اور محب بھی
صفت

الْمَحْبُوبِيَّةِ وَ بَعْضًا أَخَرَ حَظًّا كَثِيرًا اور اس کے فضلِ عظیم کے ساتھ آپس میں محبت سے زندگی بسر
مِنْ صِفَةِ الْمُحِبِيَّةِ وَ كَذَالِكَ أَرَادَ کریں اُس نے ان میں سے بعض کو محبوبیت بوبیت کی صفت سے
بِفَضْلِهِ الْعَمِيمِ وَجُودِهِ الْقَدِيمِ وَلَمَّا حِصّہ وافر عطا فرمایا اور بعض دوسروں کو صفت محبیت کا بہت
جَاءَ زَمَنْ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَسَيِّدِنَا سَاحِصّہ دیا۔ اور اسی کا خدا تعالیٰ نے اپنے وسیع فضل اور دائمی
مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أَرَادَ هُوَ سُبْحَانَهُ کرم سے ارادہ فرمایا۔ اور جب ہمارے آقا سید المرسلین و
أَنْ تَجْمَعَ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ فِي نَفْسٍ خاتم النبيين محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ آیا تواللہ تعالیٰ کی پاک
وَاحِدَةٍ فَجَمَعَهُمَا فِي نَفْسِهِ عَلَيْهِ أَلْفُ ذات نے ارادہ فرمایا کہ ان دونوں صفات کو ایک ہی شخصیت
أَلْفِ صَلوةِ وَ تَحِيَّةٍ فَلِذَالِكَ ذَكَرَ میں جمع کر دے۔ چنانچہ اُس نے آنحضرت کی ذات میں
تَخْصِيصًا صِفَةَ الْمَحْبُوبِيَّةِ وَ الْمُحِبِيَّةِ ( آپ پر ہزاروں ہزار درود اور سلام ہو) یہ دونوں صفات جمع
عَلَى رَأْسِ هَذِهِ السُّورَةِ لِيَكُونَ إِشَارَةً کر دیں یہی وجہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے سورۃ فاتحہ کے شروع
إِلَى هَذِهِ الْإِرَادَةِ وَسَلَّمی نَبِيَّنَا مُحَمَّدًا وَ میں صفت محبوبیت اور صفت محبیت کا خاص طور پر ذکر کیا
أَحْمَدَ كَمَا سَمَّى نَفْسَهُ الرَّحْمَانَ وَ ہے تا اس سے خدا تعالیٰ کے اس ارادہ کی طرف اشارہ ہو اور
الرَّحِيمَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ فَهُذِهِ إِشَارَةُ اُس نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد اور احمد رکھا۔
إِلَى أَنَّهُ لَا جَامِعَ لَهُمَا عَلَى الطَّرِيقَةِ جیسا کہ اُس نے اس آیت میں اپنا نام الر حمن اور الرحیم
الظَّلِّيَّةِ إِلَّا وُجُودُ سَيِّدِنَا خَيْرِ الْبَرِيَّةِ رکھا ۔ پس یہ بات اس امر کی طرف اشارہ ہے کہ ان دونوں
وَقَدْ عَرَفْتَ أَنَّ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ صفات کا ہمارے آقا فخر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ اور
أَكْبَرُ الصَّفَاتِ مِنْ صِفَاتِ الْحَضْرَةِ کوئی جامع وجود نہیں۔ اور آپ کو معلوم ہے کہ یہ دونوں
الْأَحَدِيَّةِ بَلْ هُمَا لُبُّ اللُّبَابِ وَ صفات خدا تعالیٰ کی صفات میں سے سب سے بڑی صفات
حَقِيقَةُ الْحَقَائِقِ لِجَمِيعِ أَسْمَائِهِ ہیں بلکہ یہ اس کے تمام صفاتی ناموں کے خلاصوں کا خلاصہ
الصَّفَاتِيَّةِ وَهُمَا مِعْيَارُ كَمَالِ كُلِّ مَن اور حقیقتوں کی نچوڑ ہیں۔ یہ ہر اُس شخص کے کمال کا معیار ہیں
اسْتَكْمَلَ وَ تَخَلَّقَ بِالْأَخْلَاقِ الْإِلَهِيَّةِ جو کمال کا طالب ہے اور اخلاق الہیہ کا رنگ اختیار کرتا ہے۔
وَمَا أُعْطِيَ نَصِيبًا كَامِلاً مِنْهُمَا إِلَّا پھر ان دونوں صفات میں سے کامل حصّہ صرف ہمارے
نَبِيُّنَا خَاتَمُ سِلْسِلَةِ النُّبُوَّةِ فَإِنَّهُ | نبی سلسلہ نبوت کے خاتم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دیا گیا ہے

أُعْطِيَ اسْتَمَيْنِ كَمِثْلِ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ کیونکہ آپ کو پروردگار دو عالم کے فضل سے ان دونوں صفات
أَوَّلُهُمَا مُحَمَّدٌ وَ الثَّانِي أَحْمَدُ مِنْ فَضْلِ رَبِّ کی طرح دو نام دیئے گئے ہیں جن میں سے پہلا محمد ہے
الْكَوْنَيْنِ أَمَّا مُحَمَّدٌ فَقَدِ ارْتَدَى رِدَاءَ اور دوسرا احمد ۔ پس اسم محمد نے صفت الرحمن کی چادر پہنی
صِفَةِ الرَّحْمَنِ وَتَجَلَّى فِي حُلَلِ الْجَلَالِ وَ اور جلال اور محبوبیت کے لباس میں جلوہ گر ہوا اور اپنی نیکی
الْمَحْبُوبِيَّةِ وَحُمَّدَ لِبِرِّ مِنْهُ وَ الْإِحْسَانِ وَ اور احسان کی بناء پر بار بار تعریف بھی کیا گیا۔ اور اسم احمد
أَمَّا أَحْمَدُ فَتَجَلَّى فِي حُلَّةِ الرَّحِيمِيَّةِ وَ نے خدا تعالیٰ کے فضل سے جو مومنوں کی مدد اور نصرت کا
الْمُحِبِيَّةِ وَالْجَمَالِيَّةِ فَضْلًا مِنَ اللهِ الَّذِی متولی ہے رحیمیت ، محبیت اور جمال کے لباس میں تحلی
يَتَوَلَّى الْمُؤْمِنِينَ بِالْعَوْنِ وَ النُّصْرَةِ فرمائی ۔ پس ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں نام
فَصَارَ اسْمَا نَبِيِّنَا بِحِذَاءِ صِفَتَى رَبَّنَا (محمد اور احمد ) ہمارے ربّ محسن کی دونوں صفتوں
الْمَنَانِ كَصُوَرٍ مُنْعَكِسَةٍ تُظْهِرُهَا مِرَاتَانِ (الرحمان الرحیم ) کے مقابلہ میں منعکسہ صورتوں کی طرح
مُتَقَابِلَتَانِ وَتَفْصِيلُ ذَالِكَ أَنَّ حَقِيقَةً ہیں جن کو دو مقابل کے آئینے ظاہر کرتے ہیں اس کی
صِفَةِ الرَّحْمَانِيَّةِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِرْفَانِ هِيَ تفصیل یوں ہے کہ اہل عرفان کے نزدیک اس صفتِ
إِفَاضَةُ الْخَيْرِ لِكُلِّ ذِي رُوجٍ مِنَ الْإِنْسَانِ رحمانیت کی حقیقت یہ ہے کہ ہر ذی روح کو انسان ہو یا
وَغَيْرِ الْإِنْسَانِ مِنْ غَيْرِ عَمَلٍ سَابِقِ بَلْ غیر انسان بغیر کسی سابقہ عمل کے محض احسان کے طور پر فیض
خَالِصًا عَلَى سَبِيلِ الْإِمْتِنَانِ وَلَا شَكٍّ پہنچایا جائے اور اس میں کوئی شک نہیں اور نہ کسی اختلاف کی
وَلَا خِلَافَ أَنَّ مِثْلَ هَذِهِ الْمِئَةِ الْخَالِصَةِ گنجائش ہے کہ اس قسم کا خالص احسان جو مخلوق میں سے کسی
الَّتِي لَيْسَتْتُ جَزَاءُ عَمَلِ عَامِلٍ مِنَ کام کرنے والے کے کسی کام کا صلہ نہ ہو، مومنوں کے دلوں
الْبَرِيَّةِ هِيَ تَجْذِبُ قُلُوبَ الْمُؤْمِنِينَ إِلَى کو ثناء ، مدح اور حمد کی طرف کھینچتا ہے۔ لہذا وہ خلوص قلب
الثَّنَاءِ وَالْمَدْحِ وَ الْمَحْمَدَةِ فَيَحْمَدُونَ اور صحت نیت سے اپنے محسن کی حمد و ثناء کرتے ہیں۔ اس
الْمُحْسِنَ وَيُثْنُونَ عَلَيْهِ بِخُلُوصِ الْقُلُوبِ طرح بغیر کسی وہم کے جو شک و شبہ میں ڈالے خدائے رحمان
وَصِحَةِ النِّيَّةِ فَيَكُونُ الرَّحْمَانُ مُحَمَّدًا يقيناً قابل تعریف بن جاتا ہے کیونکہ ایسے انعام کرنے والی
يَقِينَا مِنْ غَيْرِ وَهْرٍ يَجُرُّ إِلَى الرَّيْبَةِ فَإِنَّ ہستی جو لوگوں پر بغیر ان کے کسی حق کے طرح طرح کے
الْمُنْعِمَ الَّذِي يُحْسِنُ إِلَى النَّاسِ مِنْ غَيْرِ احسان کرے اُس ہستی کی ہر وہ شخص حمد کرے گا جس پر

حَقِّ بِأَنْوَاعِ النِّعْمَةِ يَحْمَدُهُ كُلُّ مَنْ أَنْعِمَ انعام و اکرام کیا جاتا ہے اور یہ بات انسانی فطرت کا خاصہ
عَلَيْهِ وَهُذَا مِنْ خَوَاصِ النَّشْأَةِ ہے پھر جب اتمام نعمت کے باعث حمد اپنے کمال کو پہنچ
الْإِنْسَانِيَّةِ ثُمَّ إِذَا كَبُلَ الْحَمْدُ بِكَمَالِ جائے تو وہ کامل محبت کی جاذب بن جاتی ہے اور ایسا حسن
الْإِنْعَامِ جَذَبَ ذَالِكَ إِلَى الْحُبِ التَّامِ اپنے محبوں کی نظر میں بہت قابل تعریف اور محبوب بن جاتا
فَيَكُونُ الْمُحْسِنُ مُحَمَّدًا وَمَحْبُوبًا فِي أَعْيُنِ ہے اور یہ صفت رحمانیت کا نتیجہ ہے۔ پس آپ عقلمندوں کی
الْمُحِيِّينَ فَهَذَا مَالُ صِفَةِ الرَّحْمَانِ طرح ان باتوں پر غور کیجئے ۔ اب اس بیان سے ہر صاحب
فَفَكَّرْ كَالْعَاقِلِينَ وَقَدْ ظَهَرَ مِنْ هذا عرفان پر واضح ہو گیا ہے کہ الرحمن بہت حمد کیا گیا ہے
الْمَقَامِ لِكُلِّ مَنْ لَهُ عِرْفَانٌ أَنَّ الرَّحمن اور ( کامل ) حمد کیا گیا اگر محمن ہے بلاشبہ ان دونوں کا نتیجہ
مُحَمَّدٌ وَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّحْمَانٌ وَلَا شَكٍّ أَنَّ ایک ہی ہے اور اس سچائی سے ناواقف ہی اس کا انکار کرنے
مَالُهُمَا وَاحِدٌ وَقَدْ جَهَلَ الْحَقِّ مَنْ هُوَ والا ہے ۔ لیکن صفت رحیمیت کی حقیقت اور اس کی مخفی
جَاحِدٌ، وَأَمَّا حَقِيقَةُ صِفَةِ الرَّحِيمِيَّةِ روحانی کیفیت یہ ہے کہ اہل مسجد کے اعمال پر انعام و برکت
وَمَا أُخْفِيَ فِيهَا مِنَ الْكَيْفِيَّةِ الرُّوْحَانِيَّةِ کا افاضہ ہو نہ کہ گر جا والوں پر ۔ اور مخلص کام کرنے والوں
فَهِيَ إِفَاضَةُ إِنْعَامٍ وَ خَيْرٍ عَلَى عَمَلٍ مِنْ کے اعمال کی تکمیل کی جائے اور تلافی کرنے والوں اور
أَهْلِ مَسْجِدٍ لَّا مِنْ أَهْلِ دَيْرٍ وَ تَكْمِيلُ معاونوں اور مددگاروں کی طرح ان کی کوتاہیوں کا تدارک
عَمَلِ الْعَامِلِينَ الْمُخْلِصِينَ وَ جَبْرُ کیا جائے ۔ بلا شبہ یہ افاضہ ( بندوں پر ) خدائے رحیم کی
نُقْصَانِهِمْ كَالْمُتَلَافِينَ وَ الْمُعِيْنِيْنَ وَ طرف سے ان کی تعریف کے حکم میں ہے کیونکہ وہ اس
النَّاصِرِينَ وَلَا شَكٍّ أَنَّ هَذِهِ الْإِفَاضَةَ فِي طرح کی رحمت کسی عمل کرنے والے پر اُسی وقت نازل
حُكْمِ الْحَمْدِ مِنَ اللهِ الرَّحِيمِ فَإِنَّهُ لا کرتا ہے جب کہ بندہ صحیح طریق پر اس کی تعریف کرتا ہے
يُنْزِلُ هَذِهِ الرَّحْمَةَ عَلَى عَامِلٍ إِلَّا بَعْدَ مَا اور خدا تعالیٰ اس کے عمل پر راضی ہوتا ہے اور اسے
حَمِدَهُ عَلَى مَهْجِهِ الْقَوِيمِ وَرَضِيَ بِهِ عَمَلاً اپنے وسیع فضل کا مستحق پاتا ہے۔ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ
وَ رَاهُ مُسْتَحِقًا لِلْفَضْلِ الْعَمِيمِ أَلَا تَرَى خدا تعالیٰ کا فروں ، مشرکوں ، ریا کاروں اور متکبروں کے
أَنَّهُ لَا يَقْبَلُ عَمَلَ الْكَافِرِينَ وَالْمُشْرِكِينَ اعمال قبول نہیں کرتا بلکہ ان کے عملوں کو ضائع کر دیتا ہے اور
وَالْمُرَائِينَ وَالْمُتَكَبِرِينَ بَلْ يُحْبِطُ نہ تو اپنی طرف ان کی راہنمائی کرتا ہے اور نہ مددفرماتا ہے

أَعْمَالَهُمْ وَلَا يَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ وَلَا بلکہ انہیں بے یارو مددگار چھوڑ دیتا ہے اور اس میں کوئی شک
يَنْصُرُهُمْ بَلْ يَتْرُكُهُمْ كَالْمَخْذُولِينَ نہیں کہ وہ کسی کی طرف اپنی صفت رحیمیت کے ساتھ متوجہ
فَلَا شَكٍّ أَنَّهُ لَا يَتُوبُ إِلى أَحَدٍ نہیں ہوتا اور نہ کسی کے عمل کو اپنی نصرت اور اعانت سے پایہ
بِالرَّحِيمِيَّةِ وَلَا يُكَمِّلُ عَمَلَهُ بِنُصْرَةِ تکمیل تک پہنچاتا ہے بجز اس کے کہ بندہ عملاً خدا سے راضی
مِنْهُ وَالْإِعَانَةِ إِلَّا بَعْدَ مَا رَضِيَ بِهِ فِعْلاً ہو اور اس کی ایسی حمد کرے جو نزول رحمت کو مستلزم ہو۔ پھر
وَ حَمِدَهُ حَمَّدًا يَسْتَلْزِمُ نُزُولَ الرَّحْمَةِ جب مخلصین کے اعمال کے کامل ہونے پر اللہ تعالیٰ کی طرف
ثُمَّ إِذَا كَمَلَ الْحَمْدُ مِنَ اللهِ بِكَمَالِ سے ان کی حمد کمال کو پہنچ جائے تو اللہ تعالیٰ احمد بن جاتا ہے اور
أَعْمَالِ الْمُخْلِصِينَ فَيَكُونُ الله أَحْمَدَ وَ بندہ محمد بن جاتا ہے۔ پس پاک ہے اللہ جو سب سے پہلا محمد
الْعَبْدُ مُحَمَّدًا فَسُبْحَانَ اللهِ أَوَّل اور سب سے پہلا احمد ہے۔ اور اُس وقت وہ بندہ جو اپنے عمل
الْمُحَمَّدِينَ وَ الْأَحْمَدِينَ وَ عِنْدَ ذَالِک میں مخلص ہو خدا تعالیٰ کی بارگاہ میں محبوب بن جاتا ہے کیونکہ
يَكُونُ الْعَبْدُ الْمُخْلِصُ فِي الْعَمَلِ مَحْبُوبًا اللہ تعالیٰ اپنے عرش سے اس کی تعریف کرتا ہے اور وہ کسی کی
فِي الْحَضْرَةِ فَإِنَّ اللهَ يَحْمَدُهُ مِنْ عَرْشِهِ تعریف صرف اسی وقت فرماتا ہے جب اُسے اُس سے محبت
وَهُوَ لَا يَحْمَدُ أَحَدًا إِلَّا بَعْدَ الْمَحَبَّةِ۔
シ
ہو جائے۔
فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ كَمَال خلاصہ کلام یہ ہے کہ صفت رحمانیت کا کمال اللہ تعالیٰ کو
الرَّحْمَانِيَّةِ يَجْعَلُ اللهَ مُحَمَّدًا وَمَحْبُوبًا محمد اور محبوب بنا دیتا ہے اور بندہ کو احمد ہے اور بندہ کو احمد بنا دیتا ہے۔ا ۔ اور ایسا
وَيَجْعَلُ الْعَبْدَ أَحْمَدَ وَمُحِيًّا يَسْتَقْرِى محبّ جو ہر دم اپنے محبوب کی تلاش میں لگا رہتا ہے۔ صفتِ
مَطْلُوبًا وَكَمَالُ الرَّحِيمِيَّةِ يَجْعَلُ الله رحیمیت کا کمال اللہ تعالیٰ کو احمد (بندے کی تعریف کرنے
أَحْمَدَ وَ مُحِيًّا وَيَجْعَلُ الْعَبْدَ مُحَمَّدًا و والا ) اور محب بناتا ہے اور بندہ کو محمد ( قابلِ تعریف ) اور
حِيًّا وَسَتَعْرِفُ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ شَأْنَ محبوب بناتا ہے ۔ اے مخاطب اس بیان سے تو ہمارے امام
نَبِيِّنَا الْإِمَامِ الْهُمَامِ فَإِنَّ اللهَ سَمَاهُ تمام پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو معلوم کر سکتا ہے کیونکہ
مُحَمَّدًا وَأَحْمَدَ وَ مَا سَى بِهِمَا عِيسَى وَلَا اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور یہ دونوں نام
كَلِيما وَ أَشْرَكَهُ فِي صِفَتَيْهِ الرَّحْمَانِ وَ حضرت عیسیٰ اور حضرت موسی کلیم اللہ کو نہیں دیئے اور خدا نے
الرَّحِيمِ بِمَا كَانَ فَضْلُهُ عَلَيْهِ عَظِيمًا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی ان دو صفات رحمن اور رحیم

آج 10 میں سے 10 باقی